جماعت احمدیہ جرمنی کے جرمن زبان میں شائع ہونے والے سہ ماہی رسالے ’’یوگنڈ جورنال ڈیر جماعت‘‘ برائے موسم گرما 1998ء میں شائع ہونے والے بعض مضامین کا تعارف پیش ہے: مکرم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب جرمنی میں جنسی بے راہروی کے فروغ اور اس کے نقصانات کے بارہ میں مختلف اعداد و شمار پیش […]
جماعت احمدیہ جرمنی کے جرمن زبان میں شائع ہونے والے سہ ماہی رسالے ’’یوگنڈ جورنال ڈیر جماعت‘‘ برائے موسم گرما 1998ء میں شائع ہونے والے بعض مضامین کا تعارف پیش ہے: بچوں کو بدنی سزا دیئے جانے کے بارے میں مکرمہ لبنیٰ افضال صاحبہ رقمطراز ہیں کہ یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ والدین کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 1998ء میں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے بعض طریقے بیان کرتے ہوئے مکرم رضوان شاہد صاحب اپنے مختصر مضمون میں رقمطراز ہیں کہ اس کے لئے سب سے پہلے پختہ ارادہ کریں اور اس نیک مقصد میں کامیابی کے لئے دعا بھی کریں۔ سگریٹ نوشی کرنے والوں کی صحبت سے اجتناب […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 1998ء کی ایک خبر کے مطابق کینیڈا میں رہائش پذیر ہونے والے سب سے پہلے احمدی مکرم شیخ کرم دین صاحب 8؍مارچ 1998ء کو ساڑھے اٹھانوے برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ 12؍اگست 1899ء کو ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 1919ء میں کینیڈا میں آباد ہوگئے۔ آپ نے دونوں […]
ٹورِن کا کفن اس کپڑے کو کہا جاتا ہے جس میں حضرت عیسیٰؑ کو سولی سے اتارنے کے بعد لپیٹا گیا تھا۔ امریکہ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اس کپڑے سے DNA کو علیحدہ کرلیا ہے۔ اس بارے میں لندن کے اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ میں 30؍مارچ 1998ء کو شائع ہونے والی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 1998ء میں شائع ہونے والے ماحول کی آلودگی سے متعلق ایک مضمون میں مکرم سید ظہور احمد شاہ صاحب لکھتے ہیں کہ پلاسٹک ایک ایسی چیز ہے جو کبھی بھی ضائع نہیں ہوتی اور اس میں سے ایسی زہریلی گیسیں خارج ہوتی رہتی ہیں جو مسلسل فضا میں شامل ہوتی رہتی […]
جماعت احمدیہ نیویارک کے جریدے ماہنامہ ’’نوائے ظفر‘‘ کے مارچ 1998ء کے شمارہ میں بہت سی جماعتی خبریں اور اعلانات شامل اشاعت ہیں۔ ایک افسوسناک خبر کے مطابق ایک 22؍ سالہ نوجوان جمیل خان 12؍ فروری 1998ء کو شمالی کیلیفورنیا میں برف کے ایک تودے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ وہ ایک مشہور Snowboarder تھے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍فروری 1998ء کی ایک خبر (مرسلہ مکرم منیر احمد بانی صاحب) ملاحظہ فرمائیں: ’ ’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم و مبلغ مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی کے مطابق 1989ء میں قادیانی جماعت کے مناظر و مربی چودھری برکت اللہ محمود سکنہ ربوہ نے مرزائی و مسلم متنازعہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی جناب مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: جب آئینے میں عکسِ رُخِ یار دیکھنا صاحب ہمیں بدیدہُ خونبار دیکھنا اک تم جنہیں قربتِ جاناں ہوئی نصیب اک ہم جنہیں کہ ہجر کے آزار دیکھنا
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی جناب آدم چغتائی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: کیسے ممکن ہے کہ شاہد تو ہو مشہود نہ ہو غور سے دیکھ یہ جذبہ کہیں مفقود نہ ہو جس کی قدرت کے مناظر ہیں زمانے بھر میں وہ جگہ کونسی ہے، وہ جہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی جناب چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: آدھی رات کے آنسو ڈھل ڈھل اپنی تقدیر بدل صدیوں پر بھی بھاری ہے ہجر کے دن کا ایک اک پل لگتا ہے انہونی بھی ہوکے رہے گی آج یا کل
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: اوجِ شمس و قمر سے گزرے ہیں ہم تری رہگذر سے گزرے ہیں اشک ڈھلکے جو تیری آنکھوں سے وہ مری چشمِ تر میں گزرے ہیں
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی جناب نصیر احمد خان صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: جَورِ دوراں کی چلیں تیز ہوائیں کیا کیا ہم سے اُلجھی ہیں شب و روز بلائیں کیا کیا چھیننا چاہی تھیں دنیا نے رِدائیں کیا کیا ہم کو اُس یار نے بخشی ہیں […]
