خلافت سے محبت کی ملیں برکات پشتوں تک – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر2008ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش خدمت ہے: خلافت سے محبت کی ملیں برکات پشتوں تک اسی لطف و کرم کی ہو سدا برسات پشتوں تک خلافت سے وفاداری بشرطِ استواری ہو یہی ہو حاصل ایماں بہر اوقات پشتوں تک سدا…