بہ فیض عشق ملی عمرِ لازوال مجھے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2007ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کے قلم سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بہ فیض عشق ملی عمرِ لازوال مجھے مٹا سکیں گے نہ اب روز و ماہ و سال مجھے میں جانتا ہوں رگِ جاں سے بھی قریب ہے تو نہیں ہے تجھ…

دعا اور صدقات کے نتیجہ میں حفاظت الٰہی کے دلچسپ واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2007ء میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب نے اپنے ایک مضمون میں ایسے دلچسپ واقعات پیش کئے ہیں جن میں دعا اور صدقہ کے نتیجہ میں مصائب ٹل گئے اور اللہ تعالیٰ کی غیرمعمولی حفاظت میسر آگئی۔ آسمان سے کسی انذاری خبر کا ملنا اور دعا و صدقہ سے اس بلا…

ہستی باری تعالیٰ کے 7 سائنسی دلائل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ مارچ2007ء میں ہستی باری تعالیٰ کے حوالہ سے ریڈرز ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا ترجمہ مکرم محمد ادریس چوھدری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس مضمون میں سائنسی زاویہ سے ہستی باری تعالیٰ کے ثبوت میں سات دلائل پیش کئے گئے ہیں: اول: علم الحساب کے…

مترادفات القرآن

جامعہ احمدیہ کے صد سالہ خلافت جوبلی سووینئر میں شعبہ تفسیرالقرآن کا ایک تحقیقی تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے مذکورہ شعبہ کے سپرد مترادفات القرآن (ایک سو الفاظ) کی حل لغت اور اُن کا باہمی فرق واضح کرنا تھا۔ اس مقصد کے لئے…

کس نے کُن کہہ کر کئے پیدا زمین و آسماں؟ – حمد باری تعالیٰ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عابد نظامی صاحب کی ایک نظم ’’وہ احد ہے‘‘ سے انتخاب پیش ہے: کس نے کُن کہہ کر کئے پیدا زمین و آسماں؟ ذرّے ذرّے سے ہے کس کی عظمت و قدرت عیاں؟ حمد میں کس کی طیور خوش نوا ہیں نغمہ خواں؟ کون ہے…

تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحنِ چمن میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8 ؍جنوری2008 ء میں مکرم رشید قیصرانی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحنِ چمن میں ڈھونڈا ہے تجھے ہم نے کبھی کوہ و دمن میں تنہائی شب میں کبھی غوغائے سحر میں دیکھی ہے تری راہ ہر اک رہ…

آسٹریلیا کے قدیم باشندے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم خالد سیف اللہ خانصاحب کا آسٹریلیا کے قدیم باشندوں یعنی ایبورجنی (ABORIGINES) کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ یہ لوگ کم از کم چالیس ہزار سال سے یہا ں رہ رہے ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے بھی اپنی کتاب “Revelation, Rationality, Knowledge & Truth”…

معجزانہ الٰہی حفاظت کے نظارے

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جون 2006ء میں معجزانہ الٰہی حفاظت کے ایسے واقعات (مرسلہ:انصر حسین صاحب) شائع کئے گئے ہیں جو مکرم مولوی محمد صدیق صاحب گورداسپوری نے بیان کئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ : ٭ دسمبر 1958ء میں منروویا (لائبیریا) میں قیام کے دوران میرے اہل وعیال بھی میرے ساتھ تھے۔ احمدیہ مرکز لکڑی کی…

اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے جلوے – بارش کے ذریعہ ظاہر ہونے والے نشانات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2006ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب نے بارش کے ہونے یا رُک جانے کے بعض ایسے نشانات بیان کئے ہیں جو دراصل اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز جلوے ہیں۔ ٭ حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ مدنی دَور میں ایک جمعہ کے دن خطبہ کے…

حضرت مولانا نذیر احمد مبشر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جون 2006ء میں مکرم عبدالحلیم سحر صاحب کے قلم سے حضرت مولانا نذیر احمد مبشر صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو دراصل ایسے ایمان افروز واقعات پر مشتمل ہے جو مضمون نگار نے حضرت مولوی صاحب سے سنے ہوئے ہیں۔ قبل ازیں اسی کالم کے متعدد مضامین میں…

مکرم خورشید پربھاکر صاحب درویش قادیان کے ناقابل فراموش واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2006ء میں مکرم خورشید پربھاکر صاحب (درویش قادیان) کے قلم سے چند ناقابل فراموش واقعات بیان ہوئے ہیں۔ آپ تقسیم ہند کے ایام میں اپنے آبائی گاؤں (ضلع فیصل آباد، پاکستان) آئے ہوئے تھے جہاں آپ کی اہلیہ اپنے اکلوتے بیٹے کو چھوڑ کر وفات پاگئیں۔ چند دن بعد آپ قادیان…

درودشریف کی برکت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2005ء میں مکرم لیفٹیننٹ کرنل (ر) بشارت احمد صاحب دعا اور درودشریف کی برکت کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میری پلٹن 13 آزاد کشمیر بٹالین نے چھمب جوڑیاں کے محاذ پر 4 اور 5 دسمبر 1971ء کی درمیانی رات دریائے توی کے اس پار دشمن…

کیا نہ بندگی کا حق ادا ، تسلیم کرتی ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اپریل 2005ء میں محترمہ صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: کیا نہ بندگی کا حق ادا ، تسلیم کرتی ہوں مرے مولا میں اپنی ہر خطا ، تسلیم کرتی ہوں بہت کمزوریاں ہیں مجھ میں یہ تسلیم کرنے میں سدا مانع رہی…

