محترم سید ولی اللہ شاہ صاحب

محترم سید ولی اللہ شاہ صاحب سابق مربی سلسلہ مشرقی افریقہ 28؍ستمبر 2006 کو لاہور میں وفات پاگئے۔ آپ 22؍دسمبر 1924ء کو محترم سید محمد لطیف شاہ صاحب آف لاہور کے ہاں پیدا ہوئے۔ میٹرک اور مولوی فاضل کرنے کے بعد 1944ء میں زندگی وقف کردی۔ 1945ء میں مشرقی افریقہ بھجوائے گئے جہاں گیارہ سال […]

مکرم ہارون جالو صاحب

مربی سلسلہ سیرالیون مکرم ہارون جالو صاحب 14؍ستمبر 2006ء کو وفات پاگئے۔ آپ نے جامعہ احمدیہ ربوہ سے 1987ء میں مبشر کی ڈگری حاصل کی تھی اور نہایت اخلاص، فدائیت اور مستعدی کے ساتھ اپنے مفوضہ فرائض سرانجام دیتے رہے تھے۔ آپ موصی تھے لہٰذا تدفین سیرالیون کے مقبرہ موصیان میں عمل میں آئی۔ حضرت […]

محترم پیر معین الدین صاحب

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے داماد محترم پیر معین الدین صاحب 12؍ستمبر 2006ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ آپ 25؍دسمبر 1925ء کو محترم پیر اکبر علی صاحب آف فیروزپور کے ہاں پیدا ہوئے۔ 26؍اکتوبر 1944ء کو زندگی وقف کی اور حضرت مصلح موعودؓ کے ارشاد پر تعلیم کا حصول جاری رکھا۔ گورنمنٹ کالج […]

محترم عبدالجلیل عشرت صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مارچ 2006ء میں محترم عبدالجلیل عشرت صاحب کا مختصر ذکر خیر مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم عشرت صاحب جناب عبدالمجید سالک صاحب (مالک و مدیراعلیٰ اخبار ’’انقلاب‘‘ لاہور) کے چھوٹے بھائی تھے مگر اس تعلق کو عام طور پر ظاہر نہ کرتے تھے کیونکہ سالک […]

حضرت مرزا عبدالحق صاحب

بے لوث خادم سلسلہ اور معروف قانون دان حضرت مرزا عبدالحق صاحب 26؍اگست 2006ء کو بعمر 106سال وفات پاگئے۔ حضرت مرزا صاحب جنوری 1900ء میں جالندھر میں قادر بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی والدین کے سایہ سے محروم ہوگئے تو اپنے بڑے بھائی بابو عبدالرحمٰن صاحب کے پاس شملہ میں رہے۔ […]

اسلام اور رحم کی بناء پر قتل کا جدید رجحان (Islam & Mercy Killing)

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کا جون تا اگست 2006ء کا شمارہ ’’جلسہ سالانہ نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ A4سائز کے ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل یہ ضخیم رسالہ (اردو و انگریزی میں) جلسہ سالانہ 2005ء کی تفصیلی رپورٹس، جلسہ پر کی جانے والی تقاریر اور یادگار تصاویر پر مشتمل […]

زمانے میں خیالِ بیش و کم رکھنا ہی پڑتا ہے – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2006ء میں شامل اشاعت ایک غزل (جو بغیر نام کے شائع ہوئی ہے) میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمانے میں خیالِ بیش و کم رکھنا ہی پڑتا ہے نظر میں راہ کا ہر پیچ و خم رکھنا ہی پڑتا ہے وفا کی فصل کو ہر دم طراوت کی ضرورت ہے […]

احمدیہ گزٹ کا فضل عمر ہسپتال نمبر

فضل عمر ہسپتال ربوہ کی بنیاد 20؍فروری 1956ء کو رکھی گئی تھی اور اس کا افتتاح حضرت مصلح موعودؓ نے 1958ء میں فرمایا۔ جماعت احمدیہ امریکہ کے انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کا اپریل 2006ء کا شمارہ ’’فضل عمر ہسپتال ربوہ نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس میں نہ صرف ہسپتال کے کوائف، اس […]

غیرمسلموں میں شادی ۔ ایک انتباہ

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ سے ایک مجلس میں اہل کتاب سے شادی کے بارہ میں سوال ہوا تو آپؒ نے فرمایا: ’’پھر دیکھ لو! اگر بچے اپنی والدہ کے مذہب پر اور معاشرے پر رہے تو کیا تم برداشت کرلوگے کہ وہ گرجا جائیں اور عیسائی معاشرے کی طرح بودوباش اختیار کرلیں؟‘‘۔ جماعت احمدیہ […]

سیرت حضرت مسیح موعودؑ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 مارچ2006ء میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹیؓ کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کی سیرۃ مبارکہ کے بعض پہلو شامل اشاعت ہیں۔ امراض وبائیہ سے بچاؤ کا روحانی نسخہ امراض وبائیہ کا تذکرہ ہوا تو حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا: یہ ایام برسات کے معمولاً خطرناک ہوا کرتے ہیں۔ طبیب کہتے […]

حریم حسن کے کس کس لقب سے یاد کروں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2006ء میں حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حریم حسن کے کس کس لقب سے یاد کروں مبارکہ تو فقط ایک نام تھا تیرا دوائے چارہ گری اور دعائے نیم شبی یہ فیضِ عام بھی جاری […]

قلب و جگر کی یادداشت

مجلس خدام الاحمدیہ کینیڈا کے مجلہ ’’الندا ء ‘‘ جولائی 2005ء تا جون 2006ء میں مکرم مظفر احمد چودھری صاحب ڈسکوری ہیلتھ چینل کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ اس بات کے ثبوت مل چکے ہیں کہ انسانی اعضاء کی ایک اپنی یادداشت ہوتی ہے چنانچہ تبدیلیٔ اعضاء کے فوراً بعد مریضوں نے ایسے نظارے […]

