مکرم عبدالجبار صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11اکتوبر 2011ء میں فضل عمر ہسپتال ربوہ کے دیرینہ خادم مکرم عبدالجبار صاحب (ابن مکرم میاں فضل دین زرگر صاحب) کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو 4؍اکتوبر 2011ء کو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بعمر 69 سال وفات پاگئے۔ مرحوم موصی تھے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین ہوئی۔ آپ 45سال سے…
