Wednesday, 9th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

اسی میں ہے سارے دکھوں سے نجات – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 24؍فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اسی میں ہے سارے دکھوں سے نجات خلافت تو ہے ہر زمانے کی بات یہ ہر دَور اور ہر زماں کے لئے یہ نعمت ہے سارے جہاں کے لئے خدا کی رضا اور اماں کے لئے یہ […]

کیا کیا نہ توؐ نے ہم پر احسان کر دیا ہے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی ایک نعت سے انتخاب پیش ہے: کیا کیا نہ توؐ نے ہم پر احسان کر دیا ہے ساری صداقتوں کا اعلان کر دیا ہے قول و عمل کو ایسا یکجان کر دیا ہے ہر حرکت و سکوں کو […]

کیوں اشک آنکھ سے باہر نکل کے دیکھتے ہیں – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ2009ء میں شامل اشاعت محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک خوبصورت نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیوں اشک آنکھ سے باہر نکل کے دیکھتے ہیں کہ اُس کو دیکھنے والے سنبھل کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو الفاظ فرطِ لذت سے حریم صوت سے باہر نکل کے دیکھتے ہیں […]

سیراب ہو رہا ہوں مگر نزدِ جُو نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 9؍ فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سیراب ہو رہا ہوں مگر نزدِ جُو نہیں وہ ہم کلام تو ہے مرے رُوبرو نہیں کھلتا ہے ترک عشق پہ زنداں کا دَر مگر ایسی ہمارے جی میں کوئی آرزو نہیں فردِ قرارِ جرم […]

ربوہ کی سرزمین کو چوموں گا بار بار – نظم

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 18؍نومبر2011ء) روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 19 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبد المومن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ربوہ کی سرزمین کو چوموں گا بار بار ربوہ کی برکتوں نے ہی بخشا مجھے قرار زیر زمیں جو سوئی ہیں ربوہ میں ہستیاں روشن ہیں ان کے نور سے ربوہ […]

خلافت روحِ ایماں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت جناب ر۔ش کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خلافت روحِ ایماں ہے بقائے دیں کا ساماں ہے یہ تسکینِ دل و جاں ہے کہ اپنا اک نگہباں ہے سراپا جو مہرباں ہے نیابت کے نشاں اس میں محبت کے بیاں اس میں جمال یار کی باتیں […]

نہاں کو وہ عیاں کر دے، نشاں کو بے نشاں کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 27؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: نہاں کو وہ عیاں کر دے، نشاں کو بے نشاں کر دے اگر چاہے تو حرفِ کن سے ذرے کو جہاں کر دے وہ جب چاہے ستاروں کو پرو دے کہکشاؤں میں وہ جب چاہے تہ […]

نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی۔ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم صادق باجوہ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا ہوں فنا حبِّ پیمبرؐ میں تو ملتی ہے بقا ہے غلامی و اسیری بادشاہی سے عزیز تشنگانِ حق کو مل جاتا ہے خود اپنا پتا ہے […]

خلافت سے ہماری زندگی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 6 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خلافت سے ہماری زندگی ہے خلافت سے ہی شان احمدی ہے نبوت قدرت اولیٰ کی مظہر خلافت دوسری جلوہ گری ہے خدا کی ذات کی زندہ گواہی اسی کے فیض سے ہم کو ملی ہے […]

تسلیوں سے زندگی نبات ہو گئی تو کیا – نظم

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی یکم مئی2009ء میں مکرم شاہد منصور صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: تسلیوں سے زندگی نبات ہو گئی تو کیا نگاہ ناز وجۂ التفات ہو گئی تو کیا نہ فاصلے ہی کم ہوئے نہ اذنِ بندگی ملا ادا متاعِ عشق کی زکوٰت ہو گئی […]

بات سے بات چل پڑی ہے ابھی – نظم

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی یکم مئی2009ء میں مکرم محمد مقصود منیب صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: بات سے بات چل پڑی ہے ابھی میرے دل میں کہیں کمی ہے ابھی چشمۂ نور میں نہا دھو کر زندگی رُخ بدل رہی ہے ابھی ایک تاریخ پڑھ چکے ہم […]

مجھ کو ملنا ہے بے حجاب ملے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا۔مارچ2009ء میں شامل اشاعت مکرم مولانا مرزا محمد افضل صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مجھ کو ملنا ہے بے حجاب ملے وصل کی شب ہے بے نقاب ملے پردۂِ غیب سے نکل آئے آئے اور آ کے بے حساب ملے آج مُہرِ سکوت کو توڑے آج مجھ کو کوئی […]

اللہ اللہ وہ حسینؓ ابن علیؓ جس کے لئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 6 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اللہ اللہ وہ حسینؓ ابن علیؓ جس کے لئے کربلا کی حشر سامانی تھی جنت کی امیں وہ سراپا عشق تھا ، معراج تھی اُس کی نماز روح اس کی عرش پر تھی خاک پر […]

