حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2011ء میں حضرت میاں نور محمد صاحب کھوکھرؓ آف امیرپور ضلع ملتان کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں نور احمد صاحب مدرس مدرسہ امدادی بستی وریام کملانہ (شورکوٹ ضلع جھنگ) کا ذکر حضرت مہدی معہود نے ’’حقیقۃ الوحی‘‘ کے نشان نمبر 141 میں فرمایا ہے۔ آپؓ کے کہنے پر […]

رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 19مارچ2012ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک خوبصورت نظم بعنوان وقت آنے دو شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو پُرنُور سویرا پھُوٹے گا یہ ظلمتِ شب ڈھل جانے دو ہم جور و جفا کے خوگر ہیں ، […]

مکرم میر عبدالرشید تبسم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ محمودہ بشریٰ صا حبہ نے اپنے والد محترم میر عبدالرشید تبسم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میر عبدالرشید تبسم صاحب سابق نائب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ 10؍اکتوبر 1944ء کو پونچھ (کشمیر) میں محترم حکیم عبدالرحیم صاحب (معلّم اصلاح و ارشاد) کے […]

فلک نے علم و حکمت کا زمیں پر اِک جہاں دیکھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جنوری 2012ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : فلک نے علم و حکمت کا زمیں پر اِک جہاں دیکھا سمندر کی طرح خاموش بحرِ بیکراں دیکھا خلافت کے […]

مکرم چوہدری عبدالقدیر چٹھہ صاحب درویش قادیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2011ء میں مکرمہ امۃ الرشید صا حبہ نے اپنے والد محترم چوہدری عبدالقدیر چٹھہ صاحب درویش قادیان ابن محترم چوہدری سردار خان چٹھہ مرحوم کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری عبدالقدیر چٹھہ صاحب 1927ء میں موہلنکے چٹھہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی۔ پھر قادیان […]

دُھوپ کتنی ہو خلافت کی رِدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15ستمبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا ایک قطعہ بعنوان ’’خلافت کی رِ دا ‘‘ ملاحظہ فرمائیں : دُھوپ کتنی ہو خلافت کی رِدا سایہ افگن ہے سروں پر شان سے دستِ شفقت پھر بچاتا ہے ہمیں غم کی آندھی، بے جہت طوفان سے

حضرت مسیح موعودؑ کا عشق قرآن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28ستمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے عشق قرآن کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود کے ذریعہ قرآن کریم کے انوار اور برکات اور معارف و علوم کا احیاء مقدّر تھا اس لئے خدا کی خاص تقدیر […]

تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحن چمن میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12اکتوبر 2011ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک طویل نظم ’’وصل حبیبؑ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحن چمن میں ڈھونڈا ہے تجھے ہم نے کبھی کوہ و دمن میں تنہائی […]

حضرت حافظ احمدالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24ستمبر 2011ء میں حضرت حافظ احمدالدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر کیا گیا ہے۔ آپ کے والد حافظ فضل الدین صاحب چک سکندر ضلع گجرات کے رہنے والے تھے۔ آپ نے 24ستمبر 1892ء کو بیعت کی توفیق پائی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں آپ کی بیعت کا اندراج 355نمبر پر موجود ہے جہاں آپ […]

مانا کہ وہ بھی آج تک مانا تو ہے نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍ اپریل2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مانا کہ وہ بھی آج تک مانا تو ہے نہیں ہم نے بھی اُس کے شہر سے جانا تو ہے نہیں کچھ لوگ تیرے شہر کے خنجر بدست ہیں کچھ ہم […]

مکرم چوہدری محمد عبداللہ صاحب درویش قادیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم چوہدری نور احمد ناصر صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم چودھری محمد عبداللہ صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری محمد عبداللہ صاحب کے آباء و اجداد سرہندشریف میں زمینداری کے پیشہ سے منسلک تھے لیکن ذاتی دشمنی […]

ضمیر بیچ کے کوئی خوشی قبول نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مارچ 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ضمیر بیچ کے کوئی خوشی قبول نہیں یہ خودکُشی ہمیں قیمت کسی قبول نہیں وہ مصلحت جو حمیّت سے بے نیاز کرے مرے جنوں کو وہ فرزانگی قبول نہیں جو […]

دو عظیم الشان کتب ’نسیم دعوت‘ اور ’سناتن دھرم‘ کا پس منظر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9ستمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے رقم کردہ ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دو عظیم الشان کتب کا ایمان افروز پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ ابتداء 1903ء میں قادیان کے بعض نواحمدیوں نے ’’آریہ سماج اور قادیان کا مقابلہ‘‘ کے عنوان سے […]

