خلافت سرمستی ہے خلافت رازِ قدرت ہے – نظم
جامعہ احمدیہ جونیئر سیکشن کے خلافت سووینئر 2008ء میں شامل اشاعت محترم مبشر احمد راجیکی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خلافت سرمستی ہے خلافت رازِ قدرت ہے خلافت روحِ مذہب ہے خلافت جانِ ملّت ہے خلافت اہل ایمان کے لئے بارانِ رحمت ہے خلافت نوعِ انساں کے لئے سامانِ وحدت ہے خلافت…
