محترمہ مجیدہ بیگم چودھری صاحبہ
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2012ء میں مکرم حمید احمد چودھری صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ مکرمہ مجیدہ بیگم چودھری صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ مجیدہ بیگم صاحبہ 24مارچ 2011ء کو وفات پاکر میپل قبرستان کینیڈا میں سپردخاک ہوئیں۔ حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ مضمون…