روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2003ء میں محترم حکیم غلام رسول صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب لکھتے ہیں کہ محترم حکیم صاحب 1910ء میں مکرم میاں محمد بخش صاحب آف مدکی ضلع فیروز پور کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد طب کی تعلیم حاصل کی اور اسی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2003ء میں محترم گل محمد صاحب آف تونسہ شریف کا ذکر خیر مکرم طاہر احمد کاشف صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم گل محمد خانصاحب یکم اپریل 1904ء کو قصبہ بنڈی ضلع ڈیرہ غازیخان میں جندوڈہ خان صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ نتکانی (بلوچ) قوم سے تعلق تھا اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2003ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب اپنے بھائی مکرم مظفر احمد باجوہ صاحب ایڈووکیٹ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 3؍فروری 1956ء کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم چونڈہ سے حاصل کی۔ پھر سیالکوٹ سے گریجوایشن کرنے کے بعد 1980ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایل۔ایل۔ بی اور پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2003ء میں مکرم مولانا عبدالسلام طاہر صاحب کا ذکر کرتے ہوئے آپ کے بیٹے مکرم جری اللہ راشد صاحب بیان کرتے ہیں کہ آپ 30؍مئی 1944ء میں قادیان سے تین میل دُور واقع گاؤں پھیروچچی کے ایک احمدی گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ابھی چھ ماہ کے تھے کہ والدہ انتقال کرگئیں۔ والد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ اور 5؍ اپریل 2003ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم شمشاد احمد ناصر صاحب مربی سلسلہ امریکہ لکھتے ہیں کہ 10؍ستمبر 1987ء کو خاکسار لندن سے امریکہ روانہ ہوا۔ اسی جہاز میں حضرت میاں صاحب بھی برطانیہ کے جلسہ میں شمولیت کے بعد واپس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 2003ء میں جماعت احمدیہ ادرحماں کے بعض بزرگوں کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ماسٹر احمد علی صاحب رقمطراز ہیں کہ موضع ہجن کے حضرت حکیم مولوی شیر محمد صاحب رانجھہ کو حضرت مسیح موعودؑ نے 313 صحابہ خاص میں شمار فرمایا تھا۔ آپؓ اپنے بھائی اور ادرحماں کی مسجد کے […]
تحریک آزادی کشمیر کے راہنما اور اخبار ’’اصلاح‘‘ کے ایڈیٹر مکرم چودھری عبدالواحد صاحب کا مختصر ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2003ء میں مکرم عبدالغفار ڈار صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری صاحب پنجاب کے رہنے والے تھے اور مدرسہ احمدیہ قادیان کے سکاؤٹ ماسٹر بھی رہ چکے تھے۔ جب آپ […]
مکرم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب کا ذکر خیر قبل ازیں 6؍دسمبر 2002ء کے شمارہ کے اسی کالم میں ہوچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2003ء میں مکرم ڈاکٹر صاحب کے بارہ میں مکرم محمد صدیق گورداسپوری صاحب لکھتے ہیں کہ آپ تیسرے ڈاکٹر تھے جو سیرالیون پہنچے۔ 30؍جون 1971ء کو آپ وہاں تشریف لائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2003ء میں مکرم سیّد حمیداللہ نصرت پاشا صاحب اپنے والد محترم سیّد حضرت اللہ پاشا صاحب کا تفصیلی ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1923ء میں بیجاپور کے ایک مذہبی سنی گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید صاحب حسینی تھا۔ پاشاؔ ایک لقب تھا جو اجداد کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2003ء میں مکرم محمدالدین صاحب اپنے سسر محترم شہاب الدین صاحب آف پیروچک کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ کی بیٹی سے اپنی شادی سے قبل ہی مَیں آپ کو ایک جنونی داعی الی اللہ کے طور پر جانتا تھا۔ شادی کے بعد آپ کی قبولیت دعا کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2003ء میں پشتو زبان کے نامور ادیب، شاعر، صحافی، محقق اور تنقید نگار محترم صاحبزادہ حبیب الرحمن صاحب المعروف قلندر مومند صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 4؍فروری 2003ء کو 74 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کرگئے۔ یکم ستمبر 1930ء کو بازیدخیل میں پیدا ہوئے۔ فارسی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جنوری 2003ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب اپنے تایا مکرم الحاج مولوی محمد شریف صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 5؍اکتوبر 1922ء کو مانگٹ اونچا (ضلع حافظ آباد) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد الحاج میاں پیر محمد صاحب تجارت کرتے تھے۔ آپ کی والدہ محترمہ زینب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب اپنے والد محترم ڈاکٹر حبیب اللہ خان صاحب ابوحنیفی کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 10؍اکتوبر 1885ء کو ضلع گوجرانوالہ کے چک سان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد عبدالحکیم قریشی آپ کی پیدائش سے قبل ہی آسٹریلیا چلے گئے تھے […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’سارا گھر غارت ہوتا ہے، ہونے دو مگر نماز کو ضائع مت کرو‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22،23 اور 29؍جنوری 2003ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہ کرام اور تابعین کے نماز کے قیام کے دلکش نظارے مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2003ء میں دیرینہ خادم سلسلہ اور ’’اصحاب احمد‘‘ کے مؤلف محترم ملک صلاح الدین صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ2؍فروری 2003ء کو قریباً 91 سال کی عمر میں لدھیانہ میں وفات پاگئے۔ آپ حضرت ملک نیاز محمد صاحبؓ کے فرزند تھے۔ آپ کو 1938ء تا 1941ء تک حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر محمد سلطان اکبر صاحب اپنے والد محترم چودھری ہدایت اللہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ جون 1908ء میں حضرت چودھری مولابخش صاحبؓ نمبردار چک 35جنوبی سرگودھا کے ہاں پیدا ہوئے جنہیں 1904ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوچکی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2003ء میں مکرم مرزا عبداللطیف صاحب دو داعیان الی اللہ کا ذکر خیر کرتے ہیں۔ مکرم مرزا بشیر احمد صاحب آف لنگروال ضلع گورداسپور 1909ء میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند سے قبل ہی روحانی نشانات دیکھ کر قبول احمدیت کی توفیق پائی اور پھر دعوت الی اللہ میں سرگرم عمل ہوگئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2003ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم منور احمد صاحب کے قلم سے سری لنکا میں احمدیت کے آغاز پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ سری لنکا کا سابقہ نام سیلون ہے۔ اس جزیرہ کی لمبائی 440؍کلومیٹر اور چوڑائی زیادہ سے زیادہ 220؍ کلومیٹر ہے۔ آبادی دو کروڑ سے زائد ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2003ء میں مکرم ملک رشید احمد صاحب سابق امیر ضلع اٹک کا ذکر خیر کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ مکرمہ انیقہ رشید صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ قیام پاکستان کے بعد محترم ملک صاحب نے فضائیہ میں ملازمت کرلی۔ اگرچہ جہاں بھی قیام کیا وہاں جماعت سے مضبوط رابطہ قائم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍دسمبر 2002ء میں مکرم پروفیسر ایم۔اے۔ شائق صاحب اپنے بھائی مکرم چوہدری شریف احمد وڑائچ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 10؍ستمبر 1914ء کو ضلع گورداسپور کے ایک گاؤں میں حضرت چوہدری ودہاوے خان صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے جو اسلامیہ ہائی سکول امرتسر میں فزیکل انسٹرکٹر تھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2002ء میں مکرم میاں مبارک علی صاحب اپنے برادر اکبر مکرم میاں اصغر علی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1922ء میں مکرم میاں نیاز علی صاحب کے ہاں سانگلہ ہل ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے اور میٹرک تک تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ آپ کی والدہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2002ء میں مکرم سید عبیداللہ شاہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ لکھتی ہیں کہ آپ پیدائشی احمدی تھے لیکن مزید تحقیق کرکے خود بیعت کی۔ پاکستان بننے پر جالندھر سے چک جھمرہ آگئے۔ مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قائد، صدر جماعت اور امیر حلقہ بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2003ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب اپنے مضمون میں مکرم عبدالرشید اغبولہ صاحب مربی سلسلہ نائیجیریا کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ میرے کلاس فیلو تھے۔ رات کو کثرت سے نوافل ادا کرتے اور لمبی تہجد میں دعائیں کرتے۔ کسی کو نماز میں سست دیکھتے تو ناراض ہونے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2002ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے قلم سے مکرم چودھری ممتاز احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری صاحب 1937ء میں گھٹیالیاں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ نو سال کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ میٹرک کے بعد ربوہ آگئے اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍نومبر 2002ء میں مکرم مسعود رشید احمد خان صاحب اپنے والد محترم محمد شفیع خان صاحب نجیب آبادی کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مرحوم 1948ء میں کراچی آئے اور گولیمار کے علاقہ میں ایک کوارٹر لے کر اُس میں قیام کیا۔ پھر یہاں چند اَور احمدی بھی آکر آباد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ستمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی نظم بعنوان ’’ثاقب زیروی‘‘ سے انتخاب پیش ہے: کیا دل کا دھڑکنا ہے، یہ کیا رشتۂ جاں ہے شائد یہ جہاں کارگہِ شیشہ گراں ہے اک درد کی لہر ایسی اٹھی بزم سخن میں دلگیر بہت قافلۂ ہم سخناں ہے اب کون […]