محترم مرزا محمد خان صاحب 5؍جنوری 1920ء کو ضلع کوہاٹ کے گاؤں کریڈنڈ میں پیدا ہوئے۔ میٹرک وہیں سے کرکے کوہاٹ کالج میں داخل ہوئے لیکن بارہویں جماعت میں تھے جب 1938ء میں برٹش فوج میں ملازمت کرلی اور اُسی سال ہانگ کانگ کے محاذ پر بھیج دیئے گئے۔ ڈیڑھ برس کے بعد وہاں جاپانی […]
محترم چودھری رشید احمد صاحب یکم دسمبر 1934ء کو مکرم چودھری بشیر احمد صاحب مرحوم کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی اور پھر تعلیم الاسلام کالج سے B.Sc کی۔ لاہور سے B.T. کرکے آپ محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر ملازم ہوگئے۔ اسی دوران L.L.B. بھی کرلیا۔ دس سال پولیس کی ملازمت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21ستمبر 2005ء میں مکرم عبد السمیع نون صاحب کے قلم سے محترم خان بہادر ملک صاحب خانصاحب نون (سابق ڈپٹی کمشنر) کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ اپریل 1954ء میں قانون کی پریکٹس شروع کرنے مَیں بھلوال پہنچا تو معلوم ہوا کہ ملک عطا محمد خانصاحب نون کا مکان عدالت بھلوال سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2005ء کی زینت مکرم خواجہ بشیر احمدصاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چھوڑ مت مجھ کو اکیلا میرے اللہ کبھی میرے اللہ، کبھی مجھ کو اکیلا مت چھوڑ آفتیں روز، زمانے کی ڈراتی ہیں مجھے تجھ سے نزدیک ہوجاؤں ، ستاتی ہیں مجھے اور رہ رہ کے بری راہیں […]
محترم چودھری غلام حسین صاحب کا ذکر خیر اُن کی پوتی مکرمہ مبارکہ سنوری صاحبہ کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2006ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے تایا اور سسر بھی تھے۔ محترم چودھری غلام حسین صاحب 21؍جنوری 1874ء کو جھنگ شہر میں پیدا ہوئے۔ مڈل کے امتحان میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جنوری 2006ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خانصاحب کے قلم سے اُن کے بھائی محترم محمد منیر خان شامی شہید کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ ہمارے والد ڈاکٹر حبیب اللہ خان صاحب ابوحنیفی مرحوم کا تعلق ایک کٹر حنفی خاندان سے تھا۔ آپ نے احمدیت […]
مکرم فواد محمد کانو صاحب مربی سلسلہ سیرالیون یکم جنوری 2006ء کو دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب کر شہید ہوگئے۔ آپ یکم جنوری 1956ء کو روکوپور (سیرالیون) کے قریب ایک گاؤں Matantuمیں پیدا ہوئے۔ روکوپور کے احمدیہ سکولوں میں تعلیم حاصل کی۔ 1974ء میں قبول احمدیت کی سعادت پائی اور 1975ء میں اپنی زندگی وقف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں مکرم رحمت اللہ شاکر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آنحضورﷺ کے صحابہؓ کی راست گفتاری اور امانت و دیانت کے چنیدہ واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ صحابہ کرامؓ راستی اور صدق بیانی کے پیکر اور جیتی جاگتی تصویریں تھیں۔ دنیا کا بڑے سے بڑانقصان اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم احمد منیب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ میرے قلب و جگر میں مرے لہو میں تھا مرے قلم کی روانی ، مری نمو میں تھا وہ باغ لیل و نہاراں کے رنگ و بو میں تھا نگاہِ ہستیٔ دوراں کے ہر سبو میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2006ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے تین انصاری صحابہ یعنی حضرت اُسید بن حضیرؓ، حضرت سعد بن معاذؓ، حضرت سعد بن عبادہؓ کے مناقب اور خدمات کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ انصار کے دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے۔ حضرت اُسید بن حضیر ؓ قبیلہ اوس کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2006ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے تین انصاری صحابہ یعنی حضرت اُسید بن حضیرؓ، حضرت سعد بن معاذؓ، حضرت سعد بن عبادہؓ کے مناقب اور خدمات کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ انصار کے دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے۔ حضرت اُسید بن حضیر ؓ قبیلہ اوس کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2006ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے تین انصاری صحابہ یعنی حضرت اُسید بن حضیرؓ، حضرت سعد بن معاذؓ، حضرت سعد بن عبادہؓ کے مناقب اور خدمات کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ انصار کے دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے۔ حضرت اُسید بن حضیر ؓ قبیلہ اوس کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جنوری 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی نظم ’’زیارت بہشتی مقبرہ‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجیب سا دل کا ماجرا ہے یہ دل کہ جذبات کا ہے مدفن کہاں سے گزروں کہاں رکوں مَیں نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن مرے زمانے کے لوگ تھے یہ رفیق […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم مرزا عبدالصمد احمد صاحب سیکرٹری مجلس کارپرداز صدرانجمن احمدیہ ربوہ پاکستان کا ایک انٹرویو شامل اشاعت ہے جو مکرم سید مبشراحمدایاز صاحب اور مکرم خواجہ ایازاحمد نے مرتّب کیا ہے۔ مکرم مرزا عبدالصمد احمد […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں پہلے موصی حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اگرچہ عملاً پہلی وصیت نورالدین صاحب ولد اللہ بخش صاحب آف لاہورنے کی تھی لیکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍ستمبر 2005ء کی زینت مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم ’’وقت آنے دو‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو پُرنُور سویرا پھوٹے گا یہ ظلمتِ شب ڈھل جانے دو ناموسِ دیں کا تحفظ بھی اس دَور میں ایک خطا ٹھہری یہ قاضیٔ شہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 نومبر 2005ء میں مکرم منیرالدین احمد صاحب مربی سلسلہ اپنی اہلیہ محترمہ بشریٰ منیر صاحبہ بنت مکرم جی ایم صادق صاحب سابق افسر امانت تحریک جدید ربوہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہمارا نکاح 1957ء کے جلسہ سالانہ پر حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے پڑھا تھا جبکہ مَیں […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چراغ کوئی جل رہا ہو آندھیوں کے درمیاں گزر رہی ہے زندگی یوں حادثوں کے درمیاں وہ قافلے جو راہبرِ سفر کے ساتھ نہ چلے وہ آج تک بھٹک رہے ہیں راستوں کے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم شیخ طارق محمود صاحب پانی پتی اور مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے لاہور کے نوجوان مکرم میاں جمال احمد صاحب ابن مکرم مستری نذر محمد صاحب آف حلقہ بھاٹی گیٹ لاہور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 نومبر 2005ء میں مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ دہلی کے ایک مشہور خاندان سادات کے زیرک و دانا اعلیٰ درجہ کے مدبر و منتظم اور عالم باعمل چشم و چراغ […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے دو ماہی رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ، اپریل 2006ء میں مکرم سردار احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحبؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اسی موضوع پر ایک مضمون 30؍جنوری 1998ء کے شمارہ میں اسی کالم کی زینت بھی بن چکا ہے۔ حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27اکتوبر 2005ء میں مکرم حافظ محمد صدیق صاحب تعلیم الاسلام ہائی سکول کی حسین اور دلکش یادیں بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آج سے تقریباً چالیس سال قبل تعلیم الاسلام ہائی سکول کی پروقار عمارت میں خالص دینی ماحول میں خاکسار کو اپنے بزرگ اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر شرف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم ’’خوشبوئے یار‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ان سے اظہار مدعا کرتے اور محبت میں انتہا کرتے جب بھی آتا بہار کا موسم پھر سے ملنے کی التجا کرتے زیست یوں ہی نہ رائیگاں جاتی اپنی ہر سانس گر دعا کرتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 ستمبر 2005ء میں مکرم ملک سعید احمد خان صاحب کا ذکر خیر مکرم ظہور احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ملک سعید احمد خاں صاحب 2جون 1922ء کو امرتسر میں پیداہوئے۔ آپ کے والد ملک محمد عبداللہ صاحب ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں ملازم تھے۔ شروع میں شدید مخالف تھے، […]