مکرم میاں لئیق احمد طارق صاحب شہید
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2009ء کے مطابق مکرم میاں لئیق احمد طارق صاحب ابن مکرم میاں محمد یعقوب صاحب مرحوم آف پیپلز کالونی فیصل آباد کو 28؍مئی کی شام غلہ منڈی سے گھر واپس آتے ہوئے شہید کردیا گیا۔ گھر کے قریب ہی کار میں سوار تین افراد نے آپ پر شدید فائرنگ کر…
