صحابہؓ حضرت مسیح موعودؑ کی نماز تہجد
سیدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:- ’’مَیں دیکھتا ہوں کہ میری بیعت کرنے والوں میں دن بدن صلاحیت اور تقویٰ ترقی پذیر ہے … مَیں اکثر کو دیکھتا ہوں کہ سجدہ میں روتے اور تہجد میں تضرع کرتے ہیں‘‘۔ (انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد11۔ صفحہ 315) حضرت مصلح موعودؓ نے اپنے بیٹے محترم صاحبزادہ مرزا…