خداوند تو مجھ کو دولتِ ایماں عطا فرما – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں ’’مناجات‘‘ کے زیرعنوان شائع ہونے والے منظوم کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خداوند تو مجھ کو دولتِ ایماں عطا فرما جو تیری یاد میں بے چین ہو وہ جاں عطا فرما غبار ِ بار عصیاں کو میرے یکسر جو دھو ڈالے میرے مالک! مجھے وہ دیدہ ِ گریاں […]

سمعنا اور اطعنا سے یہ دل معمور ہے اپنا – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون2009ء میں شامل اشاعت محترمہ ارشاد عرشیؔ ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: سمعنا اور اطعنا سے یہ دل معمور ہے اپنا مقدم دین ہو دنیا پہ ، یہ منشور ہے اپنا ہمیں یہ جان و مال اور وقت سب قربان کرنا ہے نئی نسلوں […]

ہرخزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے مَیں نے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا۔ جنوری2009ء میں شامل اشاعت مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: ہرخزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے مَیں نے زندگی! تجھ کو بہت پیار کیا ہے مَیں نے سر جھکانے کے عوض ، شاہ عنایت کر دے ایسی دستار سے انکار کیا ہے میں نے پیار […]

کئے ہیں تجھ سے جو عہد و پیماں ……. – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 14 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر کرامت راجؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کئے ہیں تجھ سے جو عہد و پیماں ہمارے دل میں جواں رہیں گے زمانہ کتنے ستم ہی ڈھائے ترے رہیں گے جہاں رہیں گے چراغ ہم نے لہو سے اپنے قدم قدم پہ جلا […]

ادھر ہے اوج پہ رقصِ خزاں مگر کب تک! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6نومبر2008 ء میں مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ادھر ہے اوج پہ رقصِ خزاں مگر کب تک! ادھر ہے آہ بہ لب باغباں ، مگر کب تک! عروج پہ ہیں تغافل شعاریاں ان کی جدا رہیں گے مکین و […]

ناداں اُلجھ رہے تھے عبث آفتاب سے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ناداں اُلجھ رہے تھے عبث آفتاب سے ہم نے دکھا دیا تھا حوالہ کتاب سے یہ اَور بات ہے کہ ابھی مطمئن نہ تھا خاموش تو وہ ہوگیا تھا اس جواب سے آنکھیں […]

حضرت حسن دین رہتاسی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جون 2009ء میں مزاح کے نامور احمدی شاعر حسن رہتاسی کی شاعری اور حالات کے حوالہ سے جناب ابن آدم کا ایک مضمون (مرسلہ:سید رضا احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ رہتاس کا قدیم نام منڈی تھا۔ یہاں کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل تھی جو قلعہ کے باہر تک پھیلی ہوئی […]

اب مسلماں اور یہودی، ایک ہیں پہچان میں – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام بعنوان ’’یومِ فرقان 7ستمبر1974ء‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اب مسلماں اور یہودی، ایک ہیں پہچان میں بڑھ گئے اک دوسرے سے کفر کے میدان میں یوں مشابہ ہیں کہ گویا پاؤں کی دو جوتیاں تھا یہی لکھا رسُول اللہ […]

خدا والوں نے برلن میں جو اک مسجد بنائی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2008 ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا والوں نے برلن میں جو اک مسجد بنائی ہے جو کی تھی اشکباری کل وہی یہ رنگ لائی ہے جو برسوں پہلے آباء نے ہمارے خواب دیکھے تھے […]

یوں تو ممکن ہی نہیں میرے گناہوں کا شمار – حمدیہ نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 دسمبر 2008 ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یوں تو ممکن ہی نہیں میرے گناہوں کا شمار پھر بھی ہے امیدِ رحمت اے مرے پروردگار چاند اور سورج میں تیرے نور کی ہے روشنی تیری قدرت پر […]

خدا کا درخشاں نشاں ہے خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2008 ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کا درخشاں نشاں ہے خلافت خدا کا ہی نور رواں ہے خلافت خلافت نبوت کا ہے اک تسلسل نبوت کی ہی ترجماں ہے خلافت خلافت نے ہم کو […]

زیرِ لب کہیے ، برملا کہیے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر2008 ء میں محترم چوہدری محمد علی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زیرِ لب کہیے ، برملا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے دیکھیے مت قریب سے مجھ کو دُور سے تکیے ، پارسا کہیے قاتلِ شہر میرے قتل کے بعد مجھ کو […]

وہ دنیا میں جہاں بیٹھے ہوئے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ10نومبر2008 ء میں مکرم عبد الکریم قدسیؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ وہ دنیا میں جہاں بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے درمیاں بیٹھے ہوئے ہیں محبت کا دیارِ غیر میں بھی بسائے اک جہاں بیٹھے ہوئے ہیں صداقت کا نشاں کیا پوچھتے ہو یہاں کتنے […]