جلسہ سالانہ کا انتظام و انصرام جماعت احمدیہ کی سو سال سے زائد عرصہ کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے ۔ اس انتظام کی اہمیت کا اندازہ 1907ء کے اس واقعہ سے ہوتا ہے جب ایک رات اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت مسیح موعودؑ کو ہدایت کی گئی کہ بعض مہمان جو بغیر […]
ماہنامہ ’’نوائے ظفر‘‘ نیویارک کے فروری 1998ء کے شمارہ میں جماعت احمدیہ امریکہ کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ایک خط کا ایک حصہ شائع کیا گیا ہے جس میں حضور انور نے صوفی ازم کے بارے میں فرمایا کہ صوفی ازم کے مطالعہ کی کوئی […]
ابتدائی عمر میں دانتوں کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ آج کل نصف سے زائد بچوں کے دانت خراب ہوتے ہیں جس کی بڑی وجہ والدین کی لاپرواہی ہے۔ جب بچہ چند ماہ کا ہی ہو تو اسے وٹامن سی اور ڈی دینی چاہئیں کیونکہ اس میں فاسفورس اور کیلشیم ہوتا ہے […]
تقسیم ہند کے بعد سے نور ہسپتال اگرچہ جماعت کی ملکیت میں تو ہے لیکن سرکاری ہسپتال کے طور پر کام کر رہا ہے۔ 1947ء میں یہ ہسپتال جماعت کے قبضے سے نکل گیا تھا اور اس کا سامان لوٹ لیا گیا تھا یا تباہ کردیا گیا تھا۔ حتی کہ فرسٹ ایڈ کا سامان بھی […]
ایک درویش کی یادگذشت تقسیم ملک کے وقت جب حضرت مصلح موعودؓ نے یہ تحریک فرمائی کہ حفاظت مرکز قادیان کے لئے ہر جماعت سے دو دو نوجوان خود کو پیش کریں تو اس تحریک پر جماعت احمدیہ بمبئی کے کئی افراد نے لبیک کہا۔ چنانچہ انتخاب کے لئے قرعہ اندازی ہوئی اور کنور (کیرلہ) […]
مکرم مولوی محمد ایوب ساجد صاحب وقف جدید بیرون کی خدمات کے حوالے سے اپنے مضمون میں تحریر کرتے ہیں کہ اس تحریک کے تحت 9 سکول اور مدرسۃالمعلمین قادیان چلائے جا رہے ہیں۔ نیز یوپی میں 3 پرائمری اور بنگال میں 5 پرائمری اور ایک سیکنڈری سکول قائم ہیں۔ مضمون میں مختلف ریاستوں میں […]
مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی اپنے مضمون میں تحریک جدید کا 50 سالہ مالی گوشوارہ پیش کرنے کے بعد نیپال، بھوٹان اور سکم میں تحریک جدید کی مساعی کا مختصر ذکر کرتے ہیں ۔ بھارت کے شمال میں واقع، دنیا کے سرکاری طور پر واحد ہندو ملک نیپال میں 1985ء میں احمدیہ مسلم مشن […]
مکرم قریشی محمد فضل اللہ صاحب اپنے مضمون میں جماعت احمدیہ کی پچاس سالہ تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آزادی کے بعد 16؍فروری 1949ء کو از سر نو تعلیم الاسلام ہائی سکول کا اجراء 3 طلبہ سے ہوا۔ اِس وقت 292 بچے اور 15؍اساتذہ اس ادارہ سے منسلک ہیں۔ 1952ء میں […]
بھارت میں جماعت احمدیہ کی پچاس سالہ تبلیغی و تربیتی مساعی بیان کرتے ہوئے مکرم مولانا محمد انعام غوری صاحب رقمطراز ہیں کہ تقسیم ملک کے وقت بیعتوں کی تعداد قریباً رک گئی تھی۔ اور 1953ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے ارشاد پر جب مبلغین کا جال پورے ملک میں پھیلایا گیا تو پہلے سال […]
مکرم خورشید احمد پربھاکر صاحب کو بھی درویشِ قادیان ہونے کی سعادت حاصل ہوئی۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ … بیوی کی وفات کے بعد ماتم پُرسی کے ایام ختم ہوئے تو میں نے اپنی ضعیفہ مریضہ والدہ سے قادیان جانے کی اجازت مانگی۔ والدہ نے بحسرت دیکھا، ممتا کے مارے روتے ہوئے پیار دے […]
محترم ملک صلاح الدین صاحب 1947ء کے بعد کے ابتدائی درویشان کے حالات بیان کرتے لکھتے ہیں کہ ایک لمبے عرصہ تک درویشان قادیان میں محصور ہوکر رہ گئے۔ نہ کوئی باہر جاسکتا تھا اور نہ ہی کوئی چیز باہر سے منگوائی جا سکتی تھی۔ صرف گندم ابال کر کھائی جاتی اور مرکز کی حفاظت […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کا 18 تا 25؍دسمبر 1997ء کا شمارہ جلسہ سالانہ نمبر اور آزادی کی پچاسویں سالگرہ کے حوالے سے بھی خصوصی اشاعت ہے جس میں معمول کے مضامین کے علاوہ بہت سے تاریخی اور تحقیقی مضامین اور خصوصی پیغامات شامل اشاعت ہیں۔ حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کے سفر قادیان […]
ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ دسمبر 1997ء میں جماعت احمدیہ برطانیہ کے تبلیغی مراکز کی فہرست شائع ہوئی ہے۔ ان سولہ مراکز کے نام درج ذیل ہیں: مسجد فضل لندن، اسلام آباد (ٹلفورڈ)، مسجد بیت الفتوح (مارڈن)، ناصر ہال (جلنگھم)، مسجد دارالسلام (ساؤتھ آل)، مسجد بیت النور (ہنسلو)، مسجد بیت الشکور (آکسفورڈ)، مسجد بیت الاحد (ایسٹ […]