ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت حکیم محمد حسین صاحب آف بلب گڑھ (دہلی) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت حکیم محمد حسین صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے (مئی 1898ء میں) قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ بعد ازاں آپؓ کے والد محترم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء (خلافت احمدیہ نمبر) میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ سب اُسی کا کرم ہے دیارِ یار میں ہیں وگرنہ ہم سے خطاکار کس شمار میں ہیں خوشی سے کیوں نہ کریں ناز اپنی قسمت پر وہ خوش نصیب جو اس […]
A3 سائز کے دو صد سے زائد صفحات پر مشتمل 3؍دسمبر 2008ء کا روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا پرچہ صدسالہ جوبلی نمبر کے طور پر ایک خصوصی اشاعت ہے۔ اس شمارہ میں خلافت احمدیہ کے حوالہ سے نہایت عمدہ مضامین، خلفاء کرام کے حالات زندگی اور سیرۃ پر روشنی ڈالنے والے تاریخی واقعات، نایاب تصاویر اور […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے صدسالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام سے انتخاب پیش ہے: خلافت کی محبت میں دلوں کو یوں فنا رکھنا کوئی مسلک اگر رکھنا تو تسلیم و رضا رکھنا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا میں چھپی روحِ خلافت ہے یہ نکتہ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کا مئی 2008ء کا شمارہ خلافت نمبر ہے۔ اس میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی ہمدردیٔ خلق کے بارہ میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کا بیان فرمودہ ایک واقعہ درج ہے (مرسلہ: مکرم راشد جاوید صاحب)۔ حضرت حکیم صاحبؓ کے پاس جو لوگ سفارش کروانے آیا کرتے تھے، آپؓ اُن کو ٹالتے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مئی 2007ء میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ نے حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحبؓ کی زندگی میں توکّل علی اللہ کے پہلو پر روشنی ڈالی ہے۔ حضرت مفتی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب مَیں جموں ہائی سکول میں ٹیچر تھا تو حضرت مولوی صاحبؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء (خلافت احمدیہ نمبر) میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہوا کے رُخ پہ دروازہ وہی ہے فصیل حبس میں رستہ وہی ہے اُسی کے ساتھ وابستہ ہے خوشبو زمانے میں گل تازہ وہی ہے وہی ہے آج مرجع روشنی کا کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء کے شمارہ میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بارہ میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا منفرد انداز میں رقم شدہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کا دل مسلمانوں کے قومی انحطاط پر سوگوار اور ہمہ وقت اس کے ازالہ کے لئے مصروف کار رہتا […]
A3 سائز کے 32 صفحات پر مشتمل 28؍مئی 2008ء کا روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ خلافت احمدیہ کے حوالہ سے خصوصی اشاعت کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام شائع کیا گیا ہے۔ اسی طرح موضوع کی مناسبت سے چند مضامین، […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: اشک در اشک سیاحت کی ہے گھومنے پھرنے کی عادت کی ہے تجھ کو سوچا ہے تجھے چاہا ہے جب بھی کی تجھ سے محبت کی ہے ہم نے اظہار کی راہیں […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2008ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی وہ نصائح درج ہیں جو آپؓ نے حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کو بغرض تعلیم انگلستان روانہ ہوتے وقت فرمائیں۔ ان نصائح میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ انگلستان بھجوانے کی وجہ یہ ہے کہ تم […]
لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ کے صد سالہ خلافت نمبرمیں مکرمہ امۃالحئی خان صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے خلافت کے احترام اور اطاعت کے واقعات بیان کرتی ہیں۔ آپ کہتی ہیں کہ مَیں نے اپنے نانا حضرت نواب محمد علی خان صاحبؓ کے […]
لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ کا صدسالہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے شائع ہونے والا خصوصی نمبر A4 سائز کے ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں 60 صفحات اردو میں اور باقی انگریزی زبان میں ہیں۔ اس خصوصی شمارہ میں خلافت کے حوالہ سے مختلف زاویوں سے تحریر کردہ مضامین اور […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘کینیڈا کے صد سالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کے منظوم کلام سے انتخاب پیش ہے: گزرے ہوئے سو سال کی تاریخ گواہ ہے سائے کی طرح سایہ فگن ہم پہ خدا ہے اور رات جو آئے بھی تو پروانوں کو غم کیا […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2008ء میں مکرمہ طاہرہ زرتشت صاحبہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کے چند واقعات بیان کرتی ہیں۔ 1974ء کے فسادات حکومت وقت کی سرپرستی میں زورشور سے جاری تھے۔ اُنہی دنوں میری شادی ہوئی تھی اور مَیں اپنے سسرال میں مقیم تھی۔ […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ کا اپریل تا جون 2008ء کا شمارہ خلافت نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے۔ A4 سائز کے 60 صفحات پر مشتمل اس رسالہ کا دو تہائی حصہ اردو اور باقی نارویجئن زبان پر مشتمل ہے۔ اردو حصہ کے تقریباً تمام مضامین حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کے صد سالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں خلفائے احمدیت کی دعاؤں کے بعض واقعات مکرم مولانا فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ معجزانہ شفایابی کے واقعات کے ضمن میں محترم مولانا محمد صدیق امرتسری صاحب یہ واقعہ بیان کرتے […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کا صد سالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) A4 سائز کے دو صد سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ اس خصوصی اشاعت کا نصف حصہ اردو زبان میں اور نصف انگریزی زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ اور دونوں زبانوں میں جو علمی، تربیتی اور معلوماتی […]
ایک دیہاتی عرب ماں امامہ بنت حارث نے اپنی بیٹی کو رخصتی کے وقت یہ نصائح کیں:۔ (ترجمہ) ’’اے میری پیاری بیٹی ! اگر کسی صاحب علم و فضل کو نصیحت کرنے کی ضرورت نہ سمجھی جاتی تو یقینا تیرے فضل و ادب کی بناء پر میں تجھے نصیحت ہرگزنہ کرتی۔ لیکن نصیحت کرنا ایک […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یار کی یاد میں شب جو کاٹی دن تھا وہ تو رات نہ تھی اک مَیں تھا اور یاد تھی اس کی دوسری کوئی ذات نہ تھی بستی میں جب چاند وہ نکلا […]
دو سو سے زائد A4 سائز کے صفحات پر مشتمل جماعت احمدیہ امریکہ کا صد سالہ جشن خلافت سووینئر موصول ہوا ہے۔ متعدد اہم علمی، تربیتی اور معلوماتی مضامین پر مشتمل یہ سووینئر ایک عمدہ پیشکش ہے جس میں اگرچہ تصاویر تو زیادہ نہیں دی گئیں لیکن زیادہ سے زیادہ معلومات کو عبارت اور گرافس […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں موجودہ امیر مکرم ڈاکٹر احسان اللہ ظفر صاحب کے بارہ میں ڈاکٹر حنا ظفرؔ صاحبہ کے قلم سے ایک تعارفی مضمون بھی شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب 15؍اپریل 1943ء کو محترم چودھری ظفراللہ خان صاحب کے ہاں سرگودھا (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم الاسلام ہائی […]
محترم الحاج ڈاکٹر مظفر احمد ظفرؔ صاحب نے 1955ء میں احمدیت قبول کی اور جماعت میں مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قریباً دس سال تک نیشنل صدر کے عہدہ پر فائز رہے اور دس سال سے زیادہ عرصہ نائب امیر کے طور پر کام کیا۔ جماعت احمدیہ امریکہ کے خلافت سووینئر میں آپ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرمہ الحاجہ شکورہ نوریا صاحبہ کا ایک مضمون بھی شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے خلفائے احمدیت سے اپنے تعلق کو بیان کیا ہے۔ مکرمہ الحاجہ شکورہ نوریا صاحبہ نے مئی 1979ء میں احمدیت قبول کی اور پہلی بار جلسہ مصلح موعود میں شرکت کی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تاریک رُتیں ہم جھیل گئے تم صبح فروزاں دیکھو گے ہم خاک ہوئے اور کھاد بنے تم رنگِ بہاراں دیکھو گے ہم تھوڑے ہیں کمزور بھی ہیں پر سر پہ طاقت والا ہے ہم […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ سابق صدر لجنہ اماء اللہ امریکہ کے بارہ میں بھی ایک مختصر مضمون شامل ہے۔ مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ جب حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کو نیو جرسی کے جلسہ سالانہ پہ ملیں تو حضورؒ کے چہرے پر ایک روحانی نور، عاجزی اور شفقت […]