خلافت کی اطاعت میں سرِتسلیم خم رکھنا – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29مئی 2008ء میں مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت کی اطاعت میں سرِتسلیم خم رکھنا وفا کے پاسباں رہنا ، محبت کا عَلم رکھنا بہارِ جانفزا مطلوب ہے فصلِ خلافت کی تو پھر نخلِ محبت کو سدا اشکوں سے…