خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 7؍ مئی2004ء
مومن وہ ہے جو درحقیقت دین کو مقدم سمجھے۔دنیا سے دل لگانا بڑا دھوکہ ہے۔ دنیا بھی کماؤ لیکن مقصد صرف اور صرف دنیا نہ ہو بلکہ جہاں اللہ اور اس کے بندوں کے حقوق کا سوال پیدا ہوتا ہو تو اس وقت دنیا سے مکمل بے رغبتی ہو۔ خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر…