حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ (حضرت امّاں جان)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اپریل 2021ء) الفضل ربوہ 21اور 23؍جنوری 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت امّاں جانؓ کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’میری یہ بیوی جو…