روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15ستمبر 2008 ء میں مکرم لئیق احمد عابدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ جو ہر شخص نے خود اپنی تلاوت کی ہے ساری برکت یہ میرے یارِ خلافت کی ہے تجھ کو دل نقد دیا تجھ سے محبت کی ہے ہم نے مسرور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم قمر احمد عامر صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ مجھے محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کے ساتھ بطور کارکن تین سال کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ کو قرآن کی ایسی محبت تھی کہ ہر وقت قرآن کے حوالہ سے کوئی نہ کوئی کتاب لکھتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2009ء میں محترم مولانا بشیر احمد صاحب قمر کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم محمد اکرم عمر صاحب مبلغ سلسلہ و کارکن دفتر نظارت تعلیم القرآن اپنے ذاتی مشاہدات کی روشنی میں بیان کرتے ہیں کہ محترم مولوی صاحب دفتر میں آتے ہی کام شروع کر دیتے۔ ڈاک چیک کرتے تو ہر […]
محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالرزاق بٹ صاحب مربی سلسلہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2009ء میں بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1972ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی تحریک پر جب خدام پاکستان کے مختلف علاقوں سے سا ئیکلوں پر سالانہ اجتماع پر تشریف لائے تو اُن میں ایک بزرگ […]
مکر م طاہر محمود احمد صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2010ء میں بیان کرتے ہیں کہ محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب ہمارے محلہ دا رالنصر غربی ربوہ میں رہائش پذیر تھے۔ آپ کی زندگی کے شب و روز سامنے رہتے ہیں۔ آپ کا مسجد میں آنا جانا، نرم گفتگو کرنا ، […]
محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب 9؍اکتوبر 2008ء کو بعمر 74 سال وفات پاگئے۔ آپ مکرم عبدالکریم صاحب آف چارکوٹ (ریاست جموں) کے ہاں یکم مئی1934ء کو پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد 9؍اکتوبر 1950ء کو زندگی وقف کی اور جامعہ سے شاہد کی ڈگری پاس کر نے کے بعد یکم مئی 1958ء کو آپ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ترے لمسِ عقیدت کی عنایت ہے مرے آقا کہ اب دل میں فقط تیری محبت ہے مرے آقا تجھے پا کر محبت نے کچھ ایسا رنگ پکڑا ہے ذرا دل کا […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل2009ء میں مکرم میجر ریٹائرڈ زین العابدین صاحب نے پاکستان میں اپنے اغوا اور رہائی کی عزم و ہمت سے بھرپور داستان بیان کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دعا کی طاقت تمام مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے اور یہ بھی کہ جسمانی طور پر طاقتور مومن کمزور مومن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اگست2008 ء میں مکرم طارق محمود سدھو صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تیری یاد سے رہیں بے خبر میرے ایسے صبح و مسا نہیں میری آنکھ سے رہے دُور تُو میری رُوح سے تو جدا نہیں میرا مدعا تیرا قرب ہے میرے آنسوؤں […]
ماہنامہ’’ انصارﷲ‘‘ ربوہ اپریل 2008 میں حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحبؓ کے بارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیان فرماتے ہیں: ’’20؍اکتوبر 1899ء کو خواب میں مجھے یہ دکھایا گیا کہ ایک لڑکاہے جس کا نام عزیز ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ25اگست 2008 ء میں مکرم یونس احمد خادمؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مجھے کیا خوف دنیا سے مجھے کیا غم حوادث کا میرے سر پہ ہے جب تک سائباں قائم خلافت کا خدا کی خاص ہے نظرِ عنایت آج کل جس پہ ہماری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ اپریل 2009ء میں حضرت میاں محمد جان صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد جان صاحبؓ ولد محمد بخش صاحب وزیر آباد کے رہنے والے تھے اور اہلحدیث تحریک میں شریک تھے۔ لیکن جب حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ سے اطلاع ہوئی تو آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11اگست 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ہر ذرّے کے لب پہ صدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ گو کہنے کی طرز جدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ ہر لمحے کی کوکھ سے پیہم تازہ لمحے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 فروری 2009ء میں مکرم مبشر احمد صاحب ابن مکرم محمود احمد صاحب (بشیرآباد سندھ) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں منگھوپیر روڈ کراچی میں 20فروری 2009ء کو مخالفین نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مرحوم ایک فیکٹری میں ملازم تھے۔ وقوعہ کے روز رات تقریباً پونے دس بجے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11نومبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تجھ سے ملی ہے ہم کو ابد تاب زندگی تجھ پر ہوئی ہے ختم خلافت کی اک صدی تجھ کو خدا نے خلق کیا اہتمام سے تجھ میں جھلک ہے مہدیٔ دوراں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ اپریل 2009ء میں حضرت میاں عبدالسبحان صاحبؓ آف لاہور کا مختصر ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت میاں عبد السبحان صاحبؓ حمال تھے۔ آپ کے والد محترم عبد الغفار کشمیری کا تعلق بھاٹی دروازہ کے کشمیری خاندان سے تھا۔ حضرت میاں صاحبؓ کی بیعت 23 ؍اپریل 1889ء کی ہے۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ دل و نگاہ میں حمد و درود سارے ہیں رہِ حیات میں جینے کے یہ سہارے ہیں کشاں کشاں سے چلے آرہے ہیں اہلِ وفا سرور و کیف میں ڈوبے ہوئے […]
محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی اہلیہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ کی وفات 13؍مارچ 2006ء کو ہوئی۔ آپ علم دوست تھیں، قرآن کریم کی تعلیم، اسلامی تاریخ، سیرت رسول اﷲ ﷺ اور حضرت مسیح موعود ؑکے علمی خزانے کے ساتھ ساتھ اردو ادب میں بھی گہر ی دلچسپی رکھتی تھیں۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19اگست 2008 ء میں مکرم طارق بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جلوے اس کے موجزن ہیں گردشِ افلاک میں چشم تر میں دیکھ اس کو دیدۂ نمناک میں آسماں کی رفعتوں میں اس کی ہستی کا ثبوت کہکشاں کی وسعتوں میں ذرہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2009ء میں مکرم چوہدری غلام رسول صاحب کا ذکر خیر مکرم محمد انوارالحق صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم چوہدری غلام رسول صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ حلقہ مغلپورہ لاہور (و زعیم اعلیٰ انصاراللہ مغلپورہ و سپرنٹنڈنٹ احمدیہ ہاسٹل دارالحمد لاہور) کی وفات 5؍جون 1995ء کو ہوئی تھی۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13نومبر2008 ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دلنشیں ، دلپذیر ، دلآویز اک حسیں دلربا خلافت کا صدقے جائیے وجود پر اس کے بار جس سے اٹھا خلافت کا نیچا ہے ہر مقام دانائی اونچا ہے مرتبہ خلافت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 فروری 2009ء میں محترم چوہدری محمد انور حسین صاحب ایڈووکیٹ مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ضلع شیخوپورہ) سے متعلق ایک مضمون مکرم ملک لطیف احمد سرورصاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ مکرم چوہدری محمد انور حسین صاحب موضع چمیاری ضلع امرتسر کے رہنے والے تھے۔ ان کے والد محترم چوہدری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ4 1نومبر 2008 ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا جلوہ ہوا ظاہر جگ میں مہدی کے راج دلارے کا آنکھیں بھی ہوئیں ٹھنڈی میری اور دل میرا مسرور ہوا ہر دَور کی ہر اک ظلمت کو جو نُور ملا تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2009ء میں مکرم سعید احمد صاحب آف کوٹری کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 19جنوری 2009ء کو اُس وقت شہید کردیا گیا جب عشاء کے بعد کام سے فارغ ہوکر آپ اپنے گھر پہنچے تو اندھیرے میں کھڑے ہوئے شخص نے کنپٹی پر پسٹل سے فائر کردیا جس سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اگست 2008 ء میں مکرم ناصر احمد سیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جہاں میں کچھ بھی نہیں ہے بس اک محبت ہے اسی لئے تو ہمیں آپ کی ضرورت ہے تمہاری خواب سی آنکھوں میں جاگ کر دیکھا کہ آسماں پہ ستاروں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 4؍ فروری 2009ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب نے مکرم ملک غلام احمد صاحب آف دوالمیال کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم غلام احمد صاحب یکم نومبر 1946ء کو دوالمیال میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق حضرت حافظ شہباز خان صاحب (دوالمیال کے پہلے احمدی) کے خاندان سے تھا اور آپ کے […]