دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں
دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخسلطان محمود ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں اس نظریے کو ردّ کیا ہے کہ ذہانت دماغ کے ایک مخصوص حصے میں واقع ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عقل و دانش دماغ کے کسی ایک حصے میں واقع نہیں ہوتی…
