حضرت مولوی مہرالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ29؍مئی 2007ء میں حضرت مولوی مہرالدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر تاریخ احمدیت سے منقول ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ کو اگست 1894ء میں بیعت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپؓ کی وفات 29؍مئی 1954ء کو ہوئی۔ حضرت مسیح موعودؑ نے ضمیمہ رسالہ انجام آتھم میں آپ کو اپنے 313؍اصحاب میں شامل فرمایا ہے۔ لالہ موسیٰ…

حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ قاضی کوٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 ؍مئی 2007ء میں حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ آف کوٹ قاضی محمد جان ضلع گوجرانوالہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؓ کے بارہ میں ایک مضمون ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍اگست 2000ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ 1843ء میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے علاقہ میں زہد و…

حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ آف قصور کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحب اسٹنٹ سرجن نے حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پڑھ کر قبولیت احمدیت کی توفیق پائی۔ حضرت عبد اللہ صاحبؓ (سابق دیوان چند) ولد چنت رائے گجرات بیان کرتے…

حضرت میاں محمد حا فظ صاحب بھیرویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2007ء میں حضرت میاں محمد حافظ صاحب بھیرویؓ کا ذکر خیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد حافظ صاحب ولد سلطان احمد صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے اور حضرت خلیفتہ المسیح الاولؓ کے برادر زادہ تھے۔ آپ اپنی ملازمت کے سلسلے میں جموں چلے…

حضرت سید تفضل حسین صاحبؓ اٹاوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2007ء میں حضرت سید تفضّل حسین اٹاوی صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کی اشاعت ہوئی تو طالبان حق کی ایک کثیر تعداد حضرت مسیح موعودؑ کی معتقد ہو چکی تھی۔ انہی میں ایک حضرت سید تفضل حسین صاحب بھی…

حضرت میاں محمد حیات صاحب ؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں محمد حیات صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد حیات صاحب ولد نظام الدین صاحب موضع چک جانی ضلع جہلم میں قریباً 1864ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرکے ریلوے پولیس میںملازم ہوگئے۔ 1892-93ء میں آپ…

حضرت مولوی غلام حسین صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 2006ء میں حضرت مولوی غلام حسین صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جو مکرم شفیق احمد ججہ صاحب نے ارسال کیا ہے اور ’’تاریخ احمدیت لاہور‘‘ از محترم مولوی عبدالقادر صاحب سوداگرمل سے منقول ہے۔ حضرت میاں محمد شریف صاحب ریٹائرڈ EAC نے بیان فرمایا کہ حضرت مولوی صاحبؓ دبلے پتلے…

حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک…

حضرت مولوی شیر محمد صاحب آف ہجن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مولوی شیر محمد صاحبؓ آف ہجن کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم شیر محمد صاحب آف ہجن ضلع سرگودھا ’’رانجھا‘‘ قوم سے تعلق رکھتے تھے جو قریش خاندان کی ایک شاخ ہے۔ والد کا نام محترم مولوی غلام…

حضرت سید محمد رضوی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2005ء میں حضرت سید محمد رضوی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حیدرآباد کی مخلص جماعت سے تعلق رکھنے والے حضرت نواب سید محمد رضوی صاحبؓ کو ابتداء میں ہی حضرت مسیح موعودؑ کی آواز پر لبیک کہنے کی سعادت…

حضرت میاں نبی بخش صاحبؓ تاجر پشمینہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے حضرت میاں نبی بخش صاحبؓ تاجر پشمینہ کا ذکر خیر کیا ہے۔ امر تسر شہر کے شرقی حصے میں کشمیری سوداگرانِ پشمینہ اور رفوگر وغیرہ مسلمان رہتے تھے۔ وہاں ایک اہل حدیث عالم مولوی احمد اللہ صاحب بھی رہتے تھے جن کے زیر…

حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ کے والد محترم جہانگیر خانصاحب قوم افغان جالندھر شہر کے رہنے والے تھے لیکن آپؓ بطور سب پوسٹ ماسٹر کپورتھلہ میں ملازم تھے جہاں حضرت چودھری رستم…

حضرت میاں کرم الٰہی صاحبؓ لدھیانوی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2004ء میں حضرت میاں کرم الٰہی صاحب ؓ لدھیانوی کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں کرم الٰہی صاحبؓ کی پیدائش تقریباً 1842ء کی ہے۔ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پرانے خادموں میں سے تھے اور 2؍اگست 1891ء…

حضرت قاضی زین العابدین صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2004ء میں حضرت قاضی زین العابدین صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی صاحب حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ کے مرید تھے جنہوں نے اپنے کثیر ارادتمندوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودؑ کے دامن سے وابستگی اختیار…

حضرت میاں خیردین صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں حضرت میاں خیر دین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم ظہور احمد مقبول صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحبؓ تقریباً 1869ء میں پیدا ہوئے اور 17؍مارچ 1949ء کو بعمر 80 سال وفات پائی۔ آپؓ کے والد حضرت میاں محمد صدیق صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعودؑ…

حضرت چودھری منشی رُستم علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں حضرت چودھری منشی رُستم علی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم راشد محمود احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کی خریداری کے سلسلہ میں حضرت منشی صاحبؓ کا پہلا رابطہ حضرت مسیح موعودؑ سے قائم ہوا جو بعد میں مراسلات اور تعلقات…

راولپنڈی میں احمدیت

مکرم منظور صادق صاحب ’’تاریخ احمدیت راولپنڈی‘‘ مرتب کررہے ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں اُن کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں راولپنڈی میں تاریخ احمدیت کی ابتدائی جھلک پیش کی گئی ہے۔ راولپنڈی کے پہلے خوش نصیب جنہیں حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت نصیب ہوئی، حضرت…

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ کو سلسلہ احمدیہ کا پہلے شہیدہونے کا فخر حاصل ہے۔ آپؓ حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کے شاگرد اور ہم وطن تھے۔ 20؍جون 1901ء میں آپؓ کو امیر عبدالرحمن والیٔ کابل کے حکم پر گلا گھونٹ کر شہید کردیا گیا اور آپؓ کی شہادت کی خبر نومبر 1901ء میں حضرت مولوی عبدالستار…

مبلغ ایران حضرت شاہزادہ عبدالمجید صاحب لدھیانویؓ

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں: ’’ان لوگوں میں سے جن کو خدا تعالیٰ نے خاص قربانیوں کی توفیق اپنے فضل سے عطا فرمائی، ایک ہمارے شہزادہ عبدالمجید صاحبؓ تھے۔ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ابتدائی صحابہؓ میں سے تھے اور غالباً بیعت کرنے والوں میں ان کا نواں نمبر ہے۔ حضرت مسیح موعود…

حضرت منشی گلاب دین صاحب رہتاسیؓ

حضرت منشی گلاب دین صاحب کا تعلق رہتاس ضلع جہلم سے تھا۔ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنی کتاب ’’انجام آتھم‘‘ میں آپؓ کا نام 313 اصحاب میں 34ویں نمبر پر تحریر فرمایا ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2002ء میں مکرم ملک مقصود احمد صاحب رہتاسی کے قلم سے…

حضرت حافظ نور محمد صاحبؓ

حضرت حافظ نور محمد صاحب ولد میاں مراد علی صاحب سکنہ فیض اللہ چک ضلع گورداسپور اُن خوش نصیب اصحاب میں سے تھے جنہیں دعویٰ سے قبل حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں بار بار حاضر ہونے کی توفیق ملی۔ آپؓ کو حضورؑ کا امام الصلوٰۃ بننے، تہجد کیلئے حضورؑ ہی کے کمرہ میں سونے…

اللہ تعالیٰ کی فعلی شہادت – حضرت مولوی غلام حسن صاحب پشاوری کی بیعت خلافت ثانیہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جون 2000ء میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے نانا یعنی حضرت مولوی غلام حسن صاحب پشاوری کا ذکر کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ’’ازالہ اوہام‘‘ میں تحریر فرمایا: ’’حبّی فی اللّہ مولوی غلام حسن صاحب پشاوری اس…

حضرت قاضی عبدالرحیم صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 1999ء میں مکرم احسان اللہ دانش صاحب اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ حضرت قاضی عبدالرحیم صاحبؓ 23؍جون 1881ء کو قاضی کوٹ ضلع گوجرانوالہ میں حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آٹھ سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔ حضرت اقدس مسیح…

حضرت حکیم مولوی وزیرالدین صاحبؓ

حضرت حکیم مولوی وزیرالدین صاحبؓ کا اصل وطن مکیریاں ضلع ہوشیارپور ہے۔ آپؓ کا ذکر حضرت مسیح موعودؑ نے ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ اور ’’ضمیمہ انجام آتھم‘‘ میں دونوں جگہ اپنے 313؍اصحاب میں شامل فرمایا۔ آپؓ حضورؑ کے دعویٰ مسیحیت سے بہت پہلے سے حضورؑ کے معتقد تھے اور براہین احمدیہ پڑھتے ہی بیعت کی درخواست…

حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمد صاحبؓ

حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمد صاحبؓ 1866ء میں حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ کے ہاں لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت صوفی صاحب کا خاندان ایک بلند پایہ بزرگ نقشبندی طریق تصور پر کاربند تھا اور حضرت مسیح موعودؑ سے آپؓ کا پرانا تعلق تھا اور وہ حضورؑ کو مامور من اللہ یقین کرتے تھے۔ اگرچہ…

حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 1999ء میں حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 29؍نومبر 1996ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی آپ کا مختصر ذکر خیر کیا جاچکا ہے۔ حضرت حکیم صاحبؓ 1840ء کے…