روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2007ء میں مکرمہ اے۔آر بدر صاحبہ کی ’’فضائل قرآن کریم‘‘ کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن وہ مجموعۂ انوارِ خدا ہے ظلمت کو جہاں میں جو ٹھہرنے نہیں دیتا ہے نجم ھدیٰ کفر و ضلالت کی شبوں کا جو اپنے مسافر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2007ء میں حضرت مولوی جلال الدین صاحبؓ آف پیرکوٹ کے مختصر حالاتِ زندگی شاملِ اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی جلال الدین صاحبؓ کھوکھر قوم کے زمیندار تھے اور موضع پیرکوٹ ضلع حافظ آباد میں تقریباً دو سو ایکڑ زمین کے مالک تھے۔ آپؓ عربی اور فارسی علوم کے ماہر اور فن طبابت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت میاں محمد عبداللہ صاحب ؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت محمد عبداللہ بیگ صاحبؓ عرف پروفیسر جہانگیر ولد ولی بیگ صاحب مغل قوم سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ یوپی کے رہنے والے تھے اور بڑے بڑے سرکسوں کے مالک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2007ء میں مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کا کلام بعنوان ’’امن کا نور‘‘ شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دلوں کو آشتی مل جائے سب لوگوں کا ارماں ہے اسی اک بات کا شیدا نئی دنیا کا انساں ہے یہاں امن و سکوں کے واسطے انسان آیا […]
عظیم روسی مصنف ٹالسٹائی اور اُس کی تصانیف کے بارہ میں قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم ستمبر 2000ء اور27؍اپریل 2001ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں مضامین شائع ہوچکے ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2007ء میں ’’ٹالسٹائی اور جماعت احمدیہ‘‘ کے عنوان سے مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شائع ہوا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں محترم چودھری عبدالسلام صاحب درویش ابن مکرم چودھری عبدالحکیم صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے۔ آپ کی وفات 18؍ستمبر 2006ء کو قادیان میں بعمر 83 سال ہوئی۔ محترم چودھری عبدالسلام صاحب درگانوالی ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور وہیں ابتدائی تعلیم پائی۔ پیدائشی احمدی تھے۔ والدہ بچپن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مارچ 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت حکیم عبدالجلیل صاحبؓ ولد محترم حکیم شیخ احمد صاحب بھیروی کا ذکر خیر شائع ہوا ہے۔ حضرت حکیم عبدالجلیل صاحبؓ 1870ء میں پیدا ہوئے اور 1898ء میں احمدیت قبول کی۔ حضرت مسیح موعودؑ کے سفر جہلم1903ء کے موقع پر آپ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں مکرم ممتاز احمد صاحب ہاشمی درویش کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے۔ آپ کی وفات 25؍نومبر 2006ء کو ہوئی اور تدفین بہشتی مقبرہ قادیان (قطعہ درویشان) میں ہوئی۔ آپ کی پیدائش ہوشیار پور کے قصبہ ماہل پور میں حضرت قریشی شاہ دین صاحب ہاشمیؓ (سابق امیر ماہل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں وزیر محمد صاحبؓ آف رہتاس (ضلع جہلم) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں وزیر محمد صاحب ولد میاں فضل الٰہی صاحب پہلے شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔ 1893ء میں احمدیت قبول کی تو بہت مخالفت ہوئی لیکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ آف قصور کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحب اسٹنٹ سرجن نے حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پڑھ کر قبولیت احمدیت کی توفیق پائی۔ حضرت عبد اللہ صاحبؓ (سابق دیوان چند) ولد چنت رائے گجرات بیان کرتے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 22؍فروری 2007ء میں مکرم عنایت اللہ منڈاشی صاحب نے اپنے والد محترم خواجہ محمد عبداللہ صاحب منڈاشی کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔جن کی وفات 3؍ جنوری 2007ء کو قادیان میں 95سال کی عمر میں ہوئی۔ محترم خواجہ محمد عبداللہ صاحب منڈاشی بھدرواہ ضلع ڈوڈہ (کشمیر) میں پیدا ہوئے۔ قریباً 1940ء میں جب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جولائی 2007ء میں ’’خلافت‘‘ کے عنوان سے و۔ق۔