روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍نومبر 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں متفرق احباب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ مکرم مجیب الرحمن صاحب ایڈووکیٹ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار کسی قانونی مسئلہ پر غور ہورہا تھا۔ حضورؒ اسلام آباد میں تھے۔ مجھے طلب فرمایا اور رات گئے تک مختلف حوالہ جات ملاحظہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی نظم ’’نوید فتح‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یقیں محکم ہے اس حصنِ حصیں پر نوید فتح لکھی ہے جبیں پر وہ مجھ سے بڑھ کے مجھ کو جانتا ہے کہ آئے رشک مجھ کو اس ذہیں پر حدوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں عظیم سائنسدان ڈارون اور اُس کے کام کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ چارلس رابرٹ ڈارون 12 فروری 1809ء کو اُسی دن انگلستان میں پیدا ہوا جس دن امریکہ میں ابراہیم لنکن پیدا ہوا۔ ڈارون کا گھرانہ خوشحال اور مشہور تھا۔ پہلے اسے طب کی تعلیم کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں مکرم عبدالرشید سماٹری صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم مولانا محمد صادق سماٹری صاحب کے بعض ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ جنگ عظیم دوم کے دوران جب انڈونیشیا میں جنگ کی وجہ سے ہندوستان سے والد صاحب کا الاؤنس آنا بند ہوگیا تو آپ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ زمیں اس کی ، فلک اس کا ، ستارے اس کے یہ دھنک رنگ سبھی حسن یہ سارے اس کے سارے عالم میں نظر آتے ہیں اُس کے جلوے چار سو نُور کے بہتے ہوئے دھارے […]
مکرم چوہدری عبداللطیف صاحب اوورسیئر مورخہ 28مارچ 2007ء کو بعمر 93سال وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ فروری 1939ء میں آپ نے بیعت کی ۔ دسمبر 1945ء میں آپ نے حضرت فضل عمر کی خدمت میں وقف زندگی کیلئے لکھا ۔ جنوری 1946ء میں آپ کو قادیان طلب کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2007ء میں ’’نماز عشق‘‘ کے عنوان سے مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وضو اشکوں سے کرنا تو نماز عشق ادا کرنا خدا والوں کی سنت ہے کہ یوں یاد خدا کرنا کئی سالوں سے جس کے منتظر تھے تم […]
جماعت احمدیہ کے عربی رسالہ ’’التقویٰ‘‘ لندن دسمبر 2006ء میں محترم مولانا جلال الدین قمر صاحب کے بارہ میں مکرم موسیٰ اسعد عودہ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ جس کا اردو ترجمہ مکرم پروفیسر سلطان اکبر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 2007ء کی زینت ہے۔ ہمارے محبوب و معزز استاد مولانا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2007ء میں ’’مرد وفا‘‘ کے عنوان سے مکرم ملک منیر احمد ریحان صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے، اس نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ جو تھا ایک مرد وفا شہر میں سایہ سایہ تھی جس کی دعا شہر میں وہ نفس در نفس دھڑکنوں کی صدا جس کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں جو بے مثال امانت و دیانت کی زندہ مثالیں ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑنے بڑا ہی خوبصورت فقرہ تحریر فرمایا ہے: ’’تقویٰ کی باریک راہیں اختیار کرو‘‘۔ دراصل اس تعلیم میں آپ کا اپنا عکس نظر آتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2006ء میں مکرم مولانا محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب نے اپنے والد محترم چوہدری عبدالکریم صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ میرے والد مکرم چوہدری عبدالکریم صاحب موضع بھامبڑی ضلع گورداسپور کے رہنے والے جٹ ریاڑ زمیندار تھے۔ ستمبر 1931ء میں 78 سال کی عمر میں مختصر علالت […]
رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر 2008ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: کیوں نہیں لوگو تمہیں خوفِ خدا کیوں بھلا بیٹھے ہو تم روزِ جزا جو لگایا میرے مولا نے شجر کاٹ ڈالو گے اسے کیسے بھلا؟ ظلم کرتے ہو عبث […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍نومبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم محمد الیاس ناصر صاحب کی ایک خوبصورت نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام شفیع الوریٰ اور خیرالانام تمام انبیا کے ہیں خاتم امام نہ حاصل کسی اَور کو یہ مقام خدا اور فرشتوں کا ہر دَم سلام رسول خدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2006ء میں محترم مولانا ظہور حسین صاحب کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو دسمبر 1977 ء میں رسالہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش غالباً 1899ء کی ہے۔ ہم تین بھائی تھے۔ میرے والد محترم شیخ حسن بخش صاحب میرے بچپن میں ہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: گُل دیکھ ، چمن دیکھ ، ذرا صبح و مسا دیکھ لیکن نہ مجھے خود سے تو اے جان جدا دیکھ کر اپنی ہی خواہش پہ نہ موقوف ہر اک چیز ہر کام میں […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ نومبر،دسمبر 2006ء میں پانچ ایسی خواتین کی قبول حق کی داستان بیان کی گئی ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے احمدیت کی آغوش میں آنے کی توفیق عطا فرمائی۔ مکرمہ تماراراڈنی صاحبہ احمدیت کی طرف میرا سفر سات سال کی عمر سے ہی شروع ہو گیا جب میری والدہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2007ء میں پنڈت جگن ناتھ پرشاد آنند کی نعت شائع ہوئی ہے جو ایک پرانے رسالہ سے منقول ہے۔ اس نعت سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: دشتِ فاراں تک جو میرِ کارواں پہنچا نہیں معرفت کی منزلوں تک وہ جواں پہنچا نہیں مدح حسنِ مصطفی ہے ایک بحرِ بیکراں اس کے ساحل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جنوری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم ’’ایک عظیم قربانی‘‘ سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: حسین ابن علیؓ تیری عظمتوں کو سلام یزیدیت کے مقابل پہ جرأتوں کو سلام شبیہ سرورؐ کونین پیکر اوصاف ترے جمال ترے صبر ، قناعتوں کو سلام زمیں پہ سجدہ […]
ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ ربوہ نومبر2006ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کا بیان فرمودہ ایک نہایت پُراثر واقعہ درج ہے ۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ ایک بزرگ کی طرف ایک دفعہ سرکاری سمن آیا کہ بعض لوگوں کی طرف سے لگائے جانے والے ایک الزام کی جوابدہی کے لئے فوراَ حکومت کے سامنے حاضر ہوں۔ وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر 2006ء میں حضرت منشی عبدالکریم صاحب بٹالویؓ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ ولد حضرت یوسف علی صاحبؓ موضع عثمان پور ریاست جیند کے رہنے والے تھے لیکن حصول تعلیم کے لئے بٹالہ آگئے اور بعدہ‘ ملازمت کے سلسلہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مارچ 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: ہم اپنا انتخابِ نظر دیکھتے رہے روحِ روان قلب و جگر دیکھتے رہے ہم سب رہے ہیں مہر بلب شوق دید میں جب تک وہ بار بار ادھر دیکھتے رہے رعبِ جمال و حسن سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے 1906ء میں وفات پانے والے چند اصحاب احمدؑ کا ذکر ہے۔ حضرت حکیم فضل الہٰی حاحب لا ہوری حضرت حکیم فضل الہٰی صاحبؓ لا ہور ی بڑے مخلص اور جانثار صحابی تھے۔ آپؓ نے 1892ء یا1893 ء میں بیعت کی توفیق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جنوری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خزاں کے دن بدلتے جا رہے ہیں الم خوشیوں میں ڈھلتے جا رہے ہیں یقیں کے خوبصورت راستوں پر وفا کے پھول کھلتے جا رہے ہیں وہ پھر اک چاند چمکا آسماں پر اندھیرے ہاتھ ملتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 2006ء میں گنّے کے فوائد سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے جو ادارۂ ہمدرد کے رسالہ ’’صحت‘‘ سے ماخوذ ہے (مرسلہ: صغیرہ بانو صاحبہ)۔ اللہ تعالیٰ نے گنے میں بے شمار فوائد پنہاں رکھے ہیں ۔ امراض قلب کے وارڈ میں ایک ملنے والے داخل تھے۔ میں اُن کی عیادت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍نومبر 2006ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ کیا کہ چند ہی پتوں پہ کچھ بہار آئے بہار وہ ہے کہ ہر پیڑ پر نِکھار آئے اے کاش درد کے ماروں کو چین آ جائے کوئی مسیحا کوئی دل کا غمگسار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2006ء میں کھجور کے بارہ میں مکرم محمد طاہر شیراز صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جسے کتاب ’’کھجور۔ذاتی مطالعہ، مشاہدات اور تجربات‘‘ از مکرم میاں محمد افضل صاحب سے استفادہ کرکے لکھا گیا ہے۔ کھجور واحد پھل ہے جس کے لئے دنیا کی ہر اہم زبان میں نام موجود ہے۔ […]