روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2011ء میں مکرم محبوب الرحمن شفیق صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جنہیں ایکواڈور (جنوبی امریکہ) کی پہلی احمدی خاتون ہونے کا شرف حاصل تھا۔ محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ 31؍اکتوبر 2010ء کو بعمر 52 سال بوجہ کینسر وفات پاگئیں ۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اکتوبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم فضل اللہ طارق صاحب (امیر جماعت فجی) کی محرّرہ ایک رپورٹ میں فجی میں جماعت احمدیہ کے قیام کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کا احوال قلمبند کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں فجی میں جماعت احمدیہ کے قیام کی مختصر تاریخ بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم محمد اکرم باجوہ صاحب سابق امیر و مشنری انچارج لائبیریا کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں لائبیریا میں اشاعت اسلام کے دوران تائیداتِ الٰہی کے بعض واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے بطور مبلغ 27؍مئی 1988ء کو سرزمین لائبیریا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جولائی 2011ء میں ایک مختصر مضمون میں اردن میں احمدیہ مسلم مشن کی بنیاد کے حوالہ سے معلومات پیش کی گئی ہیں ۔ خلیج فارس سے مراکش تک پھیلی ہوئی عرب دنیا میں شرق اردن (Jordon) ایک نہایت مشہور مملکت ہے ۔ اردن کا علاقہ صدیوں تک دمشقؔ، حمصؔ اور فلسطینؔ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8جون 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم مظفر احمد درّانی صاحب کے ایک مضمون میں جماعت احمدیہ کینیا کے بعض احباب کے مالی قربانی کے جذبہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں : ٭ ممباسہ سے سو کلو میٹر دُور بحرِہند کے جنوبی ساحل کے علاقہ Mkongani کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2011ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب کا مرتّبہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں 2010ء میں وفات پانے والے چند مخلصین کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ ذیل میں ان میں سے صرف اُن چند وفات یافتگان کا تذکرہ کیا جاتا ہے جو پاکستانی نہیں ہیں۔ مکرم الحاج محمد مطیع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 2جون 2010ء میں ایک انڈونیشین شہید محترم پاپو حسن صاحب کا ذکرخیر ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ 22جون 2001ء کو جمعہ کا روز تھا کہ دوپہر دو بجے قریباً ایک سو مخالفین کا ہجوم انڈونیشیا میں لامبوک (Lombok) کے شہر سمبی ایلن (Sambi Elen) میں واقع دو احمدیہ مساجد پر […]
ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا جنوری 2012ء میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت صاحبزادہ سیّد عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے ذمہ دار بعض اشد معاندین کے بدانجام کا اختصار سے تذکرہ کیا گیا ہے۔ مُلّا عبدالرزاق قاضی کا حشر اس خونی ڈرامے کا ایک کردار مُلّا عبدالرزاق، […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والے Mr. Micah Tahir کے ایک مضمون میں جمیکا اور بہاماس کے اپنے سفر کا احوال بیان کیا ہے۔ جمیکا کی سب سے بڑی انڈسٹری ٹورازم (Tourism) ہے لیکن دارالحکومت کنگسٹن میں اس حوالہ سے کوئی خاص چیز نہیں ملتی۔ […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید ربوہ اگست 2010ء میں حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر مکرم شکیل احمد ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ پٹیالہ کے ایک گاؤں ’سیدخیری‘ میں 30؍اپریل 1868ء کو ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی آپ کو آنکھوں کی بیماری ہوگئی۔ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جولائی 2010ء میں منفرد طرز کی مسجد حسن الثانی کا تعارف شامل اشاعت ہے جو مسجد ’’بیت الحرام‘‘ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے اور اس کا ڈیزئن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا ہے۔ اس میں ایک لاکھ سے […]
مکرم ڈاکٹر حافظ محمداسحق خلیل صاحب کا ایک مقالہ انگریزی رسالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ اپریل1992 ء میں شائع ہوا تھا۔ اس کا ترجمہ مکرم محمد ادریس چودھری صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون و جولائی 2010ء میں شائع ہوا ہے۔ اسلام کی اوّل ترین صدیوں کا جو چینی ریکارڈ پایا جاتا ہے، اس […]
