٭ 2005ء کے آغاز کے ساتھ جماعت احمدیہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو نے احمدیہ لٹریچر میں ایک نیا اضافہ کرتے ہوئے اپنے ششماہی رسالہ ’’الذکر‘‘ کا اجراء کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی اشاعت بابرکت فرمائے۔ انگریزی زبان میں شائع ہونے والے، A5سائز کے 48صفحات پر مشتمل اس رسالہ میں متعدد علمی مضامین اور حضرت خلیفۃالمسیح […]
حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباسؓ قرآن کریم کے سمجھنے میں اول نمبر والوں میں سے تھے (ازلہ اوہام)۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2004ء میں آپؓ کا تفصیلی ذکر بطور مفسر قرآن بقلم مکرم سہیل احمد ثاقب بسراء صاحب شامل اشاعت ہے۔ حضرت عبداللہؓ کے والد حضرت عباسؓ آنحضورﷺ کے چچا تھے۔آپؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2004ء کے تبرکات میں حضرت سید میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اولاد کی تربیت کے متعلق آنحضرتﷺ کے طرزعمل کو پیش کیا گیا ہے۔ باپ کی شفقت اور ماں کی مامتا دنیا میں ضرب المثل ہیں۔ اگر اولاد کی محبت کا جذبہ ماں باپ […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2004ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مولوی فتح الدین صاحبؓ آف دھرم کوٹ بگہ ضلع گورداسپور کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اعلان بیعت سے قبل بھی حضورؑ سے تعلق عقیدت رکھتے تھے اور اپنے علاقہ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2004ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ: مکرم طارق حیات صاحب) میں بعض احمدی بزرگوں کے علم حاصل کرنے کے شوق کے حوالہ سے چند واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں کہ مجھے تحصیل علم کا شوق دراصل اپنے والد صاحب محترم کی وجہ سے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘قادیان 26 اکتوبر2004ء میں مکرمہ امتہ الباری صاحبہ اپنے والد محترم مولانا محمد حفیظ بقاپوری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت مولوی محمد ابراہیم صاحبؓ بقاپوری کے بھتیجے تھے۔ آپ کو بھی سلسلہ عالیہ احمدیہ کی بیش قیمت خدمات کی توفیق ملی۔ تقسیم ہند کے وقت حفاظت مرکز […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2004ء میں حضرت میاں کرم الٰہی صاحب ؓ لدھیانوی کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں کرم الٰہی صاحبؓ کی پیدائش تقریباً 1842ء کی ہے۔ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پرانے خادموں میں سے تھے اور 2؍اگست 1891ء […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2004ء میں شامل اشاعت محترم حکیم ماسٹر عبد الرحمن خاکی صاحب (مرحوم) کی ایک پرانی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آؤاپنے عہد کے مامور کی باتیں کریں وادیٔ ایمن میں بیٹھیں طُور کی باتیں کریں خوف باطل کا نہ ہو اعلائے حق کی راہ میں دار پر بھی حضرتِ منصور […]
سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کے زیراہتمام ایک دوماہی رسالہ کا آغاز مارچ 2004ء سے کیا گیا ہے جس کا نام سیدنا حضورانور ایدہ اللہ نے “انصارالدین” تجویز فرمایا ہے۔ اس رسالہ کا پہلا شمارہ خوبصورت رنگین ٹائٹل کے علاوہ A4 سائز کے 48؍ صفحات […]
حضرت صاحبزادہ مرزامبارک احمد صاحب نے اپنے کچھ ابتدائی حالات رقم فرمائے تھے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2004ء میں ایک پرانے شمارہ سے منقول ہیں۔ آپ بیان فرماتے ہیں کہ میری پیدائش 9؍مئی 1914ء کی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کا انتخاب برائے خلافت ثانیہ 14؍مارچ 1914ء کوہوا اور خلافت کی مسندپر تشریف رکھنے کے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 4002ء میں شامل اشاعت محترم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت باعثِ تہذیبِ انساں خلافت ہی سے شانِ مؤمنیں ہے خلافت بندگانِ حق کے حق میں حصارِ امن وایمان و یقیں ہے خلافت کے بغیر اے قومِ احمدؐ نہ دنیا ہے نہ عقبیٰ ہے […]
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اُن دس خوش قسمت صحابہ میں شامل ہیں جنہیں آنحضور ﷺ نے اس دنیا میں ہی جنت کی بشارت دیدی تھی۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2004ء میں آپ کے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 581ء میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام عوف اور والدہ کا […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2004ء میں مکرم اکبر احمد صاحب ڈائریکٹر دارالصناعۃ اپنے مضمون میں دارالصناعۃ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا تعارف کرواتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ربوہ میں بے روزگار خدام کو ہنر سکھانے اور باعزت روزگار کے حصول میں مدد فراہم کرنے کے لئے کسی مستند ادارے کے قیام کی سفارشات مرکزی مجلس شوریٰ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14اکتوبر 