خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 08 ؍جون 2007ء
اپنے عزیزوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں،مسکینوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کریں۔ جو لوگ خوشحال ہیں یا نسبتاً زیادہ بہتر حالت میں ہیں ان کو اپنے عزیزوں کا جو مالی لحاظ سے کمزورہیں خیال رکھنا چاہئے۔ جو اللہ تعالیٰ کے فضلوں سے کشائش حاصل کر چکے ہیں اپنے…