قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جولائی تا ستمبر 2013ء) قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں (ناصر پاشا) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ اس نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا ہے کہ وہ ایک وقت میں مل جائیں گے۔ (سورۃ رحمن:20) حضرت مصلح موعود تفسیر صغیر کے حاشیہ میں اس آیت کے بارے میں…

سلطنتِ متحدہ برطانیہ اور اس کی دلچسپ تاریخ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2013ء) فرخ سلطان محمود یورپ کا سب سے بڑا جزیرہ برطانیہ ہے جو دو بڑے حصوں یعنی برطانیہ عُظمیٰ(انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور ویلز) اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ متعدد چھوٹے چھوٹے آباد اور غیر آباد جزائر پر مشتمل ہے جن کی مجموعی تعداد چھ ہزارسے زیادہ ہے۔ یورپ میں…

جدید عجائباتِ عالم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم (ناصر محمود پاشا) قدیم مؤرخین نے اپنے زمانے کے سات عجائبات کا ذکر کیا ہے لیکن ان میں سے ایک یعنی اہرام مصر کے سوا باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ موجودہ تاریخ انسانی کے پہلے عجائب اہرام مصر ہیں…

جدید عجائباتِ عالم: تاج محل

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: تاج محل (ناصر محمود پاشا) تاج محل مغل شہنشاہ شاہجہان کی چہیتی بیگم ممتاز محل کا مقبرہ ہے جس میں وہ خود بھی دفن ہوا۔ اس کی تعمیر 1632ء میں شروع ہوئی اور 1648ء میں انجام کو پہنچی۔ یہ بات ثابت نہیں کہ کس فنکار…

جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra) (ناصر محمود پاشا) اردن میں واقع قدیم شہر بطرا اپنی بلند و بالا پتھریلی عمارات کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ یہ وادی عربہ کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ یہ وادی بحر مردار سے لے کر خلیج عقبہ تک پھیلی ہوئی…

جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین (ناصر محمود پاشا) پتھروں اور مٹی سے تیار کردہ یہ دیوار جس کی تعمیر کا آغاز پانچویں صدی قبل مسیح سے ہوا اور جو سولہویں صدی تک بنتی رہی۔ چینی حکمران وقفے وقفے سے دیوار کی توسیع کرتے رہے تاکہ چین، منگولیا، ترکستان…

جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم (ناصر محمود پاشا) ایک دیوہیکل ایمفی تھیٹر جو اطالوی دارالحکومت روم کے قلب میں واقع ہے۔ (ایمفی تھیٹر سے مراد وہ گول میدان ہے جس کے چاروں طرف بیٹھنے کیلئے نشستیں ہوں) اس میں پچاس ہزار تماشائی بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ دیگر تھیٹروں کی…

جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا (ناصر محمود پاشا) دنیا کے نئے عجائبات میں شامل یہ اثریاتی مقام میکسیکو کی مایا تہذیب سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ جزیرہ نما یوکاتان کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ 600ء تا 1200ء مایاؤں کا اہم تجارتی مرکز رہا۔ علاقے کی تعمیرات میں…

جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو (ناصر محمود پاشا) ایک تاریخی شہر جو اَنکا باشندوں نے ماچو پکچو پہاڑ پر بسایا تھا۔ یہ پیرو کی وادی اروبامبا میں واقع ہے۔ اسے ’’گمشدہ شہر‘‘ (Lost City) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کئی صدیوں تک بیرون ملک لوگوں کی نظروں…

جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر (ناصر محمود پاشا) یسوع مسیح کا مجسمہ جو برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں واقع ہے۔ یہ 38 میٹر (105 فٹ) لمبا اور 700 ٹن وزنی ہے۔ مجمسہ 700 میٹر (2296 فٹ) بلند کورکوویڈو پہاڑ کی چوٹی پر بنایا گیا…

جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر (ناصر محمود پاشا) دنیا کے قدیم سات عجائبات میں سے واحد عجوبہ جو آج بھی باقی ہے اور جسے جدید عجائباتِ عالم میں خصوصی درجہ دے کر شامل کیا گیا ہے، وہ غزہ کا ہرم اکبر ہے۔ دراصل دور فرعونیہ کے…

سکّہ

سکّہ دراصل دھات کا وہ ٹکڑا ہے جس پر حکومت کی مُہر لگی ہوتی ہے اور یہ حکومت کی مقرر کردہ قیمت پر ہی بازار میں چلتا ہے۔ اسے عام طور پر سونے، چاندی، نکل، تانبے، پیتل اور ملی جُلی دھاتوں سے بنایا جاتا ہے۔ سکّوں کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم حافظ حلیم…

دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ اور جمہوریہ – ناؤروؔ

روزنامہ الفضل ربوہ 11مئی 2012ء میں دنیا کے سب سے چھوٹے جزیرے جمہوریہ ناؤروؔ کا تعارف شائع ہوا ہے۔ بیضوی شکل کا نہایت زرخیز، سرسبز اور چکنی مٹی سے بنا ہوا یہ جزیرہ آسٹریلیا کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4 میل اور چوڑائی 3 میل ہے یعنی کُل رقبہ…

سائبیریا ریلوے لائن

روزنامہ الفضل ربوہ 26اپریل 2012ء میں دنیا کی طویل ترین ریلوے لائن کا تعارف شامل اشاعت ہے جو سائبیریا (روس) کے یخ بستہ پہاڑوں میں پُرپیچ راستوں پر بچھائی گئی ہے۔ اس کے ذریعہ روزانہ ہزاروں مسافر اور لاکھوں ٹن تجارتی سامان ایک جگہ سے دوسرے مقام تک منتقل ہوتا ہے۔ یہ منصوبہ 1891ء میں…

