حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جولائی 2002ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 22؍جولائی کی شب 89 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال فرماگئے۔ آپ 28؍فروری 1913ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمدؓ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ حضرت اماں جانؓ نے اپنے صاحبزادگان کے بڑے بیٹوں…