ن کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خدا تیری عنایات و کرم کا کیا شمار تیرے فضل و رحم کی چھاؤں میں ہم چلتے رہے کی عطا تُو نے خلافت کی ہمیں نعمت عظیم دجل کے حملوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ مارچ2007ء میں ہستی باری تعالیٰ کے حوالہ سے ریڈرز ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا ترجمہ مکرم محمد ادریس چوھدری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس مضمون میں سائنسی زاویہ سے ہستی باری تعالیٰ کے ثبوت میں سات دلائل پیش کئے گئے ہیں: اول: علم الحساب کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘14جون 2007ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آسماں سے مہدیٔ موعود نے پائی خبر نور کا پیکر ملے گا تجھ کو اِک لخت ِ جگر ساری قومیں برکتیں پائیں گی اس موعود سے نورِفرقاں سے منور ہوں گی وہ محمودؓ سے آپ مظلوموں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں مکرم مظہر احمد وسیم صاحب نے شہیدِ احمدیت محترم مولوی سید شبیر احمد طاہر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 21؍جون 2006ء کی رات کچھ معاندین نے اُن ہی کے کمرہ میں پھانسی پر لٹکا کر شہید کر دیا تھا۔ شہید مرحوم کی پیدائش 5جنوری 1979ء کو خانپور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22جنوری 2007ء میں حضرت میاں فقیر محمد صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فقیر محمد صاحب ولد ہیرا(قوم جٹ) ونجواں ضلع گورداسپور کے رہنے والے تھے اور پیشہ کے لحاظ سے کاشتکار تھے۔ ونجواں میں آپ کی زرعی و سکنی اراضی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں سائنسدان گارڈن فریزر کی کتاب سے اُس حصہ کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب اور احمدیت کے بارہ میں ہے۔ گارڈن فریزر سوئٹزرلینڈ میں ذرّاتی فزکس کی یورپین لیبارٹری میں کام کرتے ہیں اور فزکس کے ایک ماہوار رسالہ کے مدیر بھی ہیں۔ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍جون 2007ء میں مکرم محمود احمد مبشرؔ صاحب درویش قادیان کی حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: آج کیوں ہیں دل ہمارے اِس طرح سے بیقرار بے بسی ہے ہر طرف اور آنکھ سب […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍فروری 2007ء میں فرانسیسی حکمران نیپولین کے قبول اسلام کے بارہ میں مکرمہ امۃالسلام طاہرہ صاحبہ کا مرسلہ ایک حوالہ شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’نیپولین کی بابت لکھا ہے کہ وہ مسلمان تھا اور کہا کرتا تھا کہ اسلام بہت سیدھا سادہ مذہب ہے۔ اس […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ایچ۔آر ساحر صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خورشید و ماہ و اختر و پرویں حریم کے سب رنگ و نور عکس ہیں دُرِّ یتیمؐ کے انفاس میں ہے مُشکِ ختن سے سوا مہک انداز ہیں تو نکہت موجِ شمیم کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ کے قلم سے حضرت سیدہ امتہ الحی بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 20؍اکتوبر 1995ء اور 9؍فروری 1996ء کے شماروں میں حضرت سیدہ کی سیرت پر ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں روشنی ڈالی جاچکی ہے۔ حضرت سیدہ امۃالحئی بیگم صاحبہؓ حضرت […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم سید احسن اسماعیل صدیقی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: شہرِ صنم اداس ہے ، ہر کاخ و کُو اداس مے خوار بھی اداس ہیں ، جام و سبو اداس ساقی! پلٹ کہ رونقِ محفل نہیں رہی اہل چمن اداس ہیں ہر رنگ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2007ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب مورخ احمدیت کے قلم سے حضرت مولوی مہدی حسن صاحبؓ فتح نواز جنگ کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ فتح نواز جنگ حضرت سید مولوی مہدی حسن صاحبؓ بیرسٹر ایٹ لاء، سابق چیف جسٹس و ہوم سیکرٹری حیدرآباد دکن، لکھنؤ میں آسودۂ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جنوری 2007ء میں مکرم حاجی امین اللہ صاحب آف ڈیٹن اپنے قبول احمدیت کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ 1970ء کے ابتدائی سالوں میں مَیں غیراحمدی مسلمان تھا۔ لیکن اکثر مکرم مظفر ظفر صاحب مرحوم اور کچھ دوسرے احمدی بھائیوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا۔ اُنہی دنوں میری […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور ‘‘ جنوری 2007ء میں مکرم عبد الہادی ناصر صاحب اپنے بھائی مکرم ڈاکٹر بشارت احمد جمیل صاحب کا ذکر خیر کرتے ہیں۔ محترم ڈاکٹر بشارت احمد جمیل صاحب 17 نومبر 2006ء کو 62 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ پونا (انڈیا) میں محترم احمد جمیل صاحب کے ہاں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور ‘‘ جنوری 2007ء میں ’’مغرب تیرا شکریہ‘‘ کے عنوان سے محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا کالم شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی Online اشاعت سے منقول ہے۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ دس برس پہلے کی بات ہے، مارچ کے مہینے کی ایک شام تھی جب کراچی میں […]