دُم دار ستارے کا ظہور
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مارچ 2005ء میں مکرم صالح محمد الہ دین صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دُم دار ستارے کے ظہور کا حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت سے تعلق بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود کی تائید میں جو آفاقی نشانات ظاہر فرمائے…