وہ بندی تری بس رضا چاہتی تھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14ستمبر 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے لئے عاجزانہ دعا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: وہ بندی تری بس رضا چاہتی تھی تجھی سے تجھے مانگنا چاہتی تھی محبت بھی ، رحمت بھی ، بخشش بھی تیری […]

مکرم فتح محمد صاحب بھٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کے قلم سے مکرم فتح محمد صاحب بھٹی کارکن سوئی گیس دفتر جلسہ سالانہ ربوہ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم فتح محمد بھٹی صاحب 27ستمبر 2011ء کی شام ہارٹ اٹیک کے نتیجہ میں 61سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ ایک مخلص […]

گو کہ گل موجود ہیں خوشبو کی ارزانی نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13ستمبر 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد یعقوب ؔ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کی وفات پر کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : گو کہ گل موجود ہیں خوشبو کی ارزانی نہیں مہرباں مادر کا لیکن کوئی بھی ثانی نہیں اس […]

محترم ملک محمد عبداللہ صاحب انجینئر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم پروفیسرمرزا مبشر احمد صاحب نے اپنے خسر محترم مکرم ملک محمد عبداللہ صاحب انجینئر کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ نے 28 مارچ 1993ء کو داعی اجل کو لبیک کہا۔ اس سے پیشتر آپ کی زوجہ محترمہ غلام زہرہ صاحبہ نے بھی 28 […]

دھرتی پہ اس کا لاڈلا ماہِ کمال ہو گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم حضرت سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے وصال کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دھرتی پہ اس کا لاڈلا ماہِ کمال ہو گیا ٹھنڈک یہ آنکھوں میں لئے ماں کا وصال ہو گیا سب کچھ […]

حضرت حافظ محمد قاری صاحب جہلمیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں حضرت حافظ محمد قاری صاحبؓ (یکے از 313 ) ولد نور حسین صاحب راجپوت کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے شاگرد تھے۔ گو کہ حضرت مولوی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت پہلے کی تھی لیکن پہلے بیعت کرنے کا […]

ہیولہ نُور کا مٹی کے گھر میں رہتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12ستمبر 2011ء میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیولہ نُور کا مٹی کے گھر میں رہتا ہے میرے خیال میں قلب و نظر میں رہتا ہے وہ بولتا ہے تو ٹھہرا ہوا سمندر ہے نگاہِ دُوربیں گویا سفر […]

مکرم عبدالجبار صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11اکتوبر 2011ء میں فضل عمر ہسپتال ربوہ کے دیرینہ خادم مکرم عبدالجبار صاحب (ابن مکرم میاں فضل دین زرگر صاحب) کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو 4؍اکتوبر 2011ء کو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بعمر 69 سال وفات پاگئے۔ مرحوم موصی تھے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین ہوئی۔ آپ 45سال سے […]

جب تک سانسوں میں ہے دَم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب تک سانسوں میں ہے دَم تم رفتار نہ کرنا کم پیچھے مُڑ کر مت دیکھو منزل ہے دوچار قدم دُوری ہے مجبوری بھی لیکن پیار نہ ہو […]

مکرم ماسٹر رانا دلاورحسین صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق مکرم ماسٹررانا دلاورحسین صاحب آف ڈیرہ گولیانوالہ جماعت احمدیہ کُجر فاروق آباد ضلع شیخوپورہ کو دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے یکم اکتوبر 2011ء کی دوپہر ساڑھے 12بجے اُس وقت شہید کردیا جب مرحوم مقامی سرکاری پرائمری سکول میں تدریس کی ڈیوٹی پر […]

محترمہ امۃالرشید چودھری صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ذکیہ بیگم صاحبہ کے قلم سے محترمہ امۃالرشید چودھری صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ محترمہ امۃالرشید صاحبہ سے تفصیلی تعارف اُس وقت ہوا جب آپ کے ذاتی رہائشی مکان سے ملحق ایک کمرہ والا صحن کرایہ پر حاصل کرکے ہم […]

نہ بَین کوئی نہ ماتم نہ کوئی آہ و بکا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہ بَین کوئی نہ ماتم نہ کوئی آہ و بکا جلوس نکلا کہیں اَور نہ کوئی نعرہ لگا توقع اُن کو بھی اجر و ثواب کی ہوگی جنہوں نے معبدوں […]

مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم مسعود احمد صاحب چانڈیو مربی سلسلہ کے حوالہ سے اُن کے بڑے بھائی مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے جو 8؍ستمبر 2011ء کو حرکت قلب بند ہوجانے سے کراچی میں وفات پا گئے۔ آپ خداتعالیٰ کے فضل سے موصی تھے ۔ […]