(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍دسمبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد صاحب کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے متفرق اخلاق عالیہ بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بابرکت بیٹے کی خوشخبری دی…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ ر۔ظفر صاحبہ کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی صاحبہ کہا کرتی تھیں کہ حضرت مصلح موعودؓ فرمایا کرتے تھے کہ میرے گھر کے دروازے جماعت کے لیے ہمیشہ کھلے…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جون 2013ء میں مکرم بشیر احمد رفیق خان صاحب کے قلم سے محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم صاحبزادہ صاحب میرے افسر بھی تھے، دوست بھی تھے اور میرے مربی بھی تھے۔ اُن…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں محترم میر داؤد احمد صاحب اور محترمہ امۃالباسط صاحبہ (المعروف بی بی باچھی) کے صاحبزادے کے قلم سے اُن کے محترم والدین کی چند ایسی صفات کا ذکر کیا گیاہے جو عموماً گھر سے باہر کے لوگوں کے لیے اوجھل ہوتی…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اپریل 2021ء) الفضل ربوہ 21اور 23؍جنوری 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت امّاں جانؓ کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’میری یہ بیوی جو…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت امّاں جانؓ کے اپنی خادمات کے ساتھ حسن سلوک کے حوالے سے حضرت امام بی بی صاحبہؓ کی ایک روایت بیان کی گئی ہے جسے حضرت محمود احمد عرفانی صاحبؓ نے…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍فروری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل اور مئی جون 2013ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2012ء کے موقع پر مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کی تقریر شائع ہوئی ہے جس کا پہلا حصہ جو حضرت عبدالرحمٰن بن عوفؓ کی سیرت سے متعلق تھا گزشتہ…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) روشنی کے مینار رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2013ء میں مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے دو جلیل القدر صحابہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر…
مجاہدانہ شان سے درویشانہ زندگی گزارنے والے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب (مرحوم) کا ذکر خیر۔ مختصراً آپ کی سوانح، خدمات،قربانیوں او خصائل حمیدہ کا تذکرہ اوراس حوالہ سے احباب جماعت کو نصائح ہر مخلص احمدی کو چاہے وہ قادیان کے رہنے والے ہیں،ہندوستان کی دوسری جماعتوں کے رہنے والے ہیں یاکہیں بھی رہنے…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اور صحابہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی دعاؤں کی قبولیت کے نہایت ایمان افروز واقعات کا روح پرور بیان آج روئے زمین پرپھیلے ہوئے ہراحمدی کودعاؤں کے ذریعہ سے، اپنی عبادتوں کے ذریعہ سے خداتعالیٰ سے زندہ تعلق جوڑ کر ان برگزیدوں میں شامل ہونے…
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی اپنی والدہ (حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ) کی یاد میں کہی گئی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماں کی ممتا ، چاند کی ٹھنڈک ، شیتل شیتل نُور اس کی چھایا میں تو جلتی دھوپ بھی…
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی وفات پر کہی گئی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چل بسی ہے حضرت اقدس کی پیاری والدہ جو تھی ربوہ کی مکیں اَب خُلد کی ہے خالدہ حضرتِ مسرور کی تھی اُمِّ فرخندہ جبیں سیرتِ رخشندہ…
تعارف کتاب : ’’ابن سلطان القلم‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24دسمبر 2019ء اور ماہنامہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مارچ 2020ء) نام کتاب: ’’ابن سلطان القلم‘‘ تالیف : میرانجم پرویز (مربی سلسلہ) سن اشاعت: 2019ء تعداد : ایک ہزار ضخامت:280صفحات سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمندحضرت صاحبزادہ…
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 22؍ستمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی وفات پر کہی گئی مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کوئی سمجھے بھی تو سمجھے گا کسی کا غم کیا ڈھارسیں چند ہی لمحوں کی بنیں مرہم کیا شدّتِ غم کی…
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ محترمہ حضرت چراغ بی بی صاحبہ کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت مولوی یعقوب علی عرفانی صاحبؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت چراغ بی بی صاحبہ کا تعلق موضع آیمہ ضلع ہوشیارپور کے ایک معزز مغل…
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم محمد اجمل شاہد نعیم صاحب نے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا درج ذیل ایمان افروز واقعہ قلمبند کیا ہے۔ حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کی وفات 17 مارچ 1944ء کو صرف 54 سال کی عمر میں قادیان میں ہوئی۔ وہ جمعۃالمبارک کا روز…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2011ء میں حضرت نواب محمد علی خانصاحبؓ کی چند قیمتی ہدایات (مرسلہ مکرمہ صاحبزادی آصفہ مسعودہ صاحبہ) شائع کی گئی ہیں۔ یہ ہدایات آپؓ نے اپنے بڑے بیٹے محترم عبدالرحیم خالد صاحب کو اُن کی ڈائری میں تحریر کرکے دی تھیں۔ ان سنہری ارشادات میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2011ء میں مکرمہ امۃالواسع ندرت صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃ القیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالہ سے دہلی کے سفر کے دوران کا ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک…
مکرم مولانا محمد انعام غوری صاحب (ناظر اعلیٰ قادیان) اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب مرحوم و مغفور ایک درویش صفت انسان تھے۔ کسی مجلس میں نمایاں جگہ بیٹھنے کی بجائے دوسروں کے ساتھ مل جُل کر بیٹھنا پسند کرتے۔ نو عمر خدام بھی سفر یا پکنک وغیرہ کے دوران…
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں وفات یافتہ درویشان کے ضمن میں محترم صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صاحب کا ذکرخیر بھی شامل اشاعت ہے۔ محترم صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صاحب سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حرم ثانی حضرت سیدہ امۃ الحیٔ صاحبہؓ کے بطن سے دسمبر 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت خلیفۃ…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جنوری 2012ء میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی والدہ ماجدہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا کے انعامات ، افضال ، رحمت چلی ہے سمیٹے ہوئے سُوئے…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی پوتی اور حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ اور حضرت سارہ بیگم صاحبہ کی بیٹی محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ اہلیہ محترم پیر معین الدین صاحب 12نومبر2011ء کو ربوہ میں بعمر 82 سال انتقال فرماگئیں ۔ تدفین بہشتی مقبرہ کی اندرونی چار دیواری…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14ستمبر 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے لئے عاجزانہ دعا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: وہ بندی تری بس رضا چاہتی تھی تجھی سے تجھے مانگنا چاہتی تھی محبت بھی ، رحمت بھی ، بخشش بھی تیری…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13ستمبر 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد یعقوب ؔ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کی وفات پر کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : گو کہ گل موجود ہیں خوشبو کی ارزانی نہیں مہرباں مادر کا لیکن کوئی بھی ثانی نہیں اس…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم حضرت سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے وصال کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دھرتی پہ اس کا لاڈلا ماہِ کمال ہو گیا ٹھنڈک یہ آنکھوں میں لئے ماں کا وصال ہو گیا سب کچھ…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اگست 2011ء میں ’’منزلِ ضبط‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالکریم قدسی ؔصاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے حضور انور ایدہ اللہ کا خطبہ جمعہ مورخہ 5؍اگست 2011ء سننے کے بعد کہی۔ اس خطبہ میں حضور انور نے اپنی مرحومہ والدہ ماجدہ کا ذکر خیر فرمایا ہے۔ اس نظم میں…