امریکہ کا مجسمۂ آزادی (Statue of Liberty)

دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ جو امریکہ کی آزادی اور جمہوریت کی علامت ہے یعنی مجسمہ آزادی (Statue of Liberty) جزیرہ بڈلوئی میں نصب ہے۔ روزنامہ الفضل ربوہ 14اپریل 2012ء میں اس مجسمہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ ا مریکہ نے فرانسیسیوں کی مدد سے برطانیہ کے چنگل سے 4جولائی 1776ء کو آزادی…

تاریخ اسلام کے پانچ سیاسی ادوار

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے قلم سے اسلامی تاریخ کے سیاسی ادوار کے حوالے سے ایک مضمون (اُردو ترجمہ مکرم محمد زکریا ورک صاحب) شائع ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک مفتوح قوم کے مذہب نے فاتح قوم کو فتح کرلیا۔ یہ…

حضرت مریم علیہاالسلام

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ حضرت مریم علیہاالسلام کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم بیان فرماتا ہے: وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا فَنَفَخْنَا فِیْہِ مِنْ رُّوْحِنَا۔(التحریم:13)  ترجمہ: اور پھر…

جان جوشو کیٹلر – اردو زبان کی پہلی مطبوعہ کتاب کے مصنف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12مئی 2011ء میں اردو زبان کی پہلی مطبوعہ کتاب کے مصنف جان جوشو کیٹلر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ یورپ میں فارسی رسم الخط کی کتب شائع کرنے کا سلسلہ 1639ء میں شروع ہوچکا تھا لیکن اردو کی طباعت کا آغاز جنوری 1743ء میں ہوا جب جان جوشو کیٹلر کی کتاب شائع…

سلطنتِ برطانیہ سے متعلق حضرت مسیح موعودؑ کی ایک الہامی پیشگوئی کے ظہور پر مشہوربرطانوی مؤرخ کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مارچ 2011ء میں مکرم مسعود احمد صاحب دہلوی کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو ایک پرانی اشاعت (مطبوعہ 1960ء) سے منقول ہے۔ اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک الہامی پیشگوئی کے بروقت ظہور پر مشہور برطانوی مؤرخ مسٹر ٹوائن بی کی شہادت کا ذکر کیا ہے۔ حضرت مسیح…

عذابِ الٰہی اور قرآنِ مجید

جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں عذاب الٰہی کے حوالہ سے قرآن کریم کے فرمودات کو بیان کیا گیا ہے۔ قرآن کریم میں عذاب کا لفظ 320مرتبہ وارد ہوا ہے اور دنیا و آخرت دونوں حوالوں سے آیا…

چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط

مکرم ڈاکٹر حافظ محمداسحق خلیل صاحب کا ایک مقالہ انگریزی رسالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ اپریل1992 ء میں شائع ہوا تھا۔ اس کا ترجمہ مکرم محمد ادریس چودھری صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون و جولائی 2010ء میں شائع ہوا ہے۔ اسلام کی اوّل ترین صدیوں کا جو چینی ریکارڈ پایا جاتا ہے، اس…

کرسٹوفرکولمبس

امریکہ دریافت کرنے والے عظیم جہازراں کرسٹوفر کولمبس (Christopher Columbus) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ کرسٹوفر کولمبس 26؍اگست 1451ء کو اٹلی کے شہر جینوا میں پیدا ہوا۔ کولمبس ابھی 16 برس کا ہی تھا کہ وہ پرتگال چلا گیا اور دارالحکومت لزبن میں رہائش…

ملکہ وکٹوریہ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جون 2010ء میں ملکہ وکٹوریہ کا مختصر تعارف مکرم مغفور احمد بلال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ وکٹوریہ 1819ء میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور 1837ء میں 18 سال کی عمر میں ہی ملکہ بن گئیں۔ برطانیہ کی تاریخ میں ملکہ وکٹوریہ کا زمانۂ حکومت (63 سال) طویل ترین ہے۔ ملکہ…

امریکی تہذیب کی اسلامی جڑیں

امریکہ سے 2008ء میں کتاب Al’America شائع ہوئی تھی جسے Jonathan Curiel نے تصنیف کیا تھا۔ مصنف نے امریکہ کے مختلف شہروں کے حوالہ سے بتایا ہے کہ امریکی تہذیب کی جڑیں اسلامی ثقافت و روایت سے کس حد تک جڑی ہوئی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2011ء میں اس کا اردو خلاصہ (از…

تعارف کتاب: سرزمین افغانستان اور شہداء احمدیت کی خونچکاں داستاں

زندہ قوموں کی ایک یہ نشانی بھی ہوا کرتی ہے کہ اس کے قلم کار اپنی قوم کی خاطر قربانیاں پیش کرنے والوں کے روشن کردار کو بیان کرنے اور اُن کی پاکیزہ یادوں کو ہمیشہ فزوں تر رکھنے کی کوشش کرتے چلے جاتے ہیں تاکہ آئندہ نسلوں کے لئے قربانیوں کے واقعات اور اُن…

حضرت چوہدری ظفراللہ خان صاحب کی عظیم شخصیت کا اعتراف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو دانشوروں جناب احسان دانش اور جناب اقبال اخوند کے خودنوشتوں میں حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بارے میں پیش کردہ اظہار خیال کو نقل کیا گیا ہے۔ جناب احسان دانش ’’جہان دگر‘‘…