دل مرا زخموں سے تھا چھلنی ہوا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13مئی 2005ء کی زینت محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل مرا زخموں سے تھا چھلنی ہوا سینہ تھا سوزِ نہاں سے تپ رہا کر رہی تھی اس سے عرضِ مدّعا تب ندا آئی مجھے وقتِ دُعا ’’نرخ بالا کن کہ ارزانی ہنوز‘‘ میری ساری لغزشوں…

حضرت مصلح موعودؓ کی محبت الٰہی اور عبادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں مکرم عبد الباسط شاہد صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی محبت الٰہی اور عبادات کے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں۔ * حضرت شیخ غلام احمد صاحب واعظؓ کا بیان ہے: ’’مرزا محمود احمد صاحب کو باقاعدہ تہجد پڑھتے ہوئے دیکھا اور یہ بھی دیکھا…

نیوٹن کے علمی مجادلے اور اہم ایجادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2004ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے عظیم سائنسدان ڈاکٹر سر آئزک نیوٹن (1727-1642ء) کی علمی ترقیات کے حوالہ سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ نیوٹن کا نام سنہری الفاظ میں لکھے جانے کی وجہ اُس کے دریافت کردہ قوانین ہیں یعنی قوانین حرکت، کشش ثقل کا آفاقی…

آج کا دن طویل تھا کتنا – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار پیش ہیں: آج کا دن طویل تھا کتنا آج برسوں کے بعد شب کی ہے رنگ لا کر رہے گی بالآخر جو صدا ہم نے زیرِ لب کی ہے کون ہے جو نہیں اسیر اس کا…

محترم صوفی بشارت الرحمٰن صاحب کے دو خواب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2005ء میں مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں جب میٹرک کر کے 1960ء میں تعلیم الاسلام کالج ربوہ میں داخل ہوا تو اس وقت محترم صوفی بشارت الرحمٰن صاحب عربی کے پروفیسر اور اپنے شعبہ کے صدر تھے۔ علاوہ ازیں کالج کی ایڈمنسٹریشن کے بھی…

بال، ہاتھ اور دل کے عجائبات

ہمارے جسم کے ہر عضو کی بناوٹ اور صلاحیتیں اپنے اندر خدا تعالیٰ کی قدرت کے عجائبات رکھتی ہیں۔ پھر زمین پر پائے جانے والے چرند پرند، حیوانات ونباتات، ذی روح مخلوق اور بے جان جمادات۔ جس چیز پر بھی نگاہ کریں مجسم حیرت بنے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2004ء میں…

رنگوں میں ہے رنگت تیری حرف کے چہرے تیرے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍فروری 2004ء میں شامل اشاعت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: رنگوں میں ہے رنگت تیری حرف کے چہرے تیرے ہیں سارے علم اور ساری گنتی ، سارے ہندسے تیرے ہیں مَیں نے اپنی روح پہ جو بھی نقش ابھارے تیرے ہیں سادہ سا مَیں ایک ورق…

شب الم گزار کر سحر کی ہم اماں میں ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری 2004ء کی زینت مکرم عبدالکریم خالد صاحب کی نظم ’’جذب شوق‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شب الم گزار کر سحر کی ہم اماں میں ہیں مگر یہ دشمنانِ دیں نہ جانے کس گماں میں ہیں دلوں میں جل رہی ہے جو ترے چراغ کی ہے لَو ترے قریب ہو کے…

یہ مہر و ماہ اس کے ستارے اسی کے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ مہر و ماہ اس کے ستارے اسی کے ہیں یہ جھلملاتے نُور کے دھارے اسی کے ہیں پھولوں میں حسن ، تازگی ، خوشبو اسی کی ہے قوسِ قزح میں رنگ یہ سارے اُسی کے ہیں…

میرے دلبر ہو تم ، میرے دلدار بھی – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم سید میر محمود احمد ناصر صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میرے دلبر ہو تم ، میرے دلدار بھی تم مرے یار ہو اور مرا پیار بھی میرے معبود ہو ، میرے مسجود ہو میرے مُونس ہو تم ، میرے…

محترمہ امۃالرشید صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 2000ء میں مکرم طاہر محمود احمد بٹ صاحب آف لاہور اپنی والدہ محترمہ امۃالرشید صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مرحومہ میں بے شمار خوبیاں تھیں۔ جوانی ہی سے تہجد پڑھنے کا شوق تھا۔ قرآن پڑھانے کا بھی بہت شوق تھا۔ گھر پر بھی بچوں اور عورتوں کو قرآن…

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:- ’’جب سے مَیں خدا تعالیٰ کی درگاہ سے مامور کیا گیا ہوں اور حی و قیوم کی طرف سے زندہ کیا گیا ہوں۔ دین کے چیدہ مددگاروں کی طرف شوق کرتا رہا ہوں اور وہ شوق اس شوق سے بڑھ کر ہے جو ایک پیاسے کو…

آج پھر درپیش ہے خود آگہی کا ہی سفر

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2000ء میں شامل اشاعت مکرم قاضی راشد متین احمد صاحب کی ایک غزل سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: آج پھر درپیش ہے خود آگہی کا ہی سفر پھر رہے ہیں کوچہ کوچہ، قریہ قریہ، دربدر اے خدائے شش جہت! مجھ کو بھی وہ ایقان دے جس سے ہو پیدا دعاؤں میں…