حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30نومبر اور یکم دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خاں صاحب ریٹائرڈ ہیڈماسٹر کے قلم سے اُن کے دادا حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی عبدالسلام صاحب کاٹھگڑھی کی پیدائش1883ء میں پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد محترم محمد حسین خان صاحب ملازمت کرتے تھے۔ وہ…
