خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 6؍ فروری 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 30؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ9؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 2؍جنوری2026ء

محترم میر مسعود احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍دسمبر 2002ء میں محترم سید میر مسعود احمد صاحب کی وفات کی خبر شامل اشاعت ہے۔ آپ 23؍دسمبر 2002ء کو ربوہ میں 75 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ یکم ستمبر 1927ء کو حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔مدرسہ احمدیہ قادیان میں تعلیم پائی، مولوی فاضل اور شاہد…

کھینچ لائی عرش سے میری دعا تاثیر کو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم احسن اسماعیل صدیقی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: کھینچ لائی عرش سے میری دعا تاثیر کو سوز وہ بخشا ہے میرے نالۂ شب گیر کو مَیں سراپا جرم و عصیاں وہ سراپا مہرباں رشک سے دیکھیں فرشتے بھی مری تقدیر کو مشکلاتِ زندگی…

محترم قریشی محمد افضل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍دسمبر 2002ء میں مکرم قریشی محمد افضل صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 21؍دسمبر 2002ء کو 88 سال کی عمر میں ربوہ میں وفات پاگئے۔ محترم قریشی صاحب حضرت حافظ محمد حسین صاحب قریشیؓ آف ٹرپئی ضلع امرتسر کے ہاں 2؍اگست 1914ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں…

محترم چوہدری شریف احمد وڑائچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍دسمبر 2002ء میں مکرم پروفیسر ایم۔اے۔ شائق صاحب اپنے بھائی مکرم چوہدری شریف احمد وڑائچ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 10؍ستمبر 1914ء کو ضلع گورداسپور کے ایک گاؤں میں حضرت چوہدری ودہاوے خان صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے جو اسلامیہ ہائی سکول امرتسر میں فزیکل انسٹرکٹر تھے…

مکرم میاں اصغر علی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2002ء میں مکرم میاں مبارک علی صاحب اپنے برادر اکبر مکرم میاں اصغر علی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1922ء میں مکرم میاں نیاز علی صاحب کے ہاں سانگلہ ہل ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے اور میٹرک تک تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ آپ کی والدہ…

ادارہ مدرسۃالحفظ ربوہ

حضرت مصلح موعودؓ نے تحریک فرمائی تھی کہ قرآن کریم کی برکات کو عام کرنے کے لئے ہماری جماعت میں بکثرت حفاظ ہونے چاہئیں چنانچہ آپؓ کے دور خلافت میں 1920ء سے قبل حافظ کلاس کا آغاز ہوچکا تھا اور اسی کلاس سے حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحبؒ نے 17؍اپریل 1922ء کو قرآن حفظ…

حضرت چودھری امین اللہ صاحبؓ

حضرت چودھری امین اللہ صاحبؓ کا ذکر خیر ان کے بیٹے مکرم چودھری محمد یوسف صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ 1886ء میں موضع ملیاں ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت چودھری محمد بخش صاحبؓ کا تعلق زمیندار متوسط گھرانہ سے تھا اور اُنہیں…

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب – پہلے یورپین واقف زندگی اور مبلغ احمدیت

پہلے یورپین واقف زندگی اور فدائی مبلغ احمدیت محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے- جنوری و فروری 2019ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں اور ہماری ہمیشہ سے یہ آرزو ہے کہ یورپین لوگوں میں سے کوئی ایسا نکلے جو اس…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2002ء میں مکرم محمد ادریس شاہد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کا ایک اعجازی نشان شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مجھے کچھ عرصہ بورکینافاسو میں خدمت کی توفیق ملی۔ یہاں غانا سے آنے والے جماعتی وفود کے ذریعہ 1951ء میں جماعت قائم…

اصحاب احمد کے حفاظت الٰہی کے واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2003ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعض صحابہؓ کی الٰہی حفاظت کے واقعات پر مشتمل ایک مضمون (مرتبہ: مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہے۔ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کو 1917ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے جب یہ حکم دیا کہ آپؓ دعوت الی اللہ…

نور ڈونرز ایسوسی ایشن و آئی بنک

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری 2003ء میں مکرم ڈاکٹر محمد احمد اشرف صاحب نور ڈونرز ایسوسی ایشن اور آئی بنک کی رپورٹ میں بیان کرتے ہیں کہ دو سال قبل حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی منظوری سے اس کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اب تک اٹھارہ مقامات پر اس کی شاخیں قائم ہوچکی ہیں۔ 2213؍افراد نے آئی…

حضرت میاں خیردین صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں حضرت میاں خیر دین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم ظہور احمد مقبول صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحبؓ تقریباً 1869ء میں پیدا ہوئے اور 17؍مارچ 1949ء کو بعمر 80 سال وفات پائی۔ آپؓ کے والد حضرت میاں محمد صدیق صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعودؑ…

