محترم ارشاد علی خان صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ2014ء میں محترم ارشاد علی خان صاحب کا ذکرخیر اُن کے نواسے مکرم علی احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ارشاد علی خان صاحب 1938ء میں ضلع روہتک (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان پر آپ ضلع منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں رکھ…