حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ

حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ 1843ء میں قاضی کوٹ ( ضلع گوجرانوالہ) میں جناب قاضی غلام احمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپؓ اپنے والدین کے ہاں گیارہ لڑکیوں کے بعد پہلی نرینہ اولاد تھی اور اللہ تعالیٰ نے آپؓ کی پیدائش سے قبل ہی آپ کے والد صاحب کو بشارت دی تھی کہ اُن…

حضرت حکیم مولوی قطب الدین بدوملہویؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1999ء میں حضرت حکیم مولوی قطب الدین صاحب بدوملہویؓ کا تفصیلی ذکر خیر مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ بدوملہی ضلع نارووال (سابق ضلع سیالکوٹ) کے علاقہ میں سب سے پہلے حضرت حکیم مولوی قطب الدین صاحبؓ نے وسط 1891ء میں بیعت کی اور 1892ء میں آپؓ…

حضرت منشی ظفر احمد صاحبؓ کپورتھلوی

حضرت منشی ظفر احمد صاحبؓ 1280ھ میں باغپت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تاریخی نام انتظار حسین تھا اور آپ کے والد محترم مشتاق احمد عرف محمد ابراہیم بہت عبادت گزار بزرگ تھے جنہوں نے اپنے بیٹے کے قبول احمدیت کے بعد خود بھی حضور علیہ السلام کی بیعت کا شرف حاصل کرلیا…

حضرت صاحبزادہ پیر افتخار احمد صاحبؓ

حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں ’’حبی فی اللہ صاحبزادہ افتخار احمد ۔ یہ جوان صالح میرے مخلص اور محب صادق حاجی حرمین شریفین منشی احمد جان صاحب مرحوم و مغفور کے خلف رشید ہیں اور بمقتضائے اَلوَلَدُ سِرٌّ لِاَبِیہِ تمام محاسن اپنے والد بزرگوار کے اپنے اندر جمع رکھتے ہیں اور وہ مادہ ان…

حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 6؍جنوری 1999ء میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے حضرت سید امیر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی اندازاً 1841ء میں سیدانوالی ضلع سیالکوٹ کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدہ پر ملازم ہوئے۔ آپؓ کو حضرت…

حضرت منشی حبیب الرحمان صاحبؓ

مغل شہنشاہ اورنگزیب کے زمانہ میں ایک ہندو لال دنی چند کو اپنے تین بھائیوں کے ہمراہ قبولِ اسلام کی توفیق عطا ہوئی اور وہ مسلمانوں میں عبدالدائم شہید کے نام سے مشہور ہوئے۔ حکومت نے ان کی قوم کا نام شیخ قانونگو تجویز کیا۔ حضرت منشی حبیب الرحمان صاحبؓ اس خاندان کی چودھویں پشت…

حضرت سید خصیلت علی شاہ صاحبؓ

حضرت سید خصیلت علی شاہ صاحبؓ 1856ء میں ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں تالومہی میں ضلع گجرات کے ایک باعظمت سادات خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس خاندان کو مغلیہ دربار میں خاص دخل رہا ہے۔ آپ کے والد سید ہدایت شاہ صاحب اپنی پارسائی کی وجہ سے علاقہ بھر میں مشہور تھے۔ آپ کے تین…

حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست 1998ء میں حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحبؓ بی-اے، بی-ٹی کا ذکر خیر مکرم سید منصور احمد بشیر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے- حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحبؓ 9؍نومبر 1886ء کو پیدا ہوئے- آپؓ کے والد حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ 1885ء میں جب پہلی بار قادیان آئے تو جاتے…

حضرت مرزا ایوب بیگ صاحبؓ

حضرت مرزا ایوب بیگ صاحبؓ اگست 1875ء میں کلانور ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے- آپؓ کے مورث اعلیٰ مرزا عبدالحکیم بیگ نے کلانور سے تین میل کے فاصلہ پر حکیم پور کی بنیاد رکھی- آپؓ کے پردادا مرزا عبدالرحیم بیگ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مصاحبوں میں سے تھے اور سکھ حکومت سے قبل ریاست ٹونک…

