محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کی وفات
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2002ء میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب صدر، صدر انجمن احمدیہ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 19؍فروری 2002ء کی شام بعمر 83 سال ربوہ میں وفات پاگئے اور اگلے روز بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے لندن میں آپ…
