محترم سید عبدالحئی شاہ صاحب
روزنامہ الفضل ربوہ 18فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم سیّد عبدالحئی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم پروازی صاحب تحریر کرتے ہیں کہ سیّد عبدالحئی عمر میں دو چار سال بڑے تھے مگر ہم ذوق ہونے کی وجہ سے ہمارے مابین ہم عمروں کی سی بے تکلّفی تھی۔…
