روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ستمبر 2002ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب مربی سلسلہ نے اپنے مختصر مضمون میں مکرم لیفٹیننٹ کرنل غلام رسول ورک صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ 1926ء میں ضلع گجرات کے ایک گاؤں کھیریانوالی میں مکرم چودھری حاکم علی صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ضروری تعلیم حاصل کرکے فوج میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ستمبر 2002ء میں مکرم کپتان چودھری عبدالرحمٰن صاحب آف دھوریہ ضلع گجرات کا تفصیلی ذکر خیر مکرم پروفیسر محمد سمیع طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 9؍نومبر 2000ء کو لاہور میں 86؍سال کی عمر میں وفات پاگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر 2002ء میں مکرم اکرام اللہ جوئیہ صاحب مربی سلسلہ اپنے والد محترم ملک محمد شیر صاحب جوئیہ (ریٹائرڈ ہیڈماسٹر) کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ مکرم نور محمد صاحب جوئیہ کے بڑے بیٹے تھے۔ تدریس کے میدان میں آپ کی محنت اور علم کا ہر شخص معترف تھا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر 2002ء میں مکرم حکیم قاضی نذر محمد صاحب اپنے والد محترم حکیم عبدالعزیز صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1911ء میں حافظ آباد کے نزدیک پیرکوٹ ثانی میں پیدا ہوئے۔ 1932ء میں ایک خواب کی بنا پر حضرت مصلح موعود ؓ کی بیعت کی سعادت حاصل کی۔ […]
ریکارڈ کے مطابق سری لنکا (سیلون) میں پہلی بار جس نے احمدیت میں دلچسپی لی وہ علم دوست اور بارسوخ شخصیت عبدالعزیز صاحب کی تھی جو زاہرہ کالج کولمبو کے بانی تھے۔ اُن کو ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ سے احمدیت کا تعارف حاصل ہوا اور انہوں نے 1907ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں بیعت […]
محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب کا ذکر خیر ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 13؍اکتوبر 1995ئ، 2؍فروری 1996ء اور 22؍نومبر 2002ء کے اسی کالم میں قبل ازیں کیا جاچکا ہے۔ ایک تفصیلی مضمون آپ کے بیٹے مکرم شریف احمد بانی صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2002ء میں بھی شامل اشاعت ہے۔ محترم بانی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2002ء میں محترم ڈاکٹر حافظ مسعود احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد جنجوعہ صاحب لکھتے ہیں کہ 1974ء میں جب محترم حافظ صاحب کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ قائم کرکے آپ کو جیل بھیج دیا گیا تو آپ کے ایک بیٹے اور ایک غیرازجماعت ڈسپنسر کو بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جولائی 2002ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 22؍جولائی کی شب 89 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال فرماگئے۔ آپ 28؍فروری 1913ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمدؓ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ حضرت اماں جانؓ نے اپنے صاحبزادگان کے بڑے بیٹوں […]
مکرم سعید اے ملک صاحب تحریر کرتے ہیں کہ ایک بار میرے دریافت کرنے پر حضرت میاں صاحب نے فرمایا کہ دین میں سب سے اہم چیز ’’ایمان‘‘ ہے اور پھر محبت۔ جیسے روشنی کو کسی Prism میں سے گزارا جائے تو وہ مختلف رنگوں میں تقسیم ہوجاتی ہے اسی طرح محبت بھی دراصل بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اکتوبر 2002ء میں حضرت صاحبزادہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع نون صاحب رقمطراز ہیں کہ 1978ء میں جب سابق صدر یحییٰ خان پر فالج کا حملہ ہوا اور وہ اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ علاج کے لئے امریکہ گئے تو اُن کی فیملی کا قیام حضرت میاں صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2002ء میں پاکستان کے انگریزی اخبارات میں شائع ہونے والے دو مضامین کا ترجمہ مکرم راجہ نصراللہ خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ٭ ماہر تعلیم و اقتصادیات جناب ایم راشد لکھتے ہیں کہ مَیں 1968ء میں اُن سے پہلی بارملا جب وہ منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 2002ء میں مکرم محمد صدیق گورداسپوری صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے بارہ میں اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مَیں نے 1974ء میں امریکہ مشن کا چارج لیا تو حضرت صاحبزادہ صاحب کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ آپ اُس وقت ورلڈ بنک میں […]
حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی یاد میں جماعتہائے احمدیہ امریکہ نے اپنے رسالہ ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2002ء میں متعدد مضامین، تعزیتی قراردادیں اور مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں شامل اشاعت کی ہیں جن میں حضرت میاں صاحب کے متفرق اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جماعت احمدیہ امریکہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2003ء میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہیدؓ کے فرزند محترم صاحبزادہ محمد طیب لطیف صاحب کا مختصر ذکر خیر اُن کی اہلیہ محترمہ کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ محترم صاحبزادہ صاحب 1926ء میں اپنی والدہ صاحبہ، تینوں بھائیوں اور خاندان کے چند افراد کے ہمراہ نہایت مشکلات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جولائی 2002ء میں محترم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کا ذکر خیر مکرم انتصار احمد نذر صاحب نے کیا ہے۔ محترم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کو مجلس خدام الاحمدیہ کراچی میں بطور قائد اور پھر ایک لمبا عرصہ نائب امیر کراچی کے طور پر خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ کراچی میں جماعت کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2002ء میں ممتاز قانون دان اور لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج مکرم شیخ بشیر احمد صاحب کا ذکر خیر اُن کی بیٹی مکرمہ نعیمہ جمیل صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ بشیر احمد صاحب کی پیدائش حضرت شیخ مشتاق حسین صاحبؓ کے ہاں 23؍اپریل 1902ء کو ہوئی۔اوائل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2002ء میں مکرم ملک حسن خان ریحان صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کے پوتے مکرم بشیر احمد ریحان صاحب ایڈووکیٹ رقمطراز ہیں کہ ہمارے خاندان میں سب سے پہلے آپ نے قبول احمدیت کی سعادت پائی۔ آپ پرائمری پاس تھے اور پولیس میں بطور سپاہی بھرتی ہوئے۔ جب ایک […]
محترم چودھری عبدالرحیم صاحب کو یہ سعادت حاصل تھی کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی اُس گھڑی کی مرمت کی سعادت آپ کو حاصل ہوئی جسے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے جلسہ سالانہ برطانیہ 1999ء کے اپنے اختتامی خطاب میں حاضرین کو دکھاتے ہوئے وہ روایت سنائی تھی کہ گھڑی ٹھیک کرنے والے کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2000ء میں محترم محمد یوسف دیوانی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب لکھتے ہیں کہ محترم یوسف دیوانی صاحب ولد پیر مہر شاہ دیوانی صاحب 1947ء سے پہلے کشمیر سے بسلسلہ کاروبار اسکردو چلے آئے اور یہاں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ آپ نہایت بااخلاق، ملنسار اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جنوری 2000ء میں مکرمہ مبارکہ مختار سنوری صاحبہ اپنے شوہر محترم چودھری مختار احمد صاحب سنوری کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 10؍جنوری 1995ء کو مولائے حقیقی سے جاملے۔ آپ کو پہلے بنگال میں مختلف عہدوں پر اور پھر جھنگ میں 25 سال تک سیکرٹری امورعامہ کے طور پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جنوری 2000ء میں محترم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفر صاحب کا ذکر خیرکرتے ہوئے مکرم مبشر احمد خالد صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کا تعلق ہجکہ شریف سے ہے جو بھیرہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع گاؤں ہے۔ آپ 1957ء میں مکمل طور پر ربوہ منتقل ہوگئے لیکن […]
پاکستانی فوج میں جو احمدی پہلی مرتبہ جرنیلی کے رتبہ پر فائز ہوئے وہ محترم جنرل نذیر احمد صاحب تھے۔ کچھ عرصہ پہلے برطانوی حکومت نے تقسیم ہند کے وقت انتقال اقتدار کے تمام کاغذات تاریخ محفوظ رکھنے کی غرض سے شائع کردئے ہیں۔ ان میں ایک جگہ وائسرائے کا کمانڈر انچیف کے نام خط […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍فروری 2000ء میں محترم چودھری غلام حیدر صاحب کا مختصر ذکر خیر مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری صاحب 1943ء میں لاہور کے ایک ہوٹل میں ایک دوست کے ساتھ بیٹھے تھے اور مجلس احرار کے پُرجوش کارکن تھے۔ آپ نے اپنے دوست سے ذکر […]
مارچ 2000ء کا ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ایک خصوصی اشاعت ہے جو حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کی یاد میں مدون کیا گیا ہے۔ یہ خاص پرچہ بہت سے عمدہ مضامین اور تاریخی تصاویر پر مشتمل ہے جو حضرت صاحبزادہ صاحب کی ذاتی زندگی اور جماعتی خدمات کے ساتھ ساتھ آپ کی سیرۃ کے متعدد […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شاملِ اشاعت حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک آزاد نظم سے چند سطریں ملاحظہ فرمائیے: یہ مرا باپ ہے دوستوں کے لئے ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی جوئے رواں پَر غضب میں جو آئے تو آتِش فشاں اس کی فطرت میں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شاملِ اشاعت ایک انٹرویو میں محترم صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب نہایت معمورالاوقات تھے، آرام طلبی کو پسند نہ فرماتے، آپ کے دل میں غنا، بے نفسی اور قناعت تھی۔ ملازمین کے ساتھ بہت حسن سلوک کرتے، اُن کے بچوں […]