حضرت مولوی غلام حسین صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 2006ء میں حضرت مولوی غلام حسین صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جو مکرم شفیق احمد ججہ صاحب نے ارسال کیا ہے اور ’’تاریخ احمدیت لاہور‘‘ از محترم مولوی عبدالقادر صاحب سوداگرمل سے منقول ہے۔ حضرت میاں محمد شریف صاحب ریٹائرڈ EAC نے بیان فرمایا کہ حضرت مولوی صاحبؓ دبلے پتلے […]

حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت

جماعت احمدیہ بیلجئم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ جنوری و فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت سے متعلق مکرم میاں اعجاز احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سراج بی بی صاحبہ انچارج دفتر لجنہ نے بیان کیا کہ ایک دفعہ حضور جب شملہ تشریف فرما تھے تو جمعہ کا دن […]

محبوب و ہردلعزیز امام – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی ’’النور‘‘ جنوری وفروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم عبدالباسط شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ ایک بہترین منتظم تھے۔ ہر اندرونی و بیرونی مخالفت میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے جماعت کی بھرپور رہنمائی فرمائی۔ آپؓ کے مخالف اکثر […]

جلوہ مستور آج دیکھیں گے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 2006ء میں مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی جلسہ سالانہ قادیان کے حوالہ سے کہی گئی نظم ’’روشن جمال چہرہ‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جلوہ مستور آج دیکھیں گے بر سرِ طُور آج دیکھیں گے اس حسیں چاند کو نکلنے دو تا بہ مقدور آج دیکھیں گے ایک وجد […]

ٹائی کا استعمال اور حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی ’’النور‘‘ جنوری وفروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک واقعہ درج ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حضورؓ اپنے متبعین کے صحیح مشورہ کو ماننے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے تھے۔ چنانچہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ بیان فرماتے ہیں کہ 1955ء میں حضورؓ کے دورۂ یورپ […]

حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ2006ء میں مکرم ملک صلاح الدین صاحب (مؤلف اصحاب احمد) کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں بیان کی گئی ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیت دعا کا اندازہ اُن فتنوں اور اشتعال انگیز حالات سے کیا جاسکتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے اچانک اپنا رُخ […]

سات سمندر پار کسی کی ہلکی سی آواز – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جنوری 2006ء میں شامل اشاعت مکرم نسیم سیفی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: سات سمندر پار کسی کی ہلکی سی آواز بن جاتی ہے روحوں کی بیتابی کی ہمراز میں نے پاؤں پاؤں چل کر منزل پانا چاہی تُو نے دی رفتار کو تیزی وہ بھی بے انداز ایک […]

محترم صوفی عبدالغفور صاحب

محترم صوفی عبدالغفور صاحب سابق کارکن وقف جدید 6؍جون 2006ء کو وفات پاگئے۔ آپ 1925ء میں ضلع چکوال میں پیدا ہوئے۔ پہلے فوج میں ملازمت کی۔ 16؍مارچ 1965ء سے وقف جدید میں بطور کلرک خدمت کا آغاز کیا اور یہ خدمت ریٹائرمنٹ کے بعد بھی 1993ء تک جاری رکھی۔ لمبے عرصہ تک حضرت خلیفۃالمسیح الرابع […]

ہر اک طرف سے کارواں ، تھے سوئے قادیاں رواں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍فروری 2006ء میں جلسہ سالانہ قادیان کے حوالہ سے کہی گئی مکرم پروفیسر کرامت راج صاحب کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ہر اک طرف سے کارواں ، تھے سوئے قادیاں رواں ہر ایک طفل و مرد و زن کشاں کشاں ، جواں جواں قدم […]

تعارف کتاب : حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24؍مئی 2019ء اور 27؍مئی 2019ء ۔ خلافت نمبر) تعارف کتاب حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات نام کتاب: ’’حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات‘‘ ناشر: دارالقضاء سلسلہ عالیہ احمدیہ ربوہ سن و مقام اشاعت: 2019ء۔ UK ضخامت : 592صفحات مبصر:فرخ سلطان محمود […]

حضرت فضل عمرؓ کا علمی ذوق

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی رسالہ ’’النور‘‘ جنوری فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے علمی ذوق کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی مختلف النوع تقاریر اور کتب و مضامین سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے ظاہری و باطنی علوم سے پُر کیا […]

وہ حسن و احسان میں تیرا نظیر ہوگا

جماعت احمدیہ سویڈن کے سہ ماہی رسالہ ’’ربوہ‘‘ جنوری، فروری، مارچ 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر مکرم سہیل ثاقب بسراء صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے 1914ء میں مسند خلافت پر متمکن ہونے کے بعد پہلے جلسہ سالانہ پر ہی برکاتِ خلافت کے موضوع پر خطاب […]

انذاری نشان ملتے ہیں موسم کی نظر میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جنوری 2006ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی نظم ’’یہیں چین ملے گا‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: انذاری نشان ملتے ہیں موسم کی نظر میں اے کاش کہ یاد آئے خدا خوف و خطر میں زیبا نہیں انسان کو خالق کو بھلا دے حد درجہ خسارہ ہے رعونت کے سفر […]

محترم حاجی عبدالغنی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2006ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے محترم حاجی عبدالغنی صاحب آف دوالمیال ضلع چکوال کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم حاجی صاحب مسکین طبیعت کے مالک، خدمت دین اور خدمت خلق کے لئے ہر وقت تیار رہنے والے تھے۔ تہجد گزار، ہمہ تن ذکرالٰہی میں مشغول […]