ذکرِ حبیب علیہ السلام

حضرت ڈپٹی میاں محمد شریف صاحبؓ 15 برس کی عمر میں مارچ 1897ء میں اپنے چچا حضرت معراج الدین صاحب عمرؓ (جو 313؍اصحاب میں شامل تھے) کے ہمراہ قادیان گئے اور 5؍مارچ کو بیعت کی سعادت حاصل کی- آپؓ نے اپنی بعض خوبصورت یادیں جلسہ سالانہ 1963ء کے موقع پر بیان کیں جو روزنامہ ’’الفضل‘‘…

سیرۃ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کی قوت قدسیہ

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) 1895ء میں بذریعہ خط حضرت مسیح موعودؑ کی غلامی میں آنے والے حضرت میاں فضل محمد صاحبؓ کو 1897ء میں زیارت کا شرف عطا ہوا۔ حضورؑ نے 1898ء میں ایک اشتہار شائع فرمایا جس میں 316 منتخب اصحاب کے نام درج فرمائے ان میں 299…

حضرت بابو شاہ دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت بابو شاہ دین صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت بابو شاہ دین صاحب ولد مکرم میاں شیخ احمد صاحب مرحوم دراصل ساہووالہ ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے لیکن…

حضرت حافظ معین الدین صاحبؓ

1863ء میں قادیان کی گلیوں میں پھرنے والے ایک پندرہ سولہ سالہ نابینا لڑکے کو قادیان کے رئیس خاندان کے چشم و چراغ حضرت مرزا غلام احمد اپنے ہمراہ لے آئے اور کھانا کھلانے کے بعد فرمایا: ’’حافظ تو میرے پاس ہی رہا کر‘‘۔ وہ ادب سے بولا: ’’مرزا جی! مجھ سے کوئی کام تو…

حضرت حکیم انوار حسین خان صاحبؓ

حضرت حکیم انور حسین خانصاحبؓ شاہ آبادی کے آباؤاجداد افغانستان کے قبیلہ حسن زئی اور یوسف زئی سے تعلق رکھتے تھے جو نقل مکانی کرکے ہندوستان میں آباد ہوگئے تھے۔ مغل شہنشاہ شاہجہاں کے زمانے میں شمالی ہندوستان میں بغاوت فرو کرنے پر اعتراف خدمات میں شاہجہان نے اُنہیں جاگیریں عطا کیں۔ چنانچہ شاہجہان پور…

حضرت فاطمہ بی بی صاحبہؓ حرم اول حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ

حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ خلیفۃ المسیح الاول کی حرم اول حضرت فاطمہ بی بیؓ صاحبہ کا تعلق بھیرہ کے مشہور مفتیوں کے خاندان سے تھا اورآپؓ کو بھی اپنے بزرگ خاوند کی پیروی میں ابتداء میں ہی حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ آپؓ کا مختصر ذکرِ خیر مکرم محمود…

حضرت سید میر حامد شاہ صاحبؓ سیالکوٹی

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا تھا ’’سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور جہلم کے اضلاع کی سرزمین اپنے اندر اسلامی سرشت کی خاصیت رکھتی ہے۔ ان اضلاع میں بہت لوگوں نے حق کی طرف رجوع کیا اور کثرت سے مرید ہوئے‘‘۔ … سیالکوٹ کے مردم خیز خطہ سے تعلق رکھنے والے حضرت سید میر…

حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ نے ایک بار فرمایا کہ جموں کا رئیس بیمار تھا۔ جب دواؤں سے افاقہ نہ ہوا تو وہ فقراء کی طرف متوجہ ہوا۔ ہندو فقراء سے فائدہ نہ ہوا تو مسلمان فقراء کی طرف توجہ کی اور ان سب کو بڑا روپیہ دیا، میرے ایک دوست نے بتایا کہ 3 لاکھ تو…

