مکرم رانا محمد سلیم صاحب شہید
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2010ء میں مکرم محمد سلیم ناصر صاحب اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ مکرم رانا محمد سلیم صاحب خاکسار کے چچا زاد بھائی تھے اور میرے بہنوئی بھی تھے۔ آپ موصی تھے، سلسلہ کے فدائی اور خدمت گزار تھے۔ کوئی لمحہ ان کا خدمت کے بغیر نہیں گزرا۔ سکول میں کوئی…