روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2008ء میں مکرمہ ث۔ آرائیں صاحبہ نے اپنے بھتیجے عزیزم احمد چوہدری ولد محمد اشرف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 25؍اگست 2007ء کو 17سال کی عمر میں کینیڈا کی اونٹاریو جھیل میں اپنے دوستوں کو بچانے کی کوشش میں ڈوب کر فوت ہوگیا۔ اخبار ’’کینیڈا پوسٹ‘‘ نے اگلے روز شہید […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 ستمبر 2008ء میں حضرت قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری جماعت احمدیہ کے شگفتہ بیان مقرر، نامور محقق اور مصنف تھے۔ آپ نے جماعت احمدیہ کے لٹریچر میں متعدد قیمتی کتب کا اضافہ کیا۔ آپ 3ستمبر 1898ء کو پیدا ہوئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 21 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سرزمین مونگ تیرے جاں نثاروں کو سلام جن کے پاکیزہ لہو سے تُو ہوئی عالی مقام چند سفّاکوں نے نہلایا تجھے جب خون سے آسماں بھی آ گیا غصہ میں بہر انتقام زندہ باد اے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5ستمبر 2008ء میں مکرم ظفر اقبال ساہی صاحب مربی سلسلہ کا سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورۂ بورکینافاسو کی یادوں کے حوالہ سے تحریر کردہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ربوہ میں قیام کے دوران میری ڈیوٹی لنگر خانہ نمبر1 میں تھی جس کے ناظم اس وقت […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2008ء میں ڈاکٹر مہدی علی چوہدری صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یاد میں کہی گئی نظم سے انتخاب پیش ہے: اے ناصرِ دیں، فاتحِ دیں ، نافلۂ موعود تو نور کی تجسیم تھا لختِ دلِ محمودؓ مہدیؑ کو بشارت تھی ’’نُبَشِّرُکَ بِغُلَامٍ‘‘ اس کی ہی تجلی تھی تیری ذات میں […]
ماہنامہ ’’خا لد‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون تلاوت قرآن کریم کی فضیلت سے متعلق شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ شریف میں آنحضرت ﷺکو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔ چنانچہ آنحضرت ﷺنے جہاں اپنی ساری زندگی قرآنِ کریم کی تلاوت کا […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے صبرِ اشک رواں لآ اِلٰہَ الاَّ اللہ سکونِ قلبِ تپاں لآ اِلٰہَ الاَّ اللہ اسی کے دم سے لہو میں ہمارے تیرتی ہے یہ روحِ تاب و تواں لآ اِلٰہَ الاَّ اللہ اگر یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ستمبر 2008ء میں حضرت چودھری نصراللہ خانصاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ 1863ء میں پیدا ہوئے۔ ابتداء ہی سے سلسلہ سے ایسی محبت تھی کہ سیالکوٹ میں اکثر حضرت مولوی عبدالکریم صاحبؓ کے درس میں شامل ہوتے اور خود مولوی صاحب اکثر فرماتے تھے کہ یہ ہو […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مئی2008ء میں شائع ہونے والی محترمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حوصلے سے عزم سے ہم نے گزاری یہ صدی تھی اگرچہ ان گنت صدیوں پہ بھاری یہ صدی دُشمنوں کی ہر جفا سہتے رہے ہم سَو برس ہم نے سائے میں دعاؤں کے گزاری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر2008ء میں ایک مضمون میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے اپنے والد محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب کی بعض مالی قربانیوں کا اختصار سے ذکر کیا ہے۔ حضرت مصلح موعود نے جلسہ سالانہ قادیان کے موقعہ پر 26 دسمبر 1935ء کو تحریک جدید کے بارہ میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جولائی 2008ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب نے کہنہ مشق ادیب و شاعر جناب سلیم شاہجہانپوری (1911ء-2007ء) کی دو درجن کتب میں سے چند ایک کا تعارف اختصار سے پیش کیا ہے۔ سلیم شاہجہانپوری صاحب کے والد محترم کی وفات کے بعد حضرت علامہ مختار شاہجہانپوری صاحبؓ نے کمسن سلیم کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2008ء میں مکرمہ ر۔ کوثر صاحبہ کے قلم سے محترم میاں عبدالحئی صاحب مبلغ انڈونیشیا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں صاحب 28؍فروری 1920ء کو پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ نے ان کی پیدائش سے پہلے ہی ان کو وقف کر دیا تھا۔ ان کی پیدائش […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘کراچی اپریل2008ء میں مکرم خلیل احمد آذر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ معجزہ ہے خدا کا نہیں زِ روئے نجوم نشانِ عبرت عالم ہیں مونگؔ کے مظلوم کسی کے دل کی تڑپ سے تڑپ اُٹھے کہسار وفورِ درد سے دھرتی کا شق ہوا ہے […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں مکرم راشد احمد باجوہ صاحب کا اونٹ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ اونٹ کی دو قسمیں ہیں۔ یعنی ایک کوہان والا اور دو کوہانوں والا۔ اس کی اوسط عمر 50 سے 60 سال تک ہوتی ہے۔ بار برداری،گوشت اور دودھ کے حصول کی وجہ سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جولائی 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب مربی سلسلہ نے اپنی والدہ محترمہ گلنار بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کی وفات 25فروری 2008ء کو ہوئی اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ اور والد محترم عبدالحمید صاحب میں بہت محبت تھی۔ دونوں ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ اگست 2008ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے 313؍اصحاب میں شامل حضرت شیخ مولوی فضل حسین صاحبؓ احمد آبادی کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ آپؓ کا اصل نام مولوی فضل الٰہی تھا۔ 1875ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد محترم میاں کرم دین صاحب خاندان مغلیہ میں سے تھے۔ 1857ء میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 ؍اگست 2008ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: سدا مہکو چمن میں اے بہارو اے مرے پیارو پھلو پھولو مری آنکھوں کے تارو اے مرے پیارو ستاروں سے بھرو دامن مناؤ جشن لیکن تم شبِ تنہائی میں اس کو پکارو اے مرے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2008ء میں مکرمہ عطیہ دین صاحبہ نے اپنے دادا محترم صوبیدار صلاح الدین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ ایک انتہائی پیاری شخصیت کے مالک تھے۔آپ کا وجود آپ کے اپنوں اور غیروں سب کے لئے انتہائی شفقت لئے ہوئے تھا۔خلیفۂ وقت اور نظامِ جماعت سے آپ کو انتہا درجے کا عشق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل2008ء میں مکرمہ ط۔ شکیل صاحبہ نے اپنے تایا محترم صوبیدار صلاح الدین رشید صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم صوبیدار صلاح الدین صاحب ابن حضرت حکیم نظام الدین صاحبؓ (سابق مربی سلسلہ کشمیر)18 مارچ 1918 ء کو اکھنور کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ پھر […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃ الباری ناصرؔصاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سو سال خلافت جو تسلسل سے رواں ہے دراصل مسیحا کی صداقت کا نشاں ہے اب عافیت و امن کا منبع ہے خلافت دنیا کے مفاسد سے اماں ہے تو یہاں ہے اس ڈھال کے پیچھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2008ء میں مکرم عبدالرحمن ساہی صاحب اپنے دادا مکرم چودھری محمد حنیف ساہی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہیں۔ 1939ء میں ایک چھوٹے سے گاؤں قادر آباد (نزد گوجرہ) میں صوبیدار میجر عبدالقادر صاحب فوج سے ریٹائرڈ ہوکر آئے تو کچھ روز بعد اُن کے احمدی ہوجانے کا علم ہوا۔ یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ جولائی 2008ء میں حضرت منشی معراج الدین صاحبؓ آف لاہور کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحب 1875ء میں میاں عمردین کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے دادا میاں الٰہی بخش کے بھائی میاں محمد سلطان ٹھیکیدار تھے جنہوں نے لاہور ریلوے سٹیشن، ضلع کچہری اور سرائے سلطان تعمیر […]
ماہنامہ ’’خا لد‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں شامل اشاعت مکرم رشید احمد قیصرانی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ داستاں عجب ہے ، یہ صد سالہ داستاں یہ خواب رت میں جاگتی آنکھوں کی داستاں راہ طلب میں جھومتے جذبوں کی داستاں پلکوں کی پینگھ جھولتے اشکوں کی داستاں ان بارشوں میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2008ء میں مکرم مظفر احمد درانی صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم معلّم شریف جمعہ صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ کینیا (مشرقی افریقہ) میں جماعت کا قیام 1896ء میں ہوا تھا۔ میں فروری 1993ء میں بطور مبلغ وہاں پہنچا تو میرا پہلا تقرر ممباسہ میں ہوا جہاں پر مکرم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون2008ء میں مکرم خالد احمد صاحب کے قلم سے اسلامی تاریخ کے ایک دردناک باب ’’سانحہ بغداد‘‘ کو اس کے پس منظر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ منگول یا تاتار،صحرا ئے گوبی (منگولیا، چین) کے بے آب وگیا ہ علاقہ میں خانہ بدوشوں جیسی زندگی بسر کرتے تھے۔ کتے بلی اور […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ۔ اکتوبر، نومبر 2008ء میں دو خواتین نے احمدیت کی آغوش میں آنے کی وجہ سے اپنی زندگیوں میں پیدا ہونے والی ایمان افروز تبدیلی کا ذکر کیا ہے۔ مکرمہ لئیقہ ایس احمد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مَیں صرف 23 سال کی نئی نویلی دلہن تھی جب میرے شوہر کو قتل کردیا […]