محترمہ صاحبزادی امۃالعزیز بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ستمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالعزیز بیگم صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی صاحبزادی امۃالرقیب صاحبہ نے کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میر ی ا می حضرت اُمّ ناصر صاحبہؓ کے بطن سے نو مبر 1921ء کو قا د یا ن…

محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نصرت اسلام صاحبہ اپنے مضمون میں محترمہ سیّدہ بشریٰ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ سے میری پہلی ملاقات گرمیوں کی چھٹیوں میں مسجد دارالذکر لاہور میں ہوئی۔ اس وقت میں ایف اے…

حضرت سیّدہ اُمّ متین مریم صدیقہ صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ روبینہ احمد صاحبہ اور مکرمہ درّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کی سیرت پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ درج ذیل شعر حضرت…

حضرت سیّدہ اُمّ طاہرمریم النساء بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اور 22؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیّدہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی حرم محترم اور حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی والدہ محترمہ حضرت سیّدہ مریم النساء بیگم صاحبہؓ (المعروف اُمّ طاہر)کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت مریم…

یادوں کے دریچے سے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آمنہ کبیر صاحبہ  کے مضمون میں محترمہ سکینہ بیگم صاحب اہلیہ مکرم محمد ابراہیم صاحبہ کی خاندانِ حضرت مسیح موعودؑ سے متعلق بعض خوبصورت یادیں بیان کی گئی ہیں۔ محترمہ سکینہ بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے…

حضرت سیّدہ اُمّ متین مریم صدیقہ صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فوزیہ وسیم صاحبہ نے حضرت چھوٹی آپا (سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ) کا ذکرخیراپنی والدہ محترمہ انیس شمشاد صاحبہ کی یادوں کے حوالے سے کیا ہے۔ محترمہ انیس شمشاد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت چھوٹی آپا صاحبہ…

حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نرگس ظفر صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہؓ حرم محترم سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی مختصر سیرت و سوانح شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہ بنت حضرت مولانا عبدالماجد صاحب بھاگلپوری ایک…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2008ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

بچیوں کو بچپن سے احساس دلاؤ کہ تم احمدی بچی ہو، تمہارا دنیا دار بچیو ں سے ایک فرق ہونا چاہئے۔ ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ جوعمل آپ نے کرنا ہے اس کو یہ سوچ کر کریں کہ خدا دیکھ رہاہے جو زندہ خداہے،جس کی ہر وقت ہم پر نظر ہے،جو ہمارے دلوں کی پاتال تک…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍دسمبر 2008ء

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایم ٹی اے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمائی ہے اس نے جماعتوں میں وحدت اور خلافت سے ایک تعلق کوٹ کوٹ کر بھر دیاہے۔ ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے۔ کیرالہ کی لجنہ بھارت کی صف اوّل کی لجنات کی تنظیم میں…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2007ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

ہماری یہ خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو روحانی پانی اُتارا اور ہمارے دِلوں کو روشن کرنے کے لئے جس شخص کو اپنے نور سے منور کرکے بھیجا ہم اُس کی جماعت میں شامل ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کا یہ بھی شکر و احسان ہے کہ ہم سے اُس نے وعدہ فرمایا…

سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ جرمنی 2006ء سے سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا جماعت کی عورتوں پر یہ احسان ہے کہ احمدی عورت کے لئے ایک ایسی تنظیم قائم فرمادی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو اُجاگر کر سکتی ہے۔ اگر آپ عبادت کر رہی ہیں اور نمازوں کی ادائیگی کر رہی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان عبادتوں کے طفیل آپ…

سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ برطانیہ 2006ء پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

پردہ ایک اسلامی حکم ہے اور ایک احمدی عورت اور نوجوان لڑکی کی شان اور اس کا تقدّس بھی ہے اس کو قائم رکھنا ضروری ہے۔ جرأتمند مسلمان احمدی عورت کی طرح اپنے نیک عمل سے اور دلائل سے اپنے ماحول اور معاشرے میں اس بات کو پہنچائیں کہ پردہ کوئی قید نہیں ہے بلکہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا لجنہ اماءاللہ برطانیہ کے ریفریشر کورس سے خطاب

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا لجنہ اماءاللہ برطانیہ کے ریفریشر کورس سے خطاب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز Speech of Hazrat Khalifatul Masih V on the occasion of Lajna Immailllah UK Refresher course held on 15th February 2004 (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن…

آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’لجنہ اماء اللہ‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ جس میں سے انتخاب پیش ہے: آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف پھر رہی ہے بنتِ حوّا بے محابا ہر طرف نہ تعیّن سمت کا نہ مقصدِ اعلیٰ کوئی عقل و…

