ثُریا ہے جس کے لئے سرنگوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام بعنوان ’’اک خدا‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ثُریا ہے جس کے لئے سرنگوں مسیحا کا اس کو منارہ کہوں زمیں کے کنارے سمٹنے لگے وہ قدموں سے تیرے لپٹنے لگے ہمارا لہو ہار سکتا نہیں کوئی غم ہمیں…

پیشگوئی دربارہ محمدی بیگم صاحبہ

مخالفین خوب شور مچاتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئی دربارہ محمدی بیگم صاحبہ پوری نہیں ہوئی حالانکہ اپنی جزئیات کے لحاظ سے پوری ہونے والی یہ پیشگوئی ایک حیرت انگیز اور ایمان افروز نشان ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اگست 2010ء میں مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع…

رلیارام اور مارٹن کلارک کے مقدمات کا پس منظر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مئی 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے اپنے ایک تحقیقی مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف دائر کئے جانے والے دو ایسے مقدمات کا پس منظر بیان کیا ہے جو دراصل چرچ مشن کی سرپرستی میں ہی قائم کئے گئے تھے اور دونوں مقدمات میں…

محترمہ حمیدہ ظہیر صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں محترمہ حمیدہ ظہیر صاحبہ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ الف حیدری صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ محترمہ حمیدہ صاحبہ جماعتی کاموں کے لئے ہر وقت تیار رہتی تھیں۔ صبر و شکر کا مجسمہ تھیں۔ بیوگی کا لمبا عرصہ دکھ درد سے پُر تھا۔ چار…

بندوں کے نہیں، خدا کے آگے جھکو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب اپنی زندگی کا ایک ناقابل فراموش واقعہ تفصیل سے بیان کرتے ہیں جو 1987ء میں پیش آیا۔ آپ لکھتے ہیں کہ: مَیں نیشنل بینک میں ملازم تھا اور شہر کی بڑی برانچ میں کام کر رہا تھا۔ ایک دن بینک کے زونل چیف…

جرمن شاعر گوئٹے اور توحید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں…

خوب راز و نیاز کی راتیں، خوب سوز و گداز کے دن ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 12؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام بعنوان ’’اعتکاف کے دس دن‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خوب راز و نیاز کی راتیں، خوب سوز و گداز کے دن ہیں آنسوؤں سے وضو کیا دل نے،عاشقوں کی نماز کے دن ہیں بند کر لے کواڑ دنیا سے،…

اس یار با وفا سے کیوں دامن بچاتے ہو – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس یار با وفا سے کیوں دامن بچاتے ہو حسن ازل کی لو سے نظر کیوں چراتے ہو اس بن کیوں صنم کوئی جی میں بساتے ہو ’’وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو…

اولاد ہو یا ہو مال و زر ، اب تجھ سے پیارا کوئی نہیں – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی، محبتِ الٰہی میں کہی گئی، ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اولاد ہو یا ہو مال و زر ، اب تجھ سے پیارا کوئی نہیں اک پَل دو پَل کی دُوری بھی اب دل کو…

ترے جمال کا قصہ مرے خیال میں تھا – حمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرم فرید احمد ناصر صاحب کی حمد باری تعالیٰ سے انتخاب پیش ہے: ترے جمال کا قصہ مرے خیال میں تھا سو لمحہ جو بھی تھا گزرا ترے وصال میں تھا مرا سوال تو آگے تھا اعتدال سے بھی ترا جواب مگر حدِ اعتدال میں تھا ہر…

تیری ہستی ہی عالم میں ہے پیارے وجہ رعنائی – حمدیہ نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 25؍اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تیری ہستی ہی عالم میں ہے پیارے وجہ رعنائی جبھی ہر دل ہوا جاتا ہے یاں تیرا تمنائی خِرد سے چَھٹ ہی کب سکتی تھیں یہ تاریکیاں دل کی تیرا نورِ وحی اترا تو ہر سُو…

کس نے ذرّوں کو اٹھایا اور صحرا کر دیا … حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ24؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت جناب ہری چند اختر صاحب کےحمدیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کس نے ذرّوں کو اٹھایا اور صحرا کر دیا کس نے قطروں کو ملایا اور دریا کر دیا سات پردوں میں چھپا بیٹھا تھا حسنِ کائنات اب کس نے اس کو عالم آشکارا کر دیا شوکتِ مغرور…

یہ جزیرہ ہے بسیرا مہدی کے انصار کا – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍مارچ 2009ء میں جزیرۂ ماریشس کے خوبصورت نظاروں کے بارہ میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ جزیرہ ہے بسیرا مہدی کے انصار کا ہے لبالب جام ان کی خدمت و ایثار کا حسنِ فطرت ہر جگہ مظہر ہے تیری…

