حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا سیالکوٹ میں قیام
سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 1864ء سے 1868ء تک سیالکوٹ میں بسلسلہ ملازمت قیام فرما رہے۔ اخبار زمیندار کے بانی محترم منشی سراج الدین صاحب آپ کے بارے میں لکھتے ہیں: ’’ہم چشم دید شہادت سے کہہ سکتے ہیں کہ جوانی میں بھی نہایت صالح اور متقی بزرگ تھے‘‘۔ حضورؑ کی ابتدائی زندگی…