حضرت سیدہ محمودہ بیگم (امّ ناصر) صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں حضرت سیدہ محمودہ بیگم (امّ ناصر) صاحبہؓ کے متعلق ایک تفصیلی مضمون تاریخ لجنہ اماء اللہ کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ 1895ء میں جب حضرت مصلح موعودؓ کی عمر صرف 7 برس تھی تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحبؓ کے باطنی اخلاص…

بہار ہستی میں ہم تو جیسے کھِلا کئے ہیں کھِلا کریں گے – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت حضرت مولانا مصلح الدین راجیکی صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: بہار ہستی میں ہم تو جیسے کھِلا کئے ہیں کھِلا کریں گے جو مٹنے والے ہیں اس چمن میں مٹا کئے ہیں ، مٹا کریں گے وہ اَور ہوں گے جو سیل دریا میں ڈوب…

حضرت چودھری منشی رُستم علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں حضرت چودھری منشی رُستم علی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم راشد محمود احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کی خریداری کے سلسلہ میں حضرت منشی صاحبؓ کا پہلا رابطہ حضرت مسیح موعودؑ سے قائم ہوا جو بعد میں مراسلات اور تعلقات…

میرے دلبر ہو تم ، میرے دلدار بھی – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم سید میر محمود احمد ناصر صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میرے دلبر ہو تم ، میرے دلدار بھی تم مرے یار ہو اور مرا پیار بھی میرے معبود ہو ، میرے مسجود ہو میرے مُونس ہو تم ، میرے…

کولمبس سے پہلے امریکہ میں مسلمان

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں امریکہ میں مسلمانوں کی آمد سے متعلق تاریخی شواہد بیان کئے گئے ہیں۔ شمالی امریکہ میں انسان آج سے دس ہزار سال قبل ایشیا سے نارتھ پول کے راستے پیدل سفر کرتے…

میری زندگی کے نشیب و فراز- (میاں اقبال احمد۔ شہید راجن پور)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2002ء میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ (امیر ضلع راجن پور) نے ایک مضمون میں اپنی ذات پر ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے شمار افضال اور قبول احمدیت کے حوالہ سے بعض یادوں کو بیان کیا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس مضمون کی اشاعت کے…

ترا پھول پھول چہرہ مَیں سدا بہار دیکھوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ترا پھول پھول چہرہ مَیں سدا بہار دیکھوں وہ گھڑی کبھی نہ آئے تجھے بیقرار دیکھوں تری دید سے سوا ہو، مرا شوقِ دید ہر پل کہے چشم نم مچل کے تجھے بار بار دیکھوں…

حضرت چودھری حکم دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍دسمبر 2002ء میں محترم شیخ عبدالقادر صاحب (سابق سوداگرمل) حضرت چودھری حکم دین صاحبؓ کا ایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپؓ نے جون یا جولائی 1900ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت پائی۔ جب آپؓ برما میں فوج کی ملازمت میں تھے تو حضرت مسیح…

صحابہؓ مسیح موعودؑ کا عشق قرآن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے عشق قرآن کے واقعات مکرم عطاء الرقیب منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں: ’’خداتعالیٰ مجھے بہشت اور حشر میں نعمتیں دے تو مَیں سب سے پہلے قرآن شریف مانگوں گا‘‘۔ پھر فرمایا:…

محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2002ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی بیٹی محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم میاں عبدالرحیم احمد صاحب کی بعض یادداشتیں بعنوان “دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تُو” شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ ہماری والدہ حضرت سیدہ امۃالحئی بیگم صاحبہؓ کی وفات کے بعد ہم حضرت…

مکرم چودھری عبدالحمید صاحب مرحوم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2002ء میں مکرم عبدالخالق صاحب اپنے برادر اکبر مکرم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ اہلحدیث مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور احراری تھے۔ 1953ء میں جماعت کے خلاف ہنگاموں میں بہت جوش سے حصہ لیا لیکن اپنی ناکامی کے بعد سوچنا شروع کردیا۔ پھر…

حضرت شیخ نصیرالدین صاحب ؓ مکندپوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اکتوبر 2002ء میں مکرم شیخ نثار احمد صاحب اپنے والد حضرت شیخ نصیرالدین صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1858ء میں مکندپور ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ اہلحدیث مسلک سے تعلق تھا۔ امام مہدی کے منتظر تھے۔ جب سورج گرہن ہوا تو ایک مولوی کو آپ نے اس…

حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ

حضرت مفتی صاحبؓ کے بارہ میں 18؍اکتوبر 1996ء کے اخبار الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2002ء میں بھی ایک مضمون آپ کی سیرت کے حوالہ سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مفتی صاحبؓ 13؍جنوری 1872ء کو بھیرہ میں مفتی عنایت اللہ قریشی عثمانی صاحب کے ہاں…

مکرم سید عبیداللہ شاہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2002ء میں مکرم سید عبیداللہ شاہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ لکھتی ہیں کہ آپ پیدائشی احمدی تھے لیکن مزید تحقیق کرکے خود بیعت کی۔ پاکستان بننے پر جالندھر سے چک جھمرہ آگئے۔ مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قائد، صدر جماعت اور امیر حلقہ بھی…