درویش صحابہ کرام:حضرت بابا کرم الٰہی صاحب ؓ
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا کرم الٰہی صاحبؓ ولد مکرم میاں عیدا صاحب ساکن بھڈیار ضلع امرتسر نے حضرت مسیح موعودؑ کی…