تًو رحیم بھی، تُو کریم بھی، تُو حلیم بھی، تُو بصیر بھی – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ’’حمد باری تعالیٰ‘‘ سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: تًو رحیم بھی، تُو کریم بھی، تُو حلیم بھی، تُو بصیر بھی کسی آئینے میں نہ مل سکی تیری رحمتوں کی نظیر بھی تُو فضائے ارض و سما میں ہے تُو بہشت…

شانِ محمود۔ بشارت الٰہیہ کی روشنی میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں الٰہی بشارتوں کی روشنی میں حضرت مصلح موعودؓ کی بلند شان بیان کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ؎ بشارت دی کہ اک بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا…

خورشید اور قمر میں تیری ہی روشنی ہے – حمدیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ دسمبر 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کے حمدیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: خورشید اور قمر میں تیری ہی روشنی ہے تاروں کی انجمن بھی ترے نور سے سجی ہے ہو نورِ ماہِ کامل یا مہر ضوفشاں تیری ضیاء کے آگے ہر نور ملگجی ہے مانا…

یوں تو ممکن ہی نہیں میرے گناہوں کا شمار – حمدیہ نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 دسمبر 2008 ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یوں تو ممکن ہی نہیں میرے گناہوں کا شمار پھر بھی ہے امیدِ رحمت اے مرے پروردگار چاند اور سورج میں تیرے نور کی ہے روشنی تیری قدرت پر…

میرے اغواء کی کہانی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل2009ء میں مکرم میجر ریٹائرڈ زین العابدین صاحب نے پاکستان میں اپنے اغوا اور رہائی کی عزم و ہمت سے بھرپور داستان بیان کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دعا کی طاقت تمام مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے اور یہ بھی کہ جسمانی طور پر طاقتور مومن کمزور مومن…

ہر ذرّے کے لب پہ صدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11اگست 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ہر ذرّے کے لب پہ صدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ گو کہنے کی طرز جدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ ہر لمحے کی کوکھ سے پیہم تازہ لمحے…

حضرت میاں عبد السبحان صاحبؓ ۔لاہور (یکے از صحابہ 313)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ اپریل 2009ء میں حضرت میاں عبدالسبحان صاحبؓ آف لاہور کا مختصر ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت میاں عبد السبحان صاحبؓ حمال تھے۔ آپ کے والد محترم عبد الغفار کشمیری کا تعلق بھاٹی دروازہ کے کشمیری خاندان سے تھا۔ حضرت میاں صاحبؓ کی بیعت 23 ؍اپریل 1889ء کی ہے۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں…

جلوے اس کے موجزن ہیں گردشِ افلاک میں – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19اگست 2008 ء میں مکرم طارق بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جلوے اس کے موجزن ہیں گردشِ افلاک میں چشم تر میں دیکھ اس کو دیدۂ نمناک میں آسماں کی رفعتوں میں اس کی ہستی کا ثبوت کہکشاں کی وسعتوں میں ذرہ…

اس کو کیا علم کیا شئے ہے عیشِ بقا ، جس کو تُو نہ ملا – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اس کو کیا علم کیا شئے ہے عیشِ بقا ، جس کو تُو نہ ملا، جس کو تُو نہ ملا زندگی ایسے انسان کی بے ذائقہ ، جس کو تُو نہ ملا ، جس کو…

ہائے وہ سر جو رہِ یار میں قربان نہ ہو – کلام حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جنوری2008 ء میں محترم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا درج ذیل کلام شامل اشاعت ہے۔ ہائے وہ سر جو رہِ یار میں قربان نہ ہو وائے وہ سینہ کہ جو عشق میں بریان نہ ہو ہاتھ گر کام میں ہو دل میں ہو ربّ ارباب کوئی مشکل نہیں دنیا…

وہ پاک ہستی وہ ذات والا – حمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2008ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ وہ پاک ہستی وہ ذات والا عدم سے جس نے ہمیں نکالا حقیر ہم ، وہ بزرگ و بالا ذلیل ہم وہ اجل و اعلیٰ ادب کے لائق ہے ذات…

تیری ذات پاک ہے اے خدا تیری شان جلّ جلالہٗ – حمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ؍جنوری2008 ء میں مکرم حکیم خلیل احمد مونگھیری صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تیری ذات پاک ہے اے خدا تیری شان جلّ جلالہٗ تیرے فضل کی نہیں انتہا تیری شان جلّ جلالہٗ تیرا حسن لیس مثالہ ، ترا ملک لیس زوالہ نہیں…

اس دل کی اُجڑی بستی میں آ بیٹھ ذرا گر تُو چاہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس دل کی اُجڑی بستی میں آ بیٹھ ذرا گر تُو چاہے دیوار و در کو دھو دھو کر میں دوں چمکا گر تُو چاہے میں فرش زمیں کو صاف کروں خود اپنے میلے…