امریکہ دریافت کرنے والے عظیم جہازراں کرسٹوفر کولمبس (Christopher Columbus) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ کرسٹوفر کولمبس 26؍اگست 1451ء کو اٹلی کے شہر جینوا میں پیدا ہوا۔ کولمبس ابھی 16 برس کا ہی تھا کہ وہ پرتگال چلا گیا اور دارالحکومت لزبن میں رہائش […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جون 2010ء میں ملکہ وکٹوریہ کا مختصر تعارف مکرم مغفور احمد بلال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ وکٹوریہ 1819ء میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور 1837ء میں 18 سال کی عمر میں ہی ملکہ بن گئیں۔ برطانیہ کی تاریخ میں ملکہ وکٹوریہ کا زمانۂ حکومت (63 سال) طویل ترین ہے۔ ملکہ […]
امریکہ سے 2008ء میں کتاب Al’America شائع ہوئی تھی جسے Jonathan Curiel نے تصنیف کیا تھا۔ مصنف نے امریکہ کے مختلف شہروں کے حوالہ سے بتایا ہے کہ امریکی تہذیب کی جڑیں اسلامی ثقافت و روایت سے کس حد تک جڑی ہوئی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2011ء میں اس کا اردو خلاصہ (از […]
زندہ قوموں کی ایک یہ نشانی بھی ہوا کرتی ہے کہ اس کے قلم کار اپنی قوم کی خاطر قربانیاں پیش کرنے والوں کے روشن کردار کو بیان کرنے اور اُن کی پاکیزہ یادوں کو ہمیشہ فزوں تر رکھنے کی کوشش کرتے چلے جاتے ہیں تاکہ آئندہ نسلوں کے لئے قربانیوں کے واقعات اور اُن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں مکرمہ م۔ شاہین صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے خاندان میں احمدیت کے نفوذ کا ذکر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری دادی مکرمہ اسلم بی بی صاحبہ اور آپ کے بھائی ڈاکٹر فیروزالدین صاحب چھوٹی عمر کے ہی […]
ہفت روزہ بدر قادیان 5 مارچ 2009ء میں جامعہ احمدیہ سری لنکا کے بارہ میں ایک تعارفی مضمون مکرم اے جی مشتاق احمد صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سری لنکا میں جامعہ احمدیہ Pasyala کینڈی روڈ نمبر 70 میں واقع ہے جہاں دو ایکڑ زمین کا ایک حصہ حضرت خلیفۃ […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں مکرم مولانا عبدالوہاب صاحب (امیر جماعت احمدیہ غانا) کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ سے متعلق چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے 1970ء میں غانا کا پہلا دورہ فرمایا۔جب آپ اکرا کے ایئرپورٹ پر پہنچے تو استقبال کرنے والے ہزاروں احمدیوں میں وزیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے تاریخی حقائق پر مشتمل ایک اہم مضمون شائع ہوا ہے جس میں افغانستان میں ہو گزرنے والے ایک فری میسن بادشاہ کے حوالہ سے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ افغانستان کے بادشاہ امیر حبیب اللہ کے حکم پر […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ ستمبر/اکتوبر2009ء میں امریکہ میں احمدیت کے آغاز کے حوالہ سے حضرت مولوی حسن علی صاحب کا ایک صدی قبل کا تحریر کردہ ایک مضمون شامل اشاعت کیا گیا ہے جو اخبار ’’بدر‘‘ قادیان کی ایک پرانی اشاعت سے لیا گیا ہے۔ محترم شیخ محمد الیگزینڈر رَسل ویب امریکہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2009ء میں مکرم یوسف خالد صاحب ڈوروی مربی سلسلہ سیرالیون کا ذکرخیر مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ یوسف خالد ڈوروی، ارض بلال میں، باغ احمد کا ایک خوبصورت پھول تھا۔ بہت سے افریقی ممالک کی طرح، سیرالیون میں بھی صدیوں سے ’’چیفڈم‘‘ یعنی ریاستی نظام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے محترم مولانا محمد صدیق صاحب گورداسپوری رقمطراز ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث 1970ء میں جن افریقن ممالک کے دورہ پر تشریف لے گئے ان میں سیرالیون بھی شامل تھا۔ سیرالیون کے 8روزہ دورہ کے اختتام پر […]
حضرت مفتی محمدصادق صاحبؓ حضرت مسیح موعود ؑ کے اوّلین صحابہ میں سے تھے جنہوں نے چھوٹی عمر میں احمدیت قبول کرنے کے بعد ساری زندگی اسلام کی خدمت کے لئے وقف کر دی۔ 1920ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے آپؓ کو بطور مبلغ امریکہ بھیجا۔ دوران سفر اور پھر امریکہ میں داخل ہونے کے […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی جلد 19شمارہ 17 میں ’’تاریخ کا ایک ورق‘‘ کالم میں جناب اشتیاق بیگ رقمطراز ہیں کہ مراکش پر جس وقت فرانس کا تسلّط تھا اور فرانسیسی اسے اپنی ایک نو آبادیاتی حصہ سمجھتے تھے۔مراکش کے موجودہ بادشاہ کے دادا مرحوم محمدکی قیادت میں مراکش نے فرانس سے آزادی کی تحریک جاری […]
سہ ماہی ’’النسا ء ‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترمہ امۃ الشکور صاحبہ، انچارج شعبہ تاریخ لجنہ اماء اﷲ کینیڈا کے قلم سے لجنہ اماء اللہ کینیڈا کی ابتدائی تاریخ شائع ہوئی ہے۔ لفظ ’’کینیڈا‘‘ دراصل قدیمی باشندوں کا لفظ ’’کناٹا‘‘ ہے جس کا مطلب ہے گاؤں یا رہائش کی جگہ۔ 1547ء میں […]