روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19نومبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت شیخ اللہ بخش صاحبؓ آف بنوں کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت شیخ اللہ بخش صاحب ولد شیخ مراد بخش صاحب قوم ٹھاکر بنوں صوبہ سرحد کے رہنے والے تھے تقریباً 1883ء میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والد صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 نومبر 2008ء میں مکرم اویس ربّانی صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت ملک عطاء اللہ صاحب کی سیرۃ پر روشنی ڈالی ہے۔ حضرت ملک عطاء اللہ صاحبؓ1882ء میں گجرات میں پیدا ہوئے ۔ والد ملک محمد رمضان لکڑی کے بہت بڑے بیوپاری اور گجرات شہر کے رئیس تھے۔ آپ کا خاندان […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اکتوبر 2008ء میں ’’تحریک جدید‘‘ کے عنوان سے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: کہنے کو ہے جدید مگر ہے قدیم ہی اس کارواں کا ماہِ عرب ہی امیر ہے ہر ملک اپنا ملک ہے ہر قوم اپنی قوم حائل نہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍نومبر 2008ء میں مکرمہ ص۔ حسن صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد مکرم مظفر حسن صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جو 31 جنوری 2007ء کو وفات پاگئے۔ محترم مظفر حسن صاحب 24مارچ 1920ء کو سیالکوٹ کے ایک گائوں کلاس والا میں محمد مقبول صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اکتوبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت شیخ محمد شفیع صاحبؓ کی سیرۃ و سوانح بیان کی گئی ہے۔ حضرت شیخ محمد شفیع سیٹھی صاحبؓ ولد میاں حیات بخش صاحب آف جہلم شہر قریباً 1863ء میں پیدا ہوئے اور 1893ء میں بیعت […]
رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ وہ بازار کہ ہر دام خوشی سے حاضر جان دیتا ہے خریدار بھی ہنستے ہنستے دراصل موت میں آتی ہے نظر ان کو حیات وہ جو جاتے ہیں سرِ دار بھی ہنستے ہنستے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3نومبر2008ء میں مکرم ملک نثار احمد صاحب آف کینیڈا نے اپنی اہلیہ محترمہ امۃالباسط صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ 2003ء میں ایک دن جمعہ کی نماز پڑھ کر جب میں واپس گھر میں داخل ہوا تو مرحومہ نے مجھ سے پوچھا کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کی تحریک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍نومبر 2008ء میں مکرمہ ث۔ حمید صاحبہ اپنے والد محترم ڈاکٹر چوہدری محمد نواز صاحب سابق امیر ضلع اوکاڑہ کا ذکرخیر کرتی ہیں جو 27 مئی2008 ء کو لندن میں وفات پاگئے۔ محترم ڈاکٹر نواز صاحب 1936ء میں محترم چوہدری بشیر احمد بھُلر صاحب (حوالدار پولیس) کے گھر موضع للیانی میں پیدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20نومبر 2008ء میں مکرم فضل احمد شاہد صاحب کے قلم سے لاہور کے ایک مخلص خادم سلسلہ مکرم مولوی نذیر احمد صاحب راجوروی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی نذیر احمد صاحب جنوری 1930ء میں کشمیر کے گاؤں چارکوٹ ضلع راجوری میں محترم دیوان علی صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ گاؤں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2008ء میں حضرت حکیم محمد چراغ الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بیٹے حضرت منشی عبدالحق صاحبؓ خوشنویس (والد محترم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب) کو 1897ء میں بیعت کی توفیق ملی۔ اگرچہ حضرت حکیم صاحب بھی متعدد بارقادیان گئے۔ لیکن بیعت کیلئے انشراح نہ ہوا۔ آخر جب سیدنا […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ نومبر 2008ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے پوتے عزیزم سعد شریف احمدابن صاحبزادہ مرزا وقاص احمد صاحب کی پیدائش پر ہدیۂ تہنیت پیش کرتے ہوئے کہی گئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر 2008ء میں مکرم محمد احمد فہیم صاحب کے قلم سے محترم مولوی فضل کریم صاحب تبسم کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم مولوی فضل کریم صاحب تبسم کا تعلق راجوری (انڈیا کشمیر) سے تھا۔ آپ کو کئی سال تک سیرالیون میں بطور مربی سلسلہ خدمات بجا لانے کا موقع ملا جہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اکتوبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون حضرت ڈاکٹر عمرالدین صاحب ؓ افریقی آف گولیکی گجرات کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ آپ بسلسلہ ملازمت افریقہ میں متعین تھے جہاں آپ کو احمدیت کا پیغام پہنچا اور احمدیوں کے اخلاق و کردار کو دیکھ کر آپ […]
رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم نے اک مرد باخدا دیکھا نور ہی نور سے بھرا دیکھا جس کو کم گو تھا اب تلک پایا اس کو کل بولتے جدا دیکھا اس کا ہر بول تھا خدائی بول […]
بعض باتوں کا جواب ابھی سائنس اور ٹیکنالوجی کے دَور میں بھی انسان کو نہیں مل سکا۔ ان امور میں زمین کی تخلیق کے علاوہ اہرام مصر کی تعمیر، برمودہ ٹرائی اینگلز اورUFOs (Unidentified Flying Objects) یعنی اڑن طشتریوں کا وجود بھی شامل ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2008ء میں مکرم سید محمود صادق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 18دسمبر 2008ء میں مکرم ملک محمد شریف صاحب لائلپوری نے اپنے والد حضرت شیخ خدا بخش صاحب لائلپوری کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ حضرت شیخ خدا بخش صاحبؓ وزیرآباد ضلع گوجرانوالہ کے رہنے والے تھے۔ والدین کا سایہ بچپن میں سر سے اُٹھ گیا تو […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مئی2008ء میں شامل اشاعت ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: جو برسوں سے شمعِ ہدیٰ جل رہی ہے زمانے کو تازہ ضیاء مل رہی ہے بہت فیض پایا خلافت سے ہم نے دلوں کو نئی اک غذا مل رہی ہے خلافت کے سائے میں محفوظ ہیں ہم سروں کو ہمارے رِدٰی مل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2008ء میں مکرمہ الف۔ قدوس صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمد شفیع صاحب زیروی کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری محمد شفیع صاحب جٹ برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ انڈیا کے شہر زیرہ میں یکم مارچ 1936ء کو پیدا ہوئے۔ پاکستان بنا تو سارا خاندان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2008ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے دوالمیال ضلع چکوال میں احمدیت کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ دوالمیال قدرتی مناظر اور پرانی تہذیب و ثقافت اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ اس علاقہ میں کوروؤں اور پانڈوؤں کے آثار۔ بدھ مت۔ اشوکا اور جین مت کے اسٹوپے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر 2008ء میں حضرت میاں ابراہیم صاحبؓ آف پنڈوری جہلم کا مختصر ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں ابراہیم پنڈوری جہلم کے رہنے والے تھے۔ والد کا نام میاں عمر بخش تھا جو نمک، گاچنی مٹی اور کچے برتنوں کا کاروبار کرتے تھے۔ آپؓ کی بیعت ابتدائی ایام کی ہے۔ آپ […]
رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں ’’صدی کی بات!‘‘ کے عنوان سے مکرم ایچ ۔آر۔ ساحر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ ذکر ماہ و سال نہیں ، ہے صدی کی بات اک کارواں کی بات ہے یہ ، اک حُدی کی بات لے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17ستمبر 2008ء میں مکرمہ م۔نصیر چوہدری صاحبہ نے اپنی نانی حضرت رسول بی بی صاحبہؓ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت رسول بی بی صاحبہؓ بنت حضرت چوہدری محمد حسین صاحبؓ 28دسمبر1898ء کو تلونڈی عنایت خاں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں۔ پہلی دفعہ 1905ء میں اپنے والدین اور دو بھائیوں کے ساتھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29ستمبر2008ء میں مکرمہ ط۔ بشیر صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم چوہدری عبدالمجید صاحب ایڈووکیٹ کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ محترم عبدالمجید صاحب 18 ستمبر 1937ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ چونکہ آپ کے والد بسلسلہ ملازمت مختلف مقامات پر مقیم رہے اس لئے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر فہیم احمد طیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وابستہ تم سے ہے اک امیدِ بہارِ نو اے واقفینِ نو ، اے واقفاتِ نَو اک عہد تم کو آج یہ خودسے کرنا ہے تقویٰ کی راہ پہ جینا ہے تقویٰ پہ مرنا […]
حضرت مسیح موعودؑ کے 313 ؍اصحاب میں شامل حضرت عطاء الٰہی صاحبؓ غوث گڑھ تحصیل سرہند ریاست پٹیالہ کے زمیندار تھے۔ آپ کے والد ماجد کا نام فتح محمد صاحب تھا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ جولائی 2008ء میں آپؓ کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں عبد اللہ صاحبؓ سنوری کے ذریعہ آپ کو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبر 2008ء میں شائع ہونے والی مکرمہ امۃ الباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: شاید یہ میری عمر کا ہو آخری رمضان شاید نہ ملے پھر مجھے اس ماہ کا فیضان مولا تو مجھے حشر میں شرمندہ نہ کرنا اس بندۂ عاصی پہ بہت ہوگا یہ احسان منہ […]