ٹوساں (Tucson) اری زونا کی سیر
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرمہ فرخ دلدار صاحبہ کے قلم سے امریکہ کے جنوب میں واقع ریاست Arizona کے دوسرے بڑے شہر ٹوساں (Tucson) کی سیر کا احوال شائع ہوا ہے جو کالے پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ Arizona امریکی کاؤبوائز اور Yankees کی سرزمین کہلاتی ہے۔جھاڑیاں اور کیکٹس یہاں کی سوغات…
