حضرت ماسٹر عبدالعزیز صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جون2007ء میں حضرت ماسٹر عبدالعزیز صاحبؓ آف نوشہرہ ککے زئیاں ضلع سیالکوٹ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ماسٹر عبدالعزیز صاحبؓ قریباً 1863ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ بیان کرتے ہیں کہ میٹرک کے بعد 1887ء میں مَیں فیروزپور چھاؤنی میں بطور انگریزی سکول ماسٹر ملازم ہوگیا۔ میرے اسسٹنٹ منشی خیرالدین صاحب،…