حضرت مولوی احمد دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 1997ء میں حضرت مولوی احمد دین صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے شاملِ اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحب ؓ کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے 313؍ اصحاب میں 288 نمبر پر اپنی کتاب ’’انجام آتھم‘‘ میں شامل کیا ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ ’’منارہ‘‘ نامی ایک…

حضرت قاضی سید امیر حسین شاہ صاحب ؓ

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی حضرت قاضی سید امیر حسین شاہ صاحب آف بھیرہ کے آباء واجداد کو مغلیہ دورِ حکومت میں قاضی کا عہدہ حاصل رہا اسلئے یہ خاندان قاضی کے نام سے پکارا جانے لگا۔ حضرت قاضی صاحبؓ کی ولادت 1864ء میں ہوئی۔ آپؓ کے والد صاحب کو گھوڑوں کی…

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کپورتھلوی

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ 1845ء میں سراوہ (ضلع میرٹھ، یوپی) میں رسول بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جن کے پردادا زاہد علی قریشی ملکِ عرب سے شہنشاہ جہانگیر کے زمانہ میں تشریف لائے تھے اور فوجی خدمات کے عوض جاگیر پائی تھی۔ وہ حضرت مجدد الف ثانیؒ سے بیعت تھے اور انہی کے…

حضرت قاضی امیر حسین شاہ صاحبؓ

حضرت قاضی امیر حسین شاہ صاحبؓ بھیروی کو1891ء میں 27 سال کی عمر میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوئی اور پھرآپؓ جلد ہی قادیان منتقل ہوگئے۔ مغلوں کے زمانے میں آپؓ کے آباء کو قاضی کا عہدہ حاصل رہا تھا چنانچہ آپ کے نام میں ’’قاضی‘‘ کا لقب شامل ہوگیا۔ حضرت…

حضرت حکیم فضل دین صاحب رضی اللہ عنہ

بھیرہ کو تاریخ احمدیت میں اہم حیثیت حاصل ہے کیونکہ 313؍صحابہ کرام میں سے 7فیصد کا تعلق بھیرہ سے ہے جن میں حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کی ذات گرامی بھی شامل ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1950ء میں یہاں کا دورہ فرمایا تھا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک بزرگ صحابی حضرت حکیم فضل…

حضرت مولوی عبدالغنی صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی عبدالغنی صاحب رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمی رضی اللہ عنہ کی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ممتاز صحابہ میں شامل تھے آپؓ کا نمبر 190 ہے۔ آٹھ نو سال کی عمر میں ایک دفعہ اپنی والدہ کے ہمراہ حضور علیہ السلام کی خدمت میں بھی…

حضرت مولوی حسن علی صاحب بھاگلپوری رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی حسن علی صاحب رضی اللہ عنہ بھاگلپور صوبہ بہار کے رہنے والے تھے اور پٹنہ ہائی سکول میں ہیڈماسٹر تھے۔ عابد و زاہد، بڑے فصیح البیان واعظ اور اعلیٰ درجہ کے اوصاف سے متصف تھے۔ لوگ آپ کو صدی کا مجدد بھی خیال کرنے لگے تھے۔ پھر آپؓ ملازمت ترک کر کے دین…

حضرت مولوی وزیر الدین صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’ الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 1996ء میں حضرت مولوی وزیر الدین صاحب رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر آپؓ کے پوتے محترم حکیم دین محمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ ’’ براہین احمدیہ‘‘ کے مطالعہ کے نتیجہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے معتقد ہوئے اور حضورؑ کے دعویٰ…

حضرت میاں خیرالدین صاحب سیکھوانی رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مارچ 1996ء میں حضرت میاں خیرالدین صاحب سیکھوانی رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر ہوا ہے۔ آپؓ اندازاً 1869ء میں پیدا ہوئے اور 23؍ نومبر 1889ء کو بیعت کی سعادت حاصل کی۔ آپؓ اوّلین صحابہؓ میں سے تھے جن کو بیعت اولیٰ سے بھی قبل حضرت اقدس علیہ السلامـ ـ سے تعلقِ…