محترم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب

محترم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب کا شمار نصرت جہاں سکیم کے تحت وقف کرنے والے ابتدائی ڈاکٹروں میں ہوتا ہے ۔ آپ سیرالیون بھجوائے جانے والے تیسرے ڈاکٹر تھے۔ روکوپر احمدیہ ہسپتال کی ابتداء آپ نے کی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2012ء میں آپ کی بیٹی مکرمہ ر۔ن۔ظفر صاحبہ کے قلم سے شائع ہونے…

محترم بشارت الرحمٰن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جنوری 2012ء میں مکرمہ ز۔خ صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے خاوند محترم بشارت الرحمٰن صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ محترم بشارت الرحمٰن صاحب14اپریل 1990ء کو وفات پاگئے۔ آپ نیک، دعاگو اور تقویٰ کی باریک راہوں پر چلنے والے تھے۔ عربی میں ایم اے کیا اور یونیورسٹی میں…

مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جنوری 2012ء میں مکرم ناصرالدین بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے چچا مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ مرحوم کا ذکرقبل ازیں 7؍اکتوبر 2016ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شاملِ اشاعت ہوچکا ہے۔ محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب (سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ)…

مکرم احسن کمال صاحب آف کراچی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جنوری 2012ءکی ایک خبر کے مطابق مکرم احسن کمال صاحب ابن مکرم ظفر اقبال صاحب حلقہ صدر کراچی بعمر 30سال دوران ڈکیتی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔آپ کراچی کے حلقہ محمود آباد میں Warid Telecomکمپنی کی ایک فرنچائز میں کام کرتے تھے۔ قبل ازیں اس علاقہ میں دو تین…

وقارعمل

واقفین نَو کے مرکزی رسالہ ’’اسماعیل‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ’وقارعمل‘ کے حوالہ سے مکرم ڈاکٹر سرافتخار احمد ایاز صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے جماعت احمدیہ کی خصوصی طور پر اور انسانیت کی عمومی طور پر دینی اور دنیوی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے…

احمدی انجینئرز کی ایسوسی ایشن کے خدمت خلق کے منصوبے

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب نے اپنے مضمون میں احمدی انجینئرز کی ایسوسی ایشن (IAAAE) کی خدمت خلق کے حوالہ سے بعض خدمات بیان کی ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے IAAAE کے ایک سالانہ کنونشن کے لئے اپنے پیغام میں فرمایا: ’’حضرت…

لوئی بریل۔بریل سسٹم کا موجد

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- لوئی بریل 4؍ جنوری 1809ء کو پیرس کے نزدیک کادپرے نامی مقام پر پیدا ہوا۔ وہ ایک سائیس کا بیٹا تھا۔ تین برس کی عمر میں ایک حادثے کے نتیجے میں اس…

یوم سفید چھڑی

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- برسٹل (انگلینڈ) کا تاریخی شہر اپنے قدیم چرچوں کی وجہ سے معروف ہے۔ 1921ء میں یہاں کا ایک نابینا فوٹو گرافر جیمز بگز (James Biggs) شہر کی ٹریفک سے پریشان تھا۔ ایک…

ریڈ کراس

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- دنیا کی فلاحی تنظیموں میں ریڈ کراس کا نام بہت اہم ہے۔ دنیا کی متعدد تنظیموں کی طرح یہ تنظیم بھی فقط ایک شخص کے خوابوں کی تعبیر تھی۔ یہ شخص سوئٹزرلینڈ…

ایس اوایس (SOS) سگنل

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- جب کوئی بحری جہاز خطرے میں ہوتا ہے یا ڈوبنے لگتا ہے تو وہ SOS کا سگنل دیتاہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ ہماری جان بچاؤ۔ خطرے کا یہ مشہور عالم…

خدمت خلق کے میدان میں احمدیوں کے مثالی نمونے

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں چند احمدیوں کے خدمت خلق کے نمونے مکرم منیر احمد رشید صاحب نے اپنے مضمون میں پیش کئے ہیں۔ ان واقعات میں سے چند ایسے منتخب واقعات ہدیۂ قارئین ہیں جو غالباً ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں پیش نہیں ہوئے۔ ٭ 1964ء میں جماعت احمدیہ کلکتہ کے سولہ احباب…

تاریخ احمدیت کراچی کا زرّیں ورق – خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے مضمون میں جماعت احمدیہ کراچی کی بعض خدماتِ خلق کا بیان ’’تاریخ احمدیت کراچی‘‘ سے منقول ہے- ٭ 1923ء میں ملکانہ کے علاقہ میں شدّھی کی تحریک کا مقابلہ کرنے کے لئے کی جانے والی تحریک پر جماعت…

ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم مقبول احمد ظفر صاحب کے قلم سے ایک مضمون ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق کے حوالہ سے جماعت احمدیہ کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے ہومیوپیتھی کے ذریعہ جماعت کو خدمت خلق کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اس کے…

سرزمین افریقہ میں خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں شائع ہونے والا مکرم حنیف احمد محمود صاحب کا مضمون افریقہ میں جماعت احمدیہ کے تحت ہونے والی خدمت خلق کے حوالہ سے تحریر کیا گیا ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ نے 1970ء میں اپنے دورۂ افریقہ و یورپ کے دوران مسجد فضل لندن میں خطبہ جمعہ…

احمدی ڈاکٹرز کی طبّی خدمات

احمدی ڈاکٹرز ہمیشہ اپنے اپنے دائرہ کار میں خدمت خلق کرتے رہتے ہیں۔ تاہم روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں احمدی ڈاکٹرز کی جماعتی نظام کے تحت طبّی خدمات سے متعلق مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 22 مارچ 1908ء کو مسجد مبارک قادیان میں 9 ڈاکٹروں…

حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بے لَوث ہمدردیٔ مخلوق کے بارہ میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کا دل اللہ تعالیٰ نے بہت نرم، شفیق، ہمدرد، دوسروں کے کام آنے والا، ہر دم اپنوں اور غیروں کی خیرخواہی سوچنے والا، ہمہ…

صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے اصحاب کی ہمدردیٔ خلق کے بارہ میں مکرم ابن احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ کے متعلق حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی اپنے مشاہدات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ایک دن ایک یتیم بچہ…

صحابہ رسول کی خدمت خلق کے نمونے

خدمت خلق، یعنی مخلوق کی بے لوث خدمت کرنا اور اس خدمت کے بدلہ کسی عنایت یا شکر کا منتظر نہ رہنا بلکہ محض لِلّٰہ مخلوق کے کام آنا رضائے باری تعالیٰ کے حصول کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے کیونکہ اَلْخَلْقُ عَیَالُ اللہ۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں آنحضور صلی اللہ…

گمشدہ بچوں کی بازیابی کے لئے ماؤں کی تحریک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ ارجنٹینا کا فوجی آمر جو رجی رافیل و ڈیلاریڈ ونڈو 24؍ مارچ 1976ء کو صدرایزابیل پیرون کا تختہ اُلٹ کر اقتدار پر قابض ہوا اور اپنے پانچ سالہ بدترین دورِ حکومت میں…

بیڈن پاول

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ بیڈن پاول ’’بوائے سکاؤٹ تحریک‘‘ کا بانی برطانوی سپاہی بیڈن پاول تھا جو BP کے نام سے معروف تھا۔ ہندوستان میں اپنے قیام کے دوران اُس نے جاسوسی اور سکاؤٹنگ پر ایک…

مدر ٹریسا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ مدرٹریسا مشہور سماجی کارکن خاتون مدرٹریسا کا اصل نام Agnes Gonxha Bojaxhiu ہے۔ وہ 27؍اگست 1910ء کو سربیا (یوگوسلاویہ) میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک البانی پرچون کی دکان والے کی بیٹی تھیں۔…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا شجرکاری کا منفرد پروگرام

جماعت احمدیہ برطانیہ کے قیام کی سو سالہ تقریبات کے حوالہ سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کا شجرکاری کا منفرد پروگرام قریباً دو صد افراد نے موسلادھار بارش کی پروا کئے بغیر صرف ایک ہی دن میں دس ہزار پودے لگائے (رپورٹ مع تصویر : عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 28 جون 2013ء) جماعت احمدیہ برطانیہ…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ چیریٹی واک 2014ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ چیریٹی واک کا کامیاب انعقاد 1985ء سے اب تک28 سالانہ چیریٹی واکس کے ذریعہ لاکھوں پاؤنڈ کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے (رپورٹ : ناصر پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم اگست 2014ء) اسلام کی تعلیمات میں بنی نوع انسان کی خدمت کو بہت بلند مقام دیا گیا ہے اور قرآن کریم…

ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء

ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء کا کامیاب انعقاد۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ للہ تعالیٰ کا انسانی ہمدردی کی نصائح پر مبنی خطاب (رپورٹ مرتبہ: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 13 مارچ 2015ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 6اپریل 2015ء) امسال 24 و 25 جنوری 2015ء بروز ہفتہ و اتوار ہیومینٹی فرسٹ نے مسجد…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایک ایسا مسلسل مضمون ہے جو آئندہ صدیوں تک جاری رہے گا۔ حضورؒ کی بابرکت…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی شجرکاری مہم

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی شجرکاری مہم (رپورٹ: ناصر پاشا) (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) درختوں اور پودوں کی اہمیت مسلّم ہے۔ جہاں یہ انسانی بہبود کے لئے نہایت ضروری ہیں وہاں ماحولیات کی بہتری کے لئے بھی ان کا وجود ناگزیر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی تعلیمات میں بھی زیادہ سے زیادہ درخت…