حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2010ء میں حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت عبدالرحمن صاحبؓ ولد دیدار بخش صاحب ساکن سنور علاقہ پٹیالہ سے تھے۔ آپ زمینداری کرنے کے علاوہ بطور پٹواری بھی ملازم تھے۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 176ویں نمبر پر درج ہے۔ آپؓ…