خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍نومبر 2006ء
اس زمانے میں جبکہ ہر ایک نے بہت سے ربّ بنائے ہوئے ہیں ہر احمدی کوچاہئے کہ ہمیشہ رَبُّنَا اللہ کو اپنے ذہن میں دہراتا رہے۔ خود مسلمانوں نے زمانے کے امام کا ا نکار کرکے اللہ تعالیٰ کی صفتِ ربوبیت کو محدود کر دیا ہے۔ ایک مومن بندے کو چاہئے کہ وہ اس ذات…