روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28نومبر 2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ آج سے سو سال پہلے ہم کو اک نعمت ملی نوع انساں پر ہے جو لاریب احسان عظیم مومنوں پر جونہی طاری خوف کا عالم ہوا بارشِ امن و اماں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8نومبر 2008ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ سکوتِ شب میں تمنائے چشمِ تر بولے تو کیوں نہ روح و بدن کا وہ ہم سفر بولے یہ جسم کیا ، میری جاں بھی نثارِ جنبشِ لب میں منتظر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2008 ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جب تک دلِ صدیقؓ سا وجدان رہے گا ایماں کا ہر اک مرحلہ آسان رہے گا اے قافلہ سالار فدایانِ رسالت لاریب ترا عشق پہ احسان رہے گا تا حشر جہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7نومبر 2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کی راہ میں جو جاں نثار کرتے ہیں ملائکہ بھی انہیں دل سے پیار کرتے ہیں قیام ہوتا ہے ان کا خدا کی جنت میں خدا کا ذکر وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ17نومبر2008 ء میں مکرم انور ندیمؔ علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پل میں ٹوٹا حجاب اشکوں کا ایک دریا ہے ، آب اشکوں کا باریابی کا اذن ملنے تک بند کرنا نہ باب اشکوں کا آگ نمرود کی ، مقابل ہے چشمِ پُرنم […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی 2009ء میں ’’نالۂ فلسطین‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت مکرم صادقؔ باجوہ صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: ہائے! مظلوم لہو پھر سے ہوا ہے ارزاں دستِ قاتل تو نہیں آہ و فغاں سے لرزاں بستیوں شہروں کو ویران بنایا کس نے بے گناہوں کو سرِدار چڑھایا کس نے ہو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ۔جون2009ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ہاتھ میں ہے ہمارے دُعا کا عصا، اس نئے دور کے ساحروں کے لئے لے کے آئیں نئی رسّیاں سوٹیاں، ہے یہ پیغام جادوگروں کے لئے یہ زمانہ ہے شدّاد و نمرود کا، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2008ء میں مکرم ص۔شمس صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جو برسوں سے شمعِ ہدیٰ جل رہی ہے زمانے کو تازہ ضیاء مل رہی ہے بہت فیض پایا خلافت سے ہم نے دلوں کو نئی اک غذا مل رہی ہے خلافت کے سائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ16 ستمبر 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ عرشی مری طرح سے سبھی کو ہے اعتبار موجیں ہوں سر پھری بھی تو بیڑہ لگے گا پار اپنا جو ناخدا ہے خدا کا ہے انتخاب ہم خوش نصیب نوح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 ستمبر2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ کس دکھ کے ساتھ نکلے تھے اک بوستاں سے ہم پیارے دیارِ ارض مسیح زماں سے ہم فضل عمر تھے درد کے ماروں کے راہبر جن کو ہر ایک درد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11دسمبر 2008ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دعا ہی دعا ہے ہمارا امام خدا کی عطا ہے ہمارا امام اندھیروں بھرے اس عجب دہر میں وفا کا دیا ہے ہمارا امام جسے چُھو کے ہم کو ملے زندگی وہ دستِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11دسمبر 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اپنے کردار میں اک کوہِ گراں ہوتے ہیں ہر زمانے میں وہ عظمت کا نشاں ہوتے ہیں وہ جو کٹ جاتے ہیں پیمانِ وفا کی خاطر ایسے انسان ہی توقیرِ جہاں ہوتے ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی ایک اشاعت میں شائع ہونے والے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جو دل تھے بیابان سو سال پہلے ہوئے وہ گلستان سو سال پہلے ہوئی اذن ربی سے قائم خلافت خدا کا تھا فرمان سو سال پہلے یہ حیراں پریشاں سے دُشمن ہمارے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لکھے تھے جو حروفِ عشق باریاب ہو گئے مری وفا ، مرا قلم ، مری کتاب ہو گئے مرے عُدو نے سو برس ملامتوں میں کھو دئیے جو بے نشان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر2008ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش خدمت ہے: خلافت سے محبت کی ملیں برکات پشتوں تک اسی لطف و کرم کی ہو سدا برسات پشتوں تک خلافت سے وفاداری بشرطِ استواری ہو یہی ہو حاصل ایماں بہر اوقات پشتوں تک سدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے۔ ہے لہو میں تر بہ تر میرا قلم میری فغاں کس طرح تحریر ہو مظلومیت کی داستاں ہم اگر خاموش ہیں تو یہ ہمارا ظرف ہے ورنہ قاتل کو سنبھلنے کی اجازت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اکتوبر 2008ء میں مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ان کی الفت میں حسیں شام و سحر سے گزریں ہم بھی اے کاش کسی ایسے ہنر سے گزریں دید کی ترسی نگاہوں کو قرار آجائے راہرو عشق میں ہم ایسی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اکتوبر2008ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کی مصلحت کے ہاتھ نے لکھا ، اسے پڑھ لو زمانہ پھر نہ یہ آئے گا ، تجدیدِ وفا کر لو کہیں ایسا نہ ہو پھر اس صدا کو کان ترسیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 ستمبر2008 ء میں شامل اشاعت مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت کا دیکھو فقط معجزہ ہے وہ بندہ ہے جس میں خدا بولتا ہے وہ چہرہ کہ ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک جو بولے تو لفظوں میں رس گھولتا ہے زمانے کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ18ستمبر 2008ء میں مکرم عبد السلام عارفؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت جوبلی ہے زندگی تسخیر کر لینا ہر اک روحانیت کے خواب کی تعبیر کر لینا لگا کر جان کی بازی خلافت کے لئے ہر دم رضائے حق تعالیٰ کی کوئی تدبیر […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2009ء میں محترمہ صالحہ قانتہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم خانصاحب قاضی محمد رشید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ خانصاحب قاضی محمد رشید صاحب 3؍ستمبر 1897ء کو موضع حاجی پورہ ضلع سیالکوٹ میں محترم حکیم مولوی محمد اعظم انصاری صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ چار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ26اگست 2008 ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مہتاب سے عارض ہیں تو زُہرہ سی جبیں ہے اس جیسا کوئی شخص زمانے میں نہیں ہے چہرہ ہے حسیں ایسا نظر ٹکنے نہیں پاتی اک نور کا دریا ہے جو لندن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15ستمبر 2008 ء میں مکرم لئیق احمد عابدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ جو ہر شخص نے خود اپنی تلاوت کی ہے ساری برکت یہ میرے یارِ خلافت کی ہے تجھ کو دل نقد دیا تجھ سے محبت کی ہے ہم نے مسرور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ترے لمسِ عقیدت کی عنایت ہے مرے آقا کہ اب دل میں فقط تیری محبت ہے مرے آقا تجھے پا کر محبت نے کچھ ایسا رنگ پکڑا ہے ذرا دل کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اگست2008 ء میں مکرم طارق محمود سدھو صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تیری یاد سے رہیں بے خبر میرے ایسے صبح و مسا نہیں میری آنکھ سے رہے دُور تُو میری رُوح سے تو جدا نہیں میرا مدعا تیرا قرب ہے میرے آنسوؤں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ25اگست 2008 ء میں مکرم یونس احمد خادمؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مجھے کیا خوف دنیا سے مجھے کیا غم حوادث کا میرے سر پہ ہے جب تک سائباں قائم خلافت کا خدا کی خاص ہے نظرِ عنایت آج کل جس پہ ہماری […]