جس راہ گزر سے ہو گزر آپ کا سائیں – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اگست 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جس راہ گزر سے ہو گزر آپ کا سائیں وہ باعث برکت ہو سفر آپ کا سائیں ہر قوم کو ہے آپ سے قائد کی ضرورت ہر ملک ہؤا دستِ نگر…