2004ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ اپنی نظم بعنوان ’’وہی مرد ہے بہت‘‘ میں کہتی ہیں: جو ہوش مند شخص ہے پُر درد ہے بہت ہر باخبر کا چہرہ یہاں زرد ہے بہت جب آنکھ بند ہوگی تو منظر کھلیں گے تب دھندلے ہیں سب نقوش یہاں گرد ہے بہت […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2004ء میں جناب پال باؤن کے ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ مکرم مجدالدین مجد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جس میں گذشتہ پچاس سال میں دس ایسی اہم ٹیکنالوجیز کا ذکر کیا گیا جن سے روز مرہ کی انسانی زندگی میں انقلاب برپا ہوگیا ہے اور غالباً ترقی یافتہ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار پیش ہیں: آج کا دن طویل تھا کتنا آج برسوں کے بعد شب کی ہے رنگ لا کر رہے گی بالآخر جو صدا ہم نے زیرِ لب کی ہے کون ہے جو نہیں اسیر اس کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم و 2ستمبر 2004ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب نے اپنے والد محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی سیرت و سوانح کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے والد حضرت حافظ فتح محمد خان صاحبؓ مندرانی بلوچ اپنے علاقہ (بستی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2004ء میں شائع ہونے والی مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم میں جامعہ احمدیہ میں داخلہ کے لئے دورو نزدیک سے آنے والے نوجوانوں کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شدتِ گرمی میں یہ رونق ہے کیسی شہر میں اجنبی چہرے ہیں ڈوبے عزمِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍نومبر 2004ء میں مکرم سید سعیدالحسن صاحب اپنے دادا محترم مولوی عبدالوہاب حجازی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1887ء میں امرتسر کے ایک شیعہ گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی والدین طاعون سے وفات پاگئے تو آپ اپنی ایک بہن کے پاس آگئے جن کے خاوند […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 2004ء کی زینت محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یاں کوئی کسی کا میت نہیں دنیا کا یہی دستور ہوا پھر دل کیوں روگ لگا بیٹھا اس کارن کیوں رنجور ہوا ہونٹوں پہ مدھر مسکان لئے اک شخص تھا بزمِ یاراں میں دکھ کا نہ کسی کو […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی وجون 2004ء میں شامل اشاعت مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا ’’مسرور‘‘ کو مسرور رکھے ہمیشہ رنج وغم کو دُور رکھے اَلَیْسَ اللہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ کی یہ خاتم نور سے معمور رکھے خلافت کو عطا ہو کامرانی خدا شیطان کو محصور رکھے عطا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 29؍مارچ 2005ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ نے درویش قادیان مکرم مرزا عبدالطیف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم مرزا عبداللطیف صاحب بھی اپنے والد بزرگوار مکرم مرزا مہتاب بیگ صاحب کے ساتھ درزی خانہ میں کام کرتے تھے۔ جنگ عظیم ثانی میں جب گورنمنٹ نے سستے کپڑے کے ڈپو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8جون2004 ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب کے قلم سے بعض درویشانِ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ ہفت روزہ اخبار ’’بدر‘‘ قادیان21 ؍ستمبر 2004ء کے مطابق مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب گجراتی درویش قادیان 28 اگست کو وفات پاگئے۔ آپ 1921ء میں شیخ پوروڑائچاں ضلع گجرات میں حضرت […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8جون2004 ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب کے قلم سے بعض درویشانِ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم عطاء الرحمٰن صاحب بنگالی کے فرزند تھے۔ جب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے 1944ء میں تحریک فرمائی کہ کم عرصہ میں ٹریننگ دے کر معلم تیار کئے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8جون2004 ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب کے قلم سے بعض درویشانِ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم محمد عبداللہ صاحب کے فرزند تھے اور آزادی سے قبل دفتر بیت المال صدر انجمن احمدیہ قادیان میں مددگار کارکن تھے۔ آپ ان کارکنان میں سے تھے جنہیں قادیان […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8جون2004ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب کے قلم سے بعض درویشانِ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ پہلے محترم بابا جی کے بیٹے مستری محمد احمد صاحب 16 نومبر1947 ء کو قادیان میں درویشوں میں شامل ہوئے۔ ابتدا میں پروگرام تھا کہ ہر دو ماہ بعد افراد بدل جایا […]