رسالہ ’’خدیجہ‘‘ کا سیرت صحابیات نمبر

لجنہ اماء اللہ جرمنی کا جریدہ ’’خدیجہ‘‘ کا شمارہ نمبر 1 برائے سال 2011ء اس وقت زیرنظر ہے۔ یہ ضخیم شمارہ سیرت صحابیات کے حوالہ سے مرتب کیا گیا ہے جس میں A4 سائز کے 168 صفحات پر مشتمل حصہ جرمن زبان میں ہے۔ اردو زبان میں 128 صفحات شامل اشاعت ہیں۔ ایک اہم امر…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ (لاہور) اور حضرت امۃالعزیز بیگم صاحبہؓ (گوجرانوالہ)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے دو ایسی صحابیات کا تذکرہ کیا ہے جنہیں دو مختلف شہروں میں اوّلین صدر لجنہ رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ ٭ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ اہلیہ حضرت میر کریم بخش صاحبؓ پہلوان ولد جمال الدین صاحب آف لاہورکے ابتدائی حالات کا علم نہیں۔…

ہم احمدی بنات ہیں اور ناصرات ہیں – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 4 جنوری 2012ء میں محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : ہم احمدی بنات ہیں اور ناصرات ہیں ہم حسنِ کائنات ہیں شیریں صفات ہیں جلوہ فروزِ کار گہِ کائنات ہیں ہم تلخیٔ حیات میں شاخِ نبات ہیں ہم احمدی بنات ہیں…

محترمہ صاحبزادی امتہ النصیر بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی پوتی اور حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ اور حضرت سارہ بیگم صاحبہ کی بیٹی محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ اہلیہ محترم پیر معین الدین صاحب 12نومبر2011ء کو ربوہ میں بعمر 82 سال انتقال فرماگئیں ۔ تدفین بہشتی مقبرہ کی اندرونی چار دیواری…

حضرت سیدہ چھوٹی آپا بطور مشفق سرپرست

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں لجنہ کے زیرانتظام امۃالحئی لائبریری ربوہ کی انچارج مکرمہ سلیمہ قمر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت سیدہ کو مطالعہ کا بہت شوق تھا اور نہایت اعلیٰ ذوق کی مالک تھیں۔ کتب کا مطالعہ بھی اتنی نفاست سے فرماتیں کہ کوئی صفحہ خراب…

لجنہ کی روحِ رواں تھیں سیدہ امّ متین – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل حضرت سیدہ چھوٹی آپا کے بارہ میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے چند اشعارپیش ہیں: لجنہ کی روحِ رواں تھیں سیدہ امّ متین اس تنِ زندہ کی جاں تھیں سیدہ امّ متین علم کا کوہِ گراں تھیں سیدہ امّ…

حضرت سیدہ چھوٹی آپا بحیثیت صدر لجنہ

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ شریفہ بیگم صاحبہ کارکن دفتر مصباح بیان کرتی ہیں کہ آپ نے کبھی کارکنات سے امتیازی سلوک نہیں کیا۔ ہر ایک سے یکساں پیار اور ہمدردی سے پیش آتیں۔ ہر ایک کی دعوت بڑے خلوص سے قبول فرمالیتیں۔ 1981ء میں مَیں بیمار…

حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی شفقتیں

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ایک روز فون پر حضرت چھوٹی آپا نے فرمایا کہ مَیں نے ایک مریض دکھانا ہے، اُسے لے کر تمہارے گھر آرہی ہوں۔ حالانکہ آپ اُن دنوں کافی تکلیف میں تھیں اور آپ کے…

حضرت سیدہ چھوٹی آپا

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ فرخندہ اختر شاہ صاحبہ اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ 1951ء میں حضرت سیدہ نے مجھے بلوا بھیجا کہ حضورؓ کا ربوہ میں لڑکیوں کے کالج کے اجراء کا ارادہ ہے۔ آپ اس ادارہ کی ڈائریکٹرس ہوں گی اور مجھے آپ کی…

پیکر لطف و کرم تھی آپ کی روشن حیات – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالقدیر ارشاد صاحبہ کی ایک نظم سے حضرت سیدہ کی یاد میں چند اشعار ملاحظہ کیجئے : پیکرِ لطف و کرم تھی آپ کی روشن حیات سعیٔ پیہم سے منوّر شاہراہ کائنات چھوٹی آپا کی قیادت کے منوّر ماہ و…

مدہر سی لَے میں وہ نغمے سنا گئی ہو تم – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم سے کچھ حصہ ہدیۂ قارئین ہے:- مدہر سی لَے میں وہ نغمے سنا گئی ہو تم کہ جن سے کتنے دلوں کو لبھا گئی ہو تم…

محترمہ حلیمہ ناصرہ صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 2جون 2010ء میں مکرم منظور احمد شاد صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ حلیمہ ناصرہ صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 27نومبر2009ء کو وفات پاگئیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے والد حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے سفرِ جہلم کے موقع